آئی ایم ایف کی اہم ترین شرط پوری کرنے کے لیے حکومت کا اہم اقدام

آئی ایم ایف کی اہم ترین شرط پوری کرنے کے لیے حکومتِ پاکستان نے بڑا قدم اٹھا لیا اور تمام کمپنیوں کو اصل مالکان کی تفصیلات فراہم کرنے کے لیے 30 اپریل کی آخری تاریخ مقرر کر دی۔   تفصیلات کے مطابق آئی ایم ایف […]

ملازمین کے لیے نئے اوقاتِ کار نافذ ، تنخواہ بھی کاٹی جائیگی اگر ۔۔۔۔اہم خبر

ملازمین کے لیے نئے اوقاتِ کار نافذ کردیئے گئے جبکہ تاخیر سے آنے والوں پر بھاری جرمانے کا بھی اعلان کیا گیا ہے۔   تفصیلات کے مطابق حیات آباد میڈیکل کمپلیکس کی انتظامیہ نے ایم ٹی آئی پالیسی بورڈ کی ہدایات پر عملدرآمد کرتے ہوئے […]

اہم خبر ، اجلاس ملتوی کر دیا گیا

خیبرپختونخوا کابینہ کا آج ہونے والا اجلاس ملتوی کر دیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق کابینہ کا 51 واں اجلاس آج طلب کیا گیا تھا، تاہم اسے مؤخر کر دیا گیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ اجلاس وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کی مصروفیات کے باعث ملتوی […]

گلگت بلتستان الیکشن، نواز شریف کا بڑا اعلان

اسلام آباد: سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ ن کے صدر محمد نواز شریف نے کہا ہے کہ گلگت بلتستان میں کارکردگی کی بنیاد پر الیکشن لڑیں گے، تعمیر و ترقی کا سلسلہ دوبارہ شروع کرینگے اورپارٹی رہنمائوں کو ہدایت کی ہے کہ ٹریک ریکارڈ کو […]

الیکشن کمیشن نے اہم سیاسی جماعت کی رجسٹریشن ختم کردی

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے مصطفیٰ کمال کی سیاسی جماعت پاک سرزمین پارٹی کی رجسٹریشن ختم کر دی ہے۔ ای سی پی کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق پاک سرزمین پارٹی کو باضابطہ طور پر ڈی لسٹ کر دیا گیا ہے۔ یاد رہے کہ […]

پاسپورٹ بنوانے والے ہوجائیں ہوشیار

گجرات میں پاسپورٹ بنوانے کے خواہشمند افراد کے لیے اہم خبر سامنے آئی ہے، جہاں جعلسازوں کا ایک منظم نیٹ ورک شہریوں کو دھوکہ دے کر رقم بٹورنے میں مصروف تھا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی تحقیقاتی ادارہ (ایف آئی اے) گوجرانوالہ زون نے بڑی کارروائی […]

سابق وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل، شہباز گل کی شدید تنقید

لاہور: پی ٹی آئی رہنما شہباز گل نے سابق وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار کے چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی کا ڈرائیور بن کر سامنے آنے پر کہا ہے کہ عثمان بزدار کی حرکت سے دل ٹوٹا ہے، عمران خان کو بھی بے حد افسوس ہوگا، […]

ن لیگی رہنما کی گاڑی پر حملہ

سرگودھا: سرگودھا میں صوبائی حلقہ پی پی 78 سے تعلق رکھنے والے رکن صوبائی اسمبلی رانا منور غوث کی گاڑی پر نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ میں وہ خوش قسمتی سے حملے میں محفوظ رہے اور کسی جانی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی، تاہم […]

رجب بٹ کا بڑا دعویٰ الٹا پڑ گیا، سوشل میڈیا پر شدید تنقید

لاہور: مشہور یوٹیوبر رجب بٹ ایک بار پھر خبروں کی زینت بن گئے، تاہم اس بار ان کے اپنے دعوے نے ہی انہیں تنقید کی زد میں لا کھڑا کیا ہے۔اپنے حالیہ وی لاگ میں رجب بٹ نے اپنی سابقہ اہلیہ ایمان اسد سے علیحدگی […]

close