نجی و سرکاری سکول اور دفاتر بند، ملازمین کو گھروں سے کام کرنے کی ہدایت

اسلام آباد: ایران امریکا مذاکرات کے دوسرے رانڈ کے پیش نظر ریڈ زون میں ہر قسم کی آمد و رفت مکمل بند ہے۔ اسلام آباد انتظامیہ کی جانب سے ریڈ زون میں داخلے، سکولوں اور دفاتر کی بندش 21 اپریل تک کی گئی تھی تاہم […]

22اپریل کو چھٹی کے نوٹیفکیشن کی حقیقت سامنے آگئی

راولپنڈی: راولپنڈی کی حدود میں مقامی تعطیل کا سوشل میڈیا پر جعلی نوٹی فکیشن وائرل ہوگیا۔تفصیلات کے مطابق اسلام آباد میں ایران امریکا مذاکرات کے حوالے سے پنڈی میں تعطیل کا ایک نوٹی فکیشن سوشل میڈیا پر وائرل ہوا ہے جو کہ جعلی نکلا۔ضلعی انتظامیہ […]

اسلام آباد مذاکرات میں شرکت کے لیے ایران کی تصدیق کا انتظار ہے: پاکستان

وفاقی وزیر اطلاعات عطااللہ تارڑ نے کہا ہے کہ امریکا اور ایران کے درمیان جنگ بندی کی مدت 22 اپریل کو ختم ہونے جا رہی ہے، جب کہ پاکستان امن مذاکرات کیلئے ایران کے ردعمل کا انتظار کر رہا ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ […]

اربوں کی چوری کا اسکینڈل بے نقاب، اندرونی گٹھ جوڑ کا پردہ فاش

وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کی تحقیقات میں پاکستان اسٹیل ملز میں اربوں روپے کی منظم چوری کا اسکینڈل بے نقاب ہوگیا۔   وزارت صنعت و پیداوار کی شکایت پر ایف آئی اے نے انکوائری کا آغاز کیا۔ پاکستان اسٹیل ملز کے حوالے سے […]

اسلام آباد مذاکرات کیلیے ایرانی وفد آئیگا یا نہیں ؟ وزیراطلاعات نے اہم خبر دیدی

اسلام آباد میں امریکا ایران مذاکرات کے دوسرے دور سے متعلق وفاقی وزیر اطلاعات کا اہم بیان سامنے آگیا۔   وزیر اطلاعات عطاتارڑ نے سوشل میڈیا پر جاری بیان میں بتایا کہ اسلام آباد امن مذاکرات کیلئے وفد کی تصدیق سے متعلق ایران کے باضابطہ […]

مراد سعید کی نااہلی کے بعد سینیٹ کی خالی نشست پر ضمنی انتخابات سے متعلق بڑی خبر آگئی

تحریک انصاف کے سینیٹر مراد سعید کی نااہلی کے بعد سینیٹ کی خالی نشست پر الیکشن کمیشن نے ضمنی انتخاب روک دیا ہے، ضمنی انتخابات 23 اپریل کو شیڈول تھے۔    الیکشن کمیشن میں سماعت کے دوران درخواستگزارجلال خان کے وکیل نے دلائل دئیے کہ […]

پاک بحریہ کا مقامی طور پر تیار کردہ کروز میزائل تیمور کا کامیاب تجربہ

آئی ایس پی آر کے مطابق پاک بحریہ نے کروز میزائل تیمور کا کامیاب تجربہ کرلیا۔   پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق پاک بحریہ نے تیمورمیزائل کا کامیاب لائیو ویپن فائرنگ کا تجربہ کیا، فضا سے سطح سمندر […]

ملازمین کی تنخواہوں سے متعلق بڑا فیصلہ کر لیا گیا

پنجاب حکومت نے ایک بڑا فیصلہ کرتے ہوئے سرکاری ملازمین کو تنخواہیں 30 اپریل کو ادا کرنے کا حکم دیا ہے۔ صوبائی حکومت نے پنشنرز کو بھی اسی روز پنشن کی ادائیگی کے احکامات جاری کردیے ہیں۔ یہ فیصلہ یکم مئی سے لے کر 3 […]

انا للہ و اناا للہ راجعون ، سابق گورنر کے گھر سے افسوسناک خبر آگئی

سابق گورنر سندھ کامران ٹیسوری کی والدہ انتقال کر گئیں۔   اہلخانہ کے مطابق کامران ٹیسوری کی والدہ کافی عرصے سے علیل تھیں۔ نماز جنازہ کا اعلان کچھ دیر بعد کیا جائے گا۔ وزیرِ اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کامران ٹیسوری کی والدہ کے انتقال […]

محمود خان اچکزئی کی ناراضگی , بیرسٹر گوہر نے اہم اعلان کر دیا

راولپنڈی، چیئرمین پاکستان تحریک انصاف بیرسٹر گوہر نے محمود خان اچکزئی کی ممکنہ ناراضگی پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ اگر کوئی تحفظات ہیں تو انہیں ہر صورت دور کیا جائے گا۔ میڈیا سے گفتگو میں انہوں نے کہا کہ مردان جلسے میں اچکزئی کی عدم […]

close