ریاض (پی این آئی) سعودی گولڈ مارکیٹ میں سونے کے نرخوں میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق 24 قیراط ایک گرام سونے کی قیمت 310.96 ریال، 22 قیراط ایک گرام 285.04 اور 18 قیراط 233.22 ریال اور 21 قیراط ایک گرام سونے […]
اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان میں مالی سال 2024 کے اختتام پر خام تیل کے ذخائر میں 26 فیصد اور گیس کے ذخائر میں 2 فیصد اضافہ ہوا۔ نجی ٹی وی چینل ایکسپریس نیوز کے مطابق ایس آئی ایف سی کی معاونت سے ’’ایکسپلوریشن اور پروڈکشن‘‘ […]
کراچی (پی این آئی)ملکی برآمدات میں اضافہ جبکہ بیرونی قرض میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے ۔ سما نیوز کے مطابق سٹیٹ بینک حکام کا کہنا ہےکہ بیرونی قرض واپسی پرخرچ ہونے والے برآمدی ڈالرز میں 1 سال میں 16 فیصد بچت ہو ئی ہے […]
وفاقی وزیر پیٹرولیم سینیٹر مصدق ملک نے انکشاف کیا ہے کہ ریاستی ادارے 6 ہزار ارب ڈالرز کا نقصان کرچکے ہیں۔ قومی اسمبلی اجلاس سے خطاب میں مصدق ملک نے کہا کہ کاروبار کرنا ریاست کا کام نہیں ہے، سرمایہ کاری اور روزگار کےلیے مواقع […]
ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 400 روپے کا اضافہ ہوا ہے۔ ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 400 روپے کے اضافے کے بعد 2 لاکھ 66 ہزار 300 روپے ہو گئی۔10گرام سونے کی قیمت 343 روپے کے اضافے کے بعد […]
اسلام آباد (پی این آئی)ملک بھرمیں سولر پینلز کی قیمتوں میں نمایاں کمی دیکھنے میں ہے جس کے بعد 5 سے 15 کلو واٹ تک کے سسٹمز کی قیمت میں بڑی کمی ہوئی ہے۔ آج نیوز کے مطابق 5 کلو واٹ کے سولر سسٹم کی […]
لاہور(پی این آئی) ہفتہ وار مہنگائی کی شرح میں پھر سے اضافہ ہو گیا، حالیہ ہفتے کے دوران روزمرہ استعمال کی 15 اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ ہوا۔ تفصیلات کے مطابق ملک میں ایک ماہ مسلسل کمی کے بعد ہفتہ وار مہنگائی کی شرح […]
لاہور (پی این آئی) قومی بچت اسکیموں کے شرح منافع میں نمایاں کمی کر دی گئی۔ تفصیلات کے مطابق ادارہ قومی بچت نے اپنی مختلف بچت اسکیموں پر منافع کی شرحوں میں 0.03فیصد تا 1.22 فیصد کی کمی کا اعلان کردیا۔ سروا اسلامک ٹرم اکاؤنٹ […]
اسلام آباد(پی این آئی)پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں مزید کمی ہوئی ہے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق انٹربینک میں آج ڈالر 28 پیسے سستا ہو کر 278 روپے 16 پیسے پر بند ہوا ہے۔انٹربینک میں گزشتہ روز ڈالر 278 […]
کراچی(پی این آئی)پاکستان سمیت دنیا بھر میں سونے کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔ امریکی شرح سود میں کمی کی توقعات پر مہنگے ہونے والے سونے کو گز شتہ روز یورپی سینٹرل بینک کے شرح سود میں کمی کے فیصلے نے […]
اسلام آباد(پی این آئی) ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کے لیے 32 کروڑ ڈالر قرض کی منظوری دے دی۔ ایشیائی ترقیاتی بینک کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ رقم خیبرپختونخوا میں سڑکوں کی بحالی، دیہی علاقوں کو ملانے اور سیفٹی بڑھانے […]