اسلام آباد(پی این آئی)آزاد کشمیر کی وادی نیلم میں کراچی کے سیاحوں کی گاڑی کھائی میں گرگئی، حادثے میں 3 افراد جاں بحق ہوگئے ہیں۔ سیاحوں کی گاڑی آٹھ مقام کے سیاحتی مقام بابون جاتے ہوئے حادثے کا شکار ہوئے۔حادثے میں 5 افراد زخمی بھی […]
آزاد کشمیر کی تاریخ کا سب سے بڑا سرچ اینڈ ریسکیو آپریشن کامیاب ہوگیا، 9 سال قبل ’سر والی‘ چوٹی کو سر کرنے کی کوشش کرنے والے 3 لاپتا کوہ پیماؤں کی لاشوں کی باقیات مل گئیں۔ 31 اگست 2015 کو یہ تینوں کوہ پیما […]
اسلام آباد(پی این آئی) آزادکشمیرکے سابق قائم مقام وزیراعظم اور رہنما مسلم لیگ ن چوہدری محمد عزیز انتقال کرگئے۔ چوہدری محمدعزیز کا انتقال آج صبح اسلام آباد کے اسپتال میں ہوا، اسلام آباد میں نمازہ جنازہ کے بعد چوہدری محمد عزیز کی میت حویلی کہوٹہ […]
مظفرآباد شہر اور گردونواح میں 4 اعشاریہ 6 شدت کے زلزلے کے جھٹکوں سے زمین لرز اٹھی، لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے۔ آزاد کشمیر، ہٹیاں بالا، چناری اور چکوٹھی سمیت جہلم ویلی میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس […]
مظفرآباد (پی این آئی)آزاد کشمیرپلندری کےنواحی علاقے میں مسافر جیپ کھائی میں جاگری، جیپ حادثے میں 17سالہ لڑکی جاں بحق جبکہ 8افرادزخمی ہوگئے ۔ ریسکیو حکام کے مطابق جاں بحق لڑکی کی شناخت انسا ابرارکے نام سے ہوئی۔اسپتال انتظامیہ کے مطابق حادثے میں زخمی ہونے […]
اسلام آباد(پی آئی ڈی) وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر چوہدری انوار الحق کا مون سون کے پیش نظر آزاد کشمیر کی تمام سڑکیں ٹریفک کے لئے بحال رکھنے کے لئے تمام ممکنہ اقدامات کا حکم ، تمام متعلقہ محکموں کے افسران اور سٹاف […]
کوٹلی (پی آئی ڈی ) وزیر اعظم آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر چوہدری انوار الحق نے منگل کے روز 4 کروڑ 85الاکھ 48 ہزرار کی لاگت کے امپرومنٹ و ری کنڈیشنگ منصوبہ قمروٹی سپلائی بازار تا سیکڑ گلی روڈ کا سنگ بنیاد رکھا۔۔۔ یہ […]
مظفر آباد (پی این آئی) آزاد کشمیر حکومت نے عوام کو سستی بجلی کی فراہمی کا وعدہ پورا کردیا۔ عوامی ایکشن کمیٹی کے مطالبے پر بجلی کا ٹیرف 3 روپے فی یونٹ مقرر کرنے اور پچھلے بل 12 اقساط میں وصول کرنے کا اعلان کیا […]
مظفرآباد(پی این آئی)آزاد کشمیر کی وادی نیلم سے مظفرآباد جانے والی سیاحوں کی گاڑی کھائی میں گرنے سے 2 سیاح جاں بحق اور 4 زخمی ہوگئے۔ واقعہ تحصیل نصیرآباد میں دھنی آبشار کے قریب پیش آیا، حادثے میں ایک خاتون سمیت دو سیاح جاں بحق […]
مظفر آباد(پی این آئی) سٹیٹ ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی نے خطرے کی گھنٹی بجادی، شہری علاقوں کے 66 نالوں کو انتہائی خطرناک قرار دے کر آزاد کشمیر میں مون سون بارشوں کی وارننگ جاری کردی۔ سٹیٹ ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی نے آزاد کشمیر میں دریاؤں اور ندی […]
اٹھ مقام(پی این آئی)جیپ کھائی میں گرگئی، کتناجانی نقصان ہو گیا؟ اٹھ مقام میں جبہ کے مقام پر جیپ کھائی میں گرنےسے 2افراد جاں بحق ہو گئے۔ ریسکیو حکام کے مطابق جیپ میں 10سے زائد افراد سوار تھے کہ اچانک کھائی جا گری ، جیب […]