مظفرآباد (آئی اے اعوان) آزاد کشمیر کی تحصیل نصیر آباد میں دھنی کے مقام پر زیر تعمیر پل دریائے نیلم میں گرنے کے باعث 3 مزدور جاں بحق 2 زخمی ہو گئے۔۔۔ علاقہ مکینوں احتجاجی مظاہرہ کرکے شاہراہ نیلم بند کردی حادثہ کی انکوائری کا […]
راولپنڈی (پی این آئی) میڈیا رپورٹس کے مطابق نیب نے سابق وفاقی وزیر شیخ رشید کو آج طلب کر لیا ہے۔۔۔۔ بتایا گیا ہے کہ شیخ رشید کو نیشنل کرائم ایجنسی سے 190 ملین پاؤنڈ کی پاکستان واپسی کیس میں طلب کیا گیا ہے۔۔۔۔ نیب […]
اسلام آباد (پی این آئی) سیف اللہ نیازی اور اسد عمر نے واپس پی ٹی آئی میں شمولیت کا اشارہ دے دیا ہے۔۔۔۔ پی ٹی آئی کے سابق سیکرٹری جنرل اسد عمر اور سابق چیف آرگنائزر سینیٹر سیف اللہ نیازی نے پارٹی چھوڑنے کے اعلان […]
لاہور (پی این آئی) 9 مئی کو لاہور میں جناح ہاؤس اور عسکری ٹاور میں جلاؤ گھیراؤ کے معاملے پر تفتیش کے لیے قائم کی گئی جے آئی ٹی نے عمران خان کو آج 4 بجے طلب کر لیا ہے۔۔۔۔۔ بتایا گیا ہے کہ ڈی […]
راولپنڈی (پی این آئی) راولپنڈی پولیس کے مطابق منگل کی صبح تھانہ روات کے علاقے میں نجی ہاؤسنگ سوسائٹی کے ایک گھر میں ڈاکو گھُس گئے جن کو مزاحمت کا سامنا کرنا پڑا۔۔۔۔ جوابی طور پر ڈاکوؤں کی فائرنگ سے آزاد کشمیر سے تعلق رکھنے […]
کراچی (پی این آئی) سندھ کے گورنر کامران ٹیسوری نے کہا ہے کہ عمران خان اپنے سامنے شیشہ لگائیں اور اس سے مذاکرات کریں۔۔۔۔ کراچی سے جاری ہونے والے ایک بیان میں گورنر سندھ نے کہا کہ خواتین جو آج جیلوں میں ہیں وہ عمران […]
لاہور (پی این آئی) پنجاب کے نگران وزیر اعلیٰ محسن نقوی نے کہا ہے کہ جناح ہاؤس میں جو ملوث ہوا خواہ جتنا بھی بااثر ہو اسے نہیں چھوڑا جائے گا۔۔۔۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر اعلیٰ پنجاب نے کہا کہ خدیجہ […]
لاہور (پی این آئی) گزشتہ روز چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے ایک ٹوئٹ میں الزام لگایا کہ کراچی سے ان کے ایم پی اے ملک شہزاد اعوان پر پارٹی چھوڑنے کے لیے دباؤ ڈالا گیا۔۔۔۔۔ لیکن عمران خان کو اپنا بیان واپس لینا […]
اسلام آباد (پی این آئی) 9 مئی کو چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی گرفتاری پر ملک میں ہنگامہ آرائی اور توڑ پھوڑ کے واقعات کےبعد تحریک انصاف کے خلاف کریک ڈاؤن شروع کیا گیا جس کے بعد سے سابق وفاقی وزیر مراد سعید […]
پشاور (پی این آئی) میڈیا رپورٹس کے مطابق خیبرپختونخوا کے سرکاری اسکولوں میں سیکنڈ شفٹ پروگرام اساتذہ کو تنخواہوں کی عدم ادائیگی پر بند ہونے کا خدشہ ہے۔۔۔۔ بتایا گیا ہے کہ تنخواہیں نہ ملنے کے باعث کئی اساتذہ نے سکینڈ شفٹ میں پڑھانا چھوڑ […]
لندن (پی این آئی) برطانیہ کے دارالحکومت لندن میں کیفے میں ایک شخص نے مسلم لیگ ن کے قائد، سابق وزیر اعظم نواز شریف پر حملے کی کوشش کی جس میں وہ محفوظ رہے۔۔۔۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سابق وزیراعظم نواز شریف اپنے دو گارڈز […]