نئی دہلی(پی این آئی)بھارت میں پارلیمنٹ کی نئی عمارت کے افتتاح کے موقع پر سورہ رحمن کی تلاوت کی گئی۔بھارتی میڈیا کے مطابق گزشتہ روز وزیر اعظم نریندر مودی نے پارلیمنٹ کی نئی عظیم الشان عمارت کا افتتاح کیا۔ اس موقع پر مودی نے ہندوئوں […]
انقرہ (پی این آئی) ترکیہ کے صدر رجب طیب اردگان نے ایک بار پھر صدارتی الیکشن میں کامیابی حاصل کرلی۔ یہ رن آف الیکشن تھا جس میں انہوں نے تقریباً 52 فیصد ووٹ حاصل کیے۔ ان کے مخالف امیدوار کلیچدار اولو نے […]
انقرہ (پی این آئی) ترکی کا اگلا صدر کون ہوگا؟۔۔ ترکیہ میں ہونے والے انتخابات کے دوسرے مرحلے میں صدر رجب طیب اردگان کو مخالف امیدوار پر واضح اکثریت حاصل ہے۔ترکیہ میں رن آف الیکشن 28 مئی کو ہوئے جس کے بعد ووٹوں کی گنتی […]
انقرہ(پی این آئی)ترک صدر رجب طیب ایردوآن کی اپنے محافظ کی طرف سے پیش کردہ پانی پینے سے انکار کی ویڈیو نے سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر بڑا تنازعہ کھڑا کر دیا۔میڈیارپورٹس کے مطابق اس ویڈیو میں، جو اس وقت سماجی ذرائع ابلاغ پر بہت […]
جدہ (پی این آئی) سعودی حکومت نے وزٹ اور ٹرانزٹ ویزوں کے نئے طریقہ کار کی منظوری دے دی ہے۔۔۔۔سعودی میڈیا رپورٹس کے مطابق جدہ میں سعودی فرماں رواں شاہ سلمان بن عبدالعزیز کی زیر صدارت سعودی کابینہ کا اجلاس منعقد ہوا، جس میں اس […]
انقرہ (پی این آئی) ترکیہ میں 14 مئی کو ہونے والے صدارتی انتخابات میں تیسرے نمبر پر آنے والے امیدوار سنان اوعان نے ترک صدر رجب طیب اردوان کی حمایت کا اعلان کر دیا۔ خبر ایجنسی کے مطابق سنان اوعان نے میڈیا ٹاک میں 28 […]
جدہ (پی این آئی) پاکستان سے آئندہ چند ہفتوں میں عمرہ کی ادائیگی کے لیے حجاز مقدس جانے کے خواہشمند خواتین و حضرات کے لئے اہم اطلاع ہے کہ سعودی وزارت حج و عمرہ نے اعلان کیا ہے کہ حج سیزن سے قبل عمرہ پرمٹ […]
اسلام آ باد(این این آئی)قرضوں کی عدم ادائیگی کے باعث امریکہ کے ڈیفالٹ ہونے کا خدشہ بڑھ گیا ، مالیاتی تعطل کے نتیجے میں معیشت 4 فیصد سے زیادہ سکڑ جائیگی، 7 ملین سے زیادہ ملازمتیں ختم ہو جائیں گی،عالمی اقتصادی نظام کے نازک توازن […]
ایمسٹرڈیم(پی این آئی)ڈچ سیسمولوجسٹ فرینک ہوگریبِٹس ایک مرتبہ پھر زلزلوں کی پیشین گوئی کے ذریعے شہ سرخیوں کا موضوع بن رہے ہیں۔ فرینک ہوگریبِٹس نے اپنی تازہ ترین وراننگ نما پیشین گوئی کی بنیاد سیاروں اور زمین سے مربوط ان کی نقل وحرکت پر رکھی […]
ریاض(پی این آئی )پاکستان میں سعودی عرب کے سفیر نواف بن مالکی نے کہاہے کہ روٹ ٹو مکہ کے تحت 26 ہزار پاکستانی سعودی عرب پہنچیں گے۔غیرملکی خبررساں ادارے سے گفتگومیں انہوں نے کہاکہ سعودی عرب پاکستان کے ساتھ کھڑا ہے اور کھڑا رہے گا،ان […]
اسلام آباد (پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف کا پھیلایا گیا ایک اور جھوٹا پروپیگنڈا فرانس 24 ٹی وی نے بے نقاب کردیا۔گوئٹے مالا کی پولیس اور ہونڈورس کے تارکین وطن کے درمیان تصادم کی ایک پرانی ویڈیو ہے جسے تحریک انصاف نے کشمیر ہائی وے […]