*معروف بھارتی اداکار نانا پاٹیکر 75 برس کی عمر میں انتقال کر گئے* بھارتی اور مراٹھی سنیما کے سینئر اداکار نانا پاٹیکر گووا میں دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے۔ ان کی عمر 75 برس تھی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اداکار […]
بالی ووڈ کے کنگ شاہ رخ خان ایک بار پھر بھارت کے امیر ترین اداکار بن گئے، تاہم گزشتہ ایک سال کے دوران ان کی دولت میں نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی۔ ہورن انڈیا رچ لسٹ 2026 کے مطابق شاہ رخ خان کے اثاثوں کی […]
ایک اور ہنسانے والا فنکار رخصت ہوگیا، پاکستانی تھیٹر کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کرگئے۔ اہل خانہ کے مطابق ملک آصف اقبال کو دل کا دورہ پڑا جو جان لیوا ثابت ہوا۔ انہیں ہارٹ اٹیک کے بعد فوری طور پر اسپتال منتقل کیا گیا، […]
لالی وڈ کے سینئر اداکار راشد محمود مہروں کے مرض میں مبتلا ہوگئے، 70 سالہ اداکار ان دنوں گھر پر ہی زیر علاج ہیں۔ راشد محمود نے عیادت کے لیے آنے والے ساتھی فنکاروں اور دوستوں کا شکریہ ادا کرتے ہوئے اپنے علاج کے اخراجات […]
بالی ووڈ کے معروف اداکار امیتابھ بچن کے ایک جملے کے بعد سوشل میڈیا پر ان کی ریٹائرمنٹ سے متعلق قیاس آرائیاں شروع ہوگئیں، تاہم 83 سالہ اداکار نے واضح کردیا ہے کہ ان کا اداکاری یا ٹیلی ویژن سے ریٹائر ہونے کا کوئی ارادہ […]
معروف یوٹیوبر رجب بٹ ایک بار پھر سوشل میڈیا صارفین کی تنقید کی زد میں آگئے۔ وہ ان دنوں مختلف ڈیجیٹل کریئیٹرز کے ساتھ ٹک ٹاک لائیو سیشنز کر رہے ہیں۔ ایک ایسے ہی لائیو سیشن کے دوران زید علی کے چہرے کے تاثرات پر […]
ترکیہ کے معروف اداکار سرحات مصطفیٰ کیلیچ اپنے گھر میں مردہ حالت میں پائے گئے ہیں۔ استنبول کے ضلع Kağıthane میں واقع اپارٹمنٹ میں 5 ستمبر کو اداکار کو ان کی دوست نے مردہ حالت میں پایا۔ دوست اوزلم ای، جن کا پورا نام سامنے […]
بھارت کی مقبول ویب سیریز ’مرزا پور‘ نے او ٹی ٹی پلیٹ فارم کے بعد سینما گھروں میں بھی اپنی مقبولیت ثابت کر دی۔ فلمی ورژن ’مرزا پور: دی مووی‘ نے ریلیز کے پہلے ہی روز باکس آفس پر شاندار آغاز کیا ہے۔ علی فضل، […]
معروف ہالی ووڈ اداکار جارج کلونی نے ٹرمپ انتظامیہ پر کڑی تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکا اس وقت اپنی تاریخ کے ایک مشکل دور سے گزر رہا ہے۔ وینس فلم فیسٹیول کے افتتاحی روز پریس کانفرنس میں 65 سالہ اداکار نے امریکی سیاسی […]
فنونِ لطیفہ اور کلاسیکی رقص کے لیے اپنی پوری زندگی وقف کرنے والی معروف کلاسیکی رقاصہ اور استاد اندو مِٹھا 97 برس کی عمر میں انتقال کر گئیں۔ اندو مِٹھا 1929 میں لاہور میں اندو چٹرجی کے نام سے ایک بنگالی برہمن خاندان میں پیدا […]
پاکستانی اداکارہ میرا نے اپنی قریبی دوست اور فلم اسٹار لیلیٰ کی زندگی میں پیش آنے والی مشکلات کا ذکر کرتے ہوئے اداکارہ ریشم پر سنگین الزامات عائد کیے ہیں۔ لیلیٰ ان دنوں ایک پاکستانی ریئلٹی شو میں شرکت کے باعث دوبارہ خبروں میں ہیں، […]