حکومت نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کے لیے 2 ڈاکٹروں پر مشتمل میڈیکل پینل تشکیل دے دیا۔ ذرائع کے مطابق حکومت کی طرف سے بانی پی ٹی آئی کے لیے میڈیکل پینل تشکیل دیا گیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ میڈیکل پینل […]
بلوچستان کے ضلع واشک اور اس کے گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے، جس سے مقامی آبادی میں تشویش کی لہر دوڑ گئی۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت ریکٹر اسکیل پر 3.6 ریکارڈ کی گئی۔ مرکز کا کہنا […]
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے اہم تعیناتیوں اور توسیعات کی منظوری دے دی ہے اور اس کا باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔ سرکاری اعلامیے کے مطابق تنویر احمد کو پراجیکٹ مانیٹرنگ اینڈ ڈیجیٹل ٹرانسفارمیشن سیل میں ڈائریکٹر جنرل مقرر کیا گیا ہے، […]
اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے طالبان پر عائد پابندیوں کی نگرانی کرنے والی ٹیم کی مدت میں ایک سال کی توسیع کر دی ہے۔ قرارداد کو تمام 15 ارکان نے متفقہ طور پر منظور کیا، جس کے تحت مانیٹرنگ ٹیم کا مینڈیٹ 17 فروری […]
کوئٹہ: بلوچستان کے جنوبی اضلاع اور سندھ کے مختلف شہروں میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے، جس سے شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت ریکٹر اسکیل پر 5.6 ریکارڈ کی گئی۔ زلزلے کا مرکز […]
سپریم کورٹ نے عمران خان کو آنکھوں کے ماہر ڈاکٹر تک رسائی اور بچوں سے ٹیلیفونک رابطوں کی سہولیات فراہم کرنے کا حکم دے دیا۔ عدالت میں بانی پی ٹی آئی کی صحت سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی جس میں وزیر اعلیٰ کے پی […]
رپورٹ میں بانی پی ٹی آئی عمران خان کے فوری اور مکمل طبی معائنے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔ عدالتی احکامات پر فرینڈ آف کورٹ بیرسٹر سلمان صفدر نے بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کی اور ان کی صحت کے حوالے سے تفصیلی مشاہدات […]
سردار اختر مینگل کا قومی اسمبلی کی رکنیت سے استعفیٰ منظور کر لیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق اسپیکر قومی اسمبلی نے بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ اختر مینگل کا استعفیٰ منظور کر لیا ہے۔ سردار اختر مینگل این اے 256 خضدار سے قومی اسمبلی […]
نائب وزیر اعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے ترکیہ اور ایران کے وزرائے خارجہ سے ٹیلیفونک رابطہ کیا ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار نے ترکیہ کے وزیر خارجہ حاکان فیدان سے گفتگو کے دوران علاقائی اور […]
قومی ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) نے شہریوں کو سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی جعلی کیش ریوارڈ ویڈیوز سے خبردار کیا ہے اور عوام سے اپیل کی ہے کہ وہ آن لائن فراڈ کا شکار نہ بنیں۔ نادرا نے اپنے سرکاری پیغام میں […]
ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل نے کرپشن پرسیپشن انڈیکس سی پی آئی 2025 جاری کر دیا ہے، جس میں پاکستان کی پوزیشن اور اسکور سے متعلق اہم تفصیلات سامنے آئی ہیں۔ رپورٹ کے مطابق 2024 کے مقابلے میں پاکستان کے مجموعی اسکور میں ایک درجے کی بہتری آئی […]