آخر کب تک؟ سینئر صحافی سہیل اقبال بھٹی کا کالم

2012ءکے بعد ملکی سیاست میں رواداری دم توڑ ہوچکی ہے۔ پالیٹیکس مولاجٹ کی دھمکیوں سے زہر آلود ہوچکی ہے۔برداشت جواب دے چکا ہے۔نوبت گلے کاٹنے اور ڈنڈے برسانے تک پہنچ چکی ہے۔ سیاسی میدان میں گر کوئی صبر و تحمل کا مظاہرہ کرے تو اسے […]

کڑوی گولیاں، سینئر صحافی سہیل اقبال بھٹی کا کالم

ملکی معاشی صورتحال،زرمبادلہ کے ذخائراورخوفناک مہنگائی نے پورے نظام کو ہلا کررکھ دیاہے۔ معیشت کو ڈی ریل کرنے والوں کا تو ابھی تک احتساب شروع نہیں ہوا مگر عام آدمی مہنگائی اور بے روزگاری کی شکل میں ہرروز اس کی قیمت چُکا رہا ہے۔شہر اقتدارمیں […]

گلگت بلتستان بے چین کیوں؟ سینئر تجزیہ کار ارشاد محمود کا کالم

حال ہی میں گلگت بلتستان کے عوام نے بجلی کی طویل بندش، گندم کی قلت، ٹیکسوں کے نفاذ اور حکام کی جانب سے زمینوں پر مبینہ قبضے کے خلاف تقریباً 11 دن تک منفی 11 درجہ حرارت میں احتجاج کیا۔ غیر معمولی عوامی مظاہروں کو […]

پنجاب ہاتھ سے نکل رہاہے، سینئر تجزیہ کار ارشاد محمود کا کالم

پنجاب کے بعد خیبر پختون خوا اسمبلی کی تحلیل کے بعد ملک کی ستر فی صد آبادی الیکشن میں حصہ لے گی۔ اب یہ فیصلہ وفاقی حکومت اور مقتدر قوتوں کو کرنا ہوگاکہ سارے ملک میں ایک ساتھ الیکشن کراکر ملک میں سیاسی استحکام قائم […]

اور وزیراعظم مودی پاکستان نہ آسکے! سینئر تجزیہ کار ارشاد محمود کا کالم

کالم نگار جاوید چودھری نے ریٹائرڈ جنرل قمر جاوید باجوہ کے ساتھ طویل ملاقات کے ا حوال میں لکھا :’فوج نے 2020میں نریندر مودی کو پاکستان آنے کے لیے بھی رضا مند کر لیا تھا‘ یہ کارنامہ جنرل فیض حمید کا تھا۔ نریندر مودی 9 […]

لوکل گورنمنٹ الیکشن سے نہ بھاگیں سینئر تجزیہ کار ارشاد محمود کا کالم

31 دسمبر کو اسلام آباد میں لوکل گورنمنٹ کے الیکشن کرانے کا اعلان کیا گیا تو شہرجھوم اٹھا۔ بینر ، جھنڈے اور کارنر میٹنگوں کا سلسلہ گزشتہ ایک ماہ سے جاری ہے۔لیکن بقول شاعر نادان گرگئے سجدے میں جب وقت قیام آیا۔۲۲ دسمبر کو وفاقی […]

آزادکشمیر میں بلدیاتی الیکشن: اب کیا کرنا چاہیے؟ سینئر تجزیہ کار ارشاد محمود کا کالم

مشکلات کے باوجود آزاد جموں و کشمیر میں بلدیاتی الیکشن کے تمام مراحل کامیابی سے مکمل ہوگئے۔ تمام سیاسی اور مذہبی جماعتوں نے بھرپور الیکشن مہم چلائی اور شہریوں نے غیرمعمولی جوش و خروش سے الیکشن میں حصہ لیا۔پاکستان تحریک انصاف، پاکستان پیپلز پارٹی اور […]

آزاد کشمیر، بلدیاتی انتخابات، پی ٹی آئی 829، اپوزیشن اور آزاد امیدوار 1772 لے کر آگے، مظفر آباد سے آئی اے اعوان کا خصوصی تجزیہ

آزادکشمیر میں 31 سال کے بعد مقامی حکومتوں کے قیام بنیاد جمہوریت کی بحالی اور اختیارات کی نچلی سطح پر منتقلی کے بند دروازے ووٹ کی پرچی کے ذریعے کھل گئے ۔آزادکشمیر میں بلدیاتی انتخابات کے انعقاد کا انتخابی وعدہ پورا کرنے والی حکمران جماعت […]

کشمیر میں بلدیاتی الیکشن، سینئر تجزیہ کار ارشاد محمود کا کالم

مظفرآباد ڈویژن میں بلدیاتی الیکشن کا پہلا مرحلہ بخیر وخوبی تمام ہوا۔ 3 اور 8دسمبر تک بل ترتیب پونچھ اور میرپور ڈویژن میں الیکشن کا عمل مکمل ہوجائے گا۔نتائج ملے جلے ہیں لیکن اطمینان کی پہلو یہ ہے کہ الیکشن ہوگئے۔ تمام تر مسائل اور […]

close