پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے مرکزی سیکریٹری اطلاعات شیخ وقاص اکرم نے پارٹی رہنماؤں کی گرفتاری پر توہین عدالت کی درخواست دائر کرنے کا اعلان کردیا۔شیخ وقاص اکرم نے کہا کہ پنجاب پولیس نے غیر قانونی طور پر پی ٹی آئی رہنماؤں کو [...]