خیبر پختونخوا: سینیٹ ڈیل قریب، 6/5 فارمولا طے

خیبر پختونخوا میں سینیٹ انتخابات بلامقابلہ کرانے پر حکومت اور اپوزیشن میں پیش رفت ہوئی ہے۔ ذرائع کے مطابق پشاور میں دونوں فریقین کے درمیان طویل مشاورت کے بعد 6/5 فارمولے پر اصولی اتفاق ہو گیا ہے، جس کے تحت پاکستان تحریک انصاف کو 6 […]

جھیل پھٹنے کا خدشہ، ہائی الرٹ جاری

خیبرپختونخوا کے برفانی علاقوں میں گلیشیئرز سے بنی جھیلوں کے پھٹنے کا خطرہ بڑھ گیا ہے جس پر صوبائی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) نے ہائی الرٹ جاری کردیا ہے۔ پی ڈی ایم اے کے مطابق چترال، اپر دیر، لوئر دیر، سوات اور […]

بیٹی کے ہاتھوں باپ قتل

پشاور کے علاقے مچنی گیٹ میں ایک ہولناک واقعہ پیش آیا جہاں بیٹی نے اپنے باپ کو قتل کر دیا۔ پولیس کے مطابق، واقعے کی ایف آئی آر مقتول کی بیوہ کی مدعیت میں درج کی گئی ہے۔ ایف آئی آر کے مطابق قتل کی […]

4 کمسن بچے جاں بحق

خیبر پختونخوا کے ضلع لکی مروت کے علاقے دولت خیل میں افسوسناک واقعہ پیش آیا، جہاں بارش کے پانی سے بنے جوہڑ میں نہاتے ہوئے 4 بچے ڈوب کر جاں بحق ہوگئے۔ ریسکیو حکام کے مطابق واقعہ کے بعد مقامی افراد اور غوطہ خوروں نے […]

صبح سویرے افسوسناک خبر، 7 افراد جاں بحق

صبح سویرے افسوسناک خبر، 7 افراد جاں بحق۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ خیبرپختونخوا کے ضلع کرم کے علاقہ گندال میں گاڑی کھائی میں گر گئی۔ پولیس کے مطابق حادثے میں 7 افراد جاں بحق اور 2 زخمی ہوگئے۔زخمیوں اور لاشوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ […]

افسوسناک حادثہ، 5 افراد جاں بحق

افسوسناک حادثہ، 5 افراد جاں بحق۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ڈیرہ اسماعیل خان میں ٹرک اور کار کی ٹکر کے نتیجے میں 5 افراد جاں بحق ہوگئے۔ پولیس کے مطابق حادثہ چشمہ روڈ کڑی خیسور کے قریب پیش آیا ہے۔ پولیس نے بتایا کہ حادثے میں جاں بحق افراد کار […]

کرفیو نافذ

کرفیو نافذ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ جنوبی وزیرستان لوئر کی تحصیل برمل میں ضلعی انتظامیہ نے آج ایک روزہ کے لیے مکمل کرفیو نافذ کر دیا ہے۔ ڈپٹی کمشنر محمد ناصر خان کے مطابق یہ فیصلہ سیکیورٹی خدشات اور ممکنہ خطرات کے پیش نظر کیا گیا ہے۔ڈپٹی کمشنر کے […]

تجاوزات کے خلاف آپریشن

تجاوزات کے خلاف آپریشن۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ پشاور: سانحہ سوات کے بعد مالاکنڈ ڈویژن میں تجاوزات کے خلاف جاری آپریشن کی رپورٹ صوبائی حکومت کو موصول ہوگئی۔ مالاکنڈ ڈویژن میں تجاوزات کے خلاف آپریشن کی رپورٹ میں ڈویژن کے 6 اضلاع میں 501 کنال اور سوات میں 203 […]

طلبہ کی وین حادثے کا شکار

طلبہ کی وین حادثے کا شکار۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ سوات میں مدرسے کے طلبہ کی وین حادثے کا شکار ہوگئی۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق سوات میں بحرین کے علاقے کیدام میں منی وین کو حادثہ پیش آیا۔ریسکیو ذرائع کا بتانا ہےکہ کیدام میں تیز رفتار وین الٹ گئی جس […]

ندی سے بچی کی لاش برآمد

ندی سے بچی کی لاش برآمد۔۔۔۔۔۔ پشاور کے علاقے ہزار خوانی میں ندی سے بچی کی لاش ملی ہے، پولیس نے معاملے کی تفتیش شروع کردی۔ پولیس حکام کے مطابق بچی کی لاش پوسٹ مارٹم کےلیے اسپتال منتقل کردی گئی ہے۔ والد نے 3 روز […]

گنڈاپور کا اپنے لوگوں سے شکوہ

گنڈاپور کا اپنے لوگوں سے شکوہ۔۔۔۔۔۔۔۔ پشاور: وزیراعلیٰ کے پی علی امین گنڈاپور نے کہا ہےکہ بجٹ نہ پیش کرنے کا پروپیگنڈا اپنوں کا تھا، بجٹ پاس نہ ہوتا تو حکومت جاتی اور قصور ہمارا ہوتا۔ پشاور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے علی امین گنڈاپور […]

close