پی این آئی سے رابطہ کیسے کریں؟

پاکستان نیوز انٹرنیشنل کے دفاتر اسلام آباد میں ہیں جہاں سے پی این آئی کی ٹیم آپ کو ہر لمحہ باخبر رکھنے کے لیے سرگرم رہتی ہے۔ اگر آپ پاکستان نیوز انٹرنیشنل  سے رابطہ کرنا چاہتے ہیں تو اس کا سب سے آسان اور مناسب طریقہ ای میل ہے۔ آپ جو بھی کہنا یا جاننا چاہتے ہیں اس کے لیے ہمیں ای میل کریں۔

پاکستان نیوز انٹرنیشنل کا ای میل ایڈریس: [email protected]

 

اگر آپ کے پاس ای میل کی سہولت نہیں ہے لیکن اسمارٹ فون موجود ہے تو آپ واٹس ایپ کے ذریعے پی این آئی سے رابطہ کر سکتے ہیں۔ پی این آئی کے نمبر پر صرف ٹیکسٹ پیغام بھیجا جا سکتا ہے۔ کام کے دباؤ کے باعث فون یا واٹس ایپ کال اٹینڈ نہیں کی جا سکتی۔ البتہ آپ واٹس ایپ پر وائس نوٹ بھیج سکتے ہیں۔

پاکستان نیوز انٹرنیشنل کا واٹس ایپ نمبر: 00923361561843

 

 

 

 

close