سعادت حسن منٹو کی والدہ بمبئی میں انھیں غلیظ کھولی میں رہتے دیکھ کر خاصی آزردہ ہوئیں اور ان کی آنکھوں سے آنسو رواں ہوگئے بیٹے سے پوچھا: ”سعادت، تم زیادہ کیوں نہیں کماتے؟“ اس سوال پر سعادت مند بیٹے نے جواب دیا: ”بی بی […]
جوگی جہلمی کا اصل نام اللہ دتہ تھا وہ ايک پنجابی شاعر تھے۔ جو 1903ء میں کھڑی شریف، میرپور، کشمیر میں پیدا ہوئے۔ کم عمری میں آپ اپنے والدین کے ساتھ جہلم آ گئے۔ 15 سال کی عمر میں آپ نے شاعری شروع کی۔ رضا […]
یہ حقیقت کسی تشریح اور وضاحت کی محتاج نہیں ہے کہ عالم اسلام ، خاص طور پر مملکت خداداد کے مسلمانوں کا ارض فلسطین اور اسرائیل کے ساتھ نہایت گہرا مذہبی اور جذباتی رشتہ ہے جس پر گاہے سیاست کا رنگ بھی دکھائی دیتا ہے۔ […]
کئی بار فیاض باقر صاحب کی کتاب ‘ارادہ’ کو اٹھانے اور پڑھنے کا ارادہ کیا لیکن پھرکسی مصروفیت کی وجہ سے مجھے اپنا ارادہ بدلنا پڑا۔ یوں بات ٹلتی رہی۔ کتاب کی جانب متوجہ ہونے کی دو بڑی وجوہ تھیں۔ ایک تو یہی کہ یہ […]
استاد دامن کا اصل نام چراغ دین تھا۔ یکم جنوری 1910 کوچوک متی لاہور میں پیدا ہوئے۔ والد میراں بخش درزی تھے۔ گھریلو حالات کے پیش نظر دامن نے بھی بچپن ہی میں تعلیم کے ساتھ ٹیلرنگ کا کام بھی شروع کر دیا۔ ( بعد […]
جدید اردو شاعری میں مماثلت کی مثلث . مصطفیٰ زیدی ، شکیب جلالی اور آنس معین یہ تینوں نام جدید اردو شاعری کا معتبر حوالہ ہیں تینوں نے اپنی تخلیقات سے اردو ادب کو مالا مال کیا اور تینوں کی شاعری میں ناگہانی موت نمایاں […]
مولائے کائنات حضرت علی مرتضیٰ علیہ السلام سے پوچھا گیا کہ لوگ کوئی حیثیت ، منصب ، اختیار اور دولت ملنے پر بدل کیوں جاتے ہیں تو آپ نے جواب دیا کہ لوگ بدلتے نہیں، ان کے اندر کی شخصیت سامنے آجاتی ہے۔یہ بات مجھے […]
کائنات میں نبی ﷺ کی شان میں نعتوں کا پہلا دیوان حضرت ابو طالب کا نعتیہ دیوان قرار دیا جاتا ہے۔ شاعری زمانہ نبوت میں ہر شخص کے لیئے باعث سعادت سمجھی جاتی تھی اسی تناظر میں حضرت ابوطالب بھی شاعر بھی تھے اور ان […]
اردو کے ممتاز نقاد محمد حسن عسکری نے اردو شعرا کی منتخب نظموں کا ایک مجموعہ ’میری بہترین نظم‘ کے عنوان سے شائع کیا تھا جس میں اس زمانے میں شاعری کے افق پر چھائے ہوئے تمام ممتاز تخلیق کاروں کی منتخب نظمیں اور ان […]
تحریر: ظفر معین بلے جعفری آیت اللہ حضرت علامہ طالب جوہری ایک زندہ شخصیت کا تابندہ نام ہے۔ وہ علم کاایک جہان تھے ۔بظاہر قدوقامت بڑا نہیں تھا لیکن علمی، ادبی اور روحانی اعتبار سے بلندقامتی میں آسمان تھے ۔ وہ ہماری نظروں سے اوجھل […]
کہتے ہیں کہ ہرمرد کی کامیابی کے پیچھے ایک عورت کا ہاتھ ہوتا ہے اور ہم محترم صفدر ہمدانی کی کامرانی کودیکھیں تو اس حقیقت کوتسلیم کئے بغیرکوئی چارہ نہیں کہ ان کی کامیابیوں اور کامرانیوں کے پیچھے محض ان کی جیون ساتھی کاہاتھ نہیں […]