حسان نیازی کی دوڑ لگ گئی، خیبر پختونخوا کے کس شہر میں ایک اور ایف آئی آر درج؟

نوشہرہ(آئی این پی)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)کے چیئرمین عمران خان کے بھانجے اور فوکل پرسن حسان نیازی کے خلاف ایک اور ایف آئی آر درج کر لی گئی۔تھانہ نوشہرہ کینٹ میں ایف آئی آر بدرشی کے رہائشی شبیر الدین کی مدعیت میں درج کی […]

کراچی میں گیس لوڈ شیڈنگ کا مسئلہ ایک دن میں کیسے حل ہو گیا؟

کراچی (آئی این پی)وزیراعظم شہباز شریف کی ہدایت پر کراچی میں گیس لوڈ شیڈنگ کا مسئلہ ایک دن میںحل ہوگیا۔جمعرات کو وزیراعظم کی زیر صدارت اجلاس ہوا۔ وزیراعظم کی زیر صدارت اجلاس میں کراچی میں رمضان المبارک کے دوران گیس کے دبائو میں کمی، تعطل […]

لاہور میں بڑی کارروائی، 5 کروڑ روپے سے زائد مالیت کی چوری کی گاڑیاں برآمد، 16رکنی گروہ گرفتار

لاہو ر( آئی این پی) اینٹی وہیکل لفٹنگ اسٹاف نے لاہور میں متحرک گاڑی و موٹر سائیکل چوری میں ملوث 16رکنی گروہ کو گرفتار کرلیا، ملزمان سے 5کروڑ روپے سے زائد مالیت کی گاڑیاں اور موٹر سائیکلیں برآمد کرلیں۔اینٹی وہیکل لفٹنگ اسٹاف حکام کے مطابق […]

پی ٹی آئی کے دو سینئر رہنما آج اینٹی کرپشن میں طلب

لاہور ( آئی این پی)پاکستان تحریک انصاف کے سابق ایم این اے جاوید اقبال وڑائچ اور سابق ایم پی اے عامر نواز چانڈیاکے گرد اینٹی کرپشن نے گھیرا تنگ کردیا۔ جاوید اقبال وڑائچ نے بشیرگارڈن، رائل گارڈن اور دی پرل سٹی ہائوسنگ سکیمیں غیرقانونی طورپر […]

پولیس کی یونیفارم پہن کر تاجر کو بلیک میل کرنے والا قانون کے شکنجہ میں آ گیا

فیصل آباد( آئی این پی)پولیس کی یونیفارم پہن کر تاجر کو بلیک میل کرنے والا قانون کے شکنجہ میں آ گیا، سمن آباد پولیس نے کارروائی عمل میں لاتے ہوئے مقدمہ درج کر کے بازپرس شروع کر دی۔ تفصیل کے مطابق سمن آباد کالج روڈ […]

شوگرملوں کے ذمے کسانوں کے دو سال کے 55 ارب روپے واجب الادا، ریکوری کا مطالبہ کر دیا گیا

فیصل آباد( آئی این پی)کسان بورڈ کے ضلعی صدرچوہدری علی احمدگورایہ نے کہاہے کہ پنجاب حکومت کسانوں کے مسائل حل کرے اورشوگر ملزمالکان سے کسانوںکی سوفیصد ریکوری کروائی جائے۔ شوگرملوں نے کسانوں کو دوسال کے 55ارب روپے اداکرنے ہیں۔گنے کی رقم دینے کی بجائے ایک […]

انتظامیہ کی آٹے کی تقسیم میں مصروف، گرانفروشوں نے خود ساختہ ریٹ مقرر کر لئے‘ عوام کی چیخیں نکل گئیں

ساہیوال(آئی این پی)انتظامیہ کی آٹا تقسیم میں مصروفیات گرانفروشوں نے خود ساختہ ریٹس مقرر کرلئے عوام مصنوعی مہنگائی سے سراپا احتجاج پرائس مجسٹریٹس غائب شہریوںکاکمشنر سے نوٹس لینے کامطالبہ۔ تفصیلات کے مطابق رمضان المبارک میں انتظامی افسران کی تمام تر توجہ مفت آٹا تقسیم کرنے […]

رمضان المبارک میں نائٹ سپورٹس ایونٹس کرانے کا فیصلہ، ٹیپ بال، کرکٹ ٹورنامنٹ، فٹ بال اور ہاکی کے نائٹ مقابلے ہوں گے

لاہور ( آئی این پی)نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی کی ہدایت پر رمضان المبارک میں لاہور سمیت بڑے شہروں میں رات کو کھیلوں کے مقابلے کرانے کافیصلہ کیا گیا ہے۔ نائٹ سپورٹس ایونٹس کا 10 رمضان المبارک سے انعقاد کیا جائے گا۔ لاہو رسمیت بڑے […]

بیٹی کے ہمراہ ماسٹر ڈگری مکمل کرنے والے کراچی کے ماہر امراض چشم ڈاکٹر بیربل قاتلانہ حملے میں جاں بحق

کراچی(آئی این پی)کراچی میں لیاری ایکسپریس وے گارڈن انٹرچینج کے قریب گاڑی پر فائرنگ کے نتیجے میں ایک شخص ہلاک اور خاتون زخمی ہوگئیں۔پولیس کا کہنا ہے کہ ہلاک شخص کی شناخت ڈاکٹر بیربل گینانی کینام سیکی گئی ہے، ڈاکٹر بیربل آئی اسپیشلسٹ تھے اور […]

سینئر پی ٹی آئی رہنما کیخلاف مقدمے سے دہشتگردی کی دفعات حذف کرنے کی اپیل پر فیصلہ محفوظ

اسلام آباد(آئی این پی)اسلام آباد ہائی کورٹ نے سابق سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کے مقدمے سے دہشت گردی کی دفعات حذف کرنے کی اپیل پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق اور جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب پر […]

گزشتہ 5 سال میں پاکستان میں 300 ارب ڈالر آئے، ہم دو ارب ڈالر کیلئے آئی ایم ایف کے آگے مجبور ہیں، بڑا انکشاف

اسلام آباد(آئی این پی) سابق گورنر پنجاب چودھری سرور نے کہا ہے کہ پاکستان کو اگلے 10 سال کیلئے جی ایس پی پلس کی سہولت مل جائے گی۔اسلام آباد چیمبر آف کامرس کے دورے کے موقع پر گفتگو کرتے ہوئے سابق گورنر پنجاب چودھری سرور […]

close