A Product of PNI Digital (SMC-Pvt) Limited
پاکستان نیوز انٹرنیشنل

فرمان الہٰی

جِسے تُو چاہتا ہے عِزّت دیتا ہے اور جِسے تُو چاہے ذِلّت دیتا ہے، سب خُوبی تیرے ہاتھ میں ہے، بے شَک تُو ہر چِیز پر قادر ہے۔ سورہ آلِ عِمران ۔۔۔ پاکستان نیوز انٹرنیشنل (پی این آئی) کے بارے میں کچھ جانئے اورپڑھیں کے یہ کیا ہے

پاکستان نیوز انٹرنیشنل کی ٹیم

چیف ایڈیٹر: ظفر محمود ملک

نیوز ایڈیٹر: لیاقت قریشی

پی این آئی کیا، کیوں اور کیسے؟

پاکستان نیوز انٹرنیشنل (پی این آئی) قابل اعتبار خبروں کا بین الاقوامی ادارہ ہے جو 23 مارچ 2018 کو قائم کیا گیا، تھوڑے عرصے میں پی این آئی نے دنیا بھر میں اردو پڑہنے، لکھنے اور بولنے والے قارئین میں اپنی جگہ بنا لی، پی این آئی کا انتظام اردو صحافت کے سینئر صحافیوں کے ہاتھ میں ہے، ان کے ساتھ ایک پروفیشنل اور محنتی ٹیم ہے جو 24 گھنٹے آپ کو باخبر رکھنے کے لیے متحرک رہتی ہے، پی این آئی کا موٹو درست، بروقت اور جامع خبر ہے، پی این آئی کے قارئین کے لیے خبریں، تصاویر اور ویڈیوز انتہائی احتیاط کے ساتھ منتخب کی جاتی ہیں، خبروں کے متن میں ایسے الفاظ کے استعمال سے اجتناب برتا جاتا ہے جو نا مناسب ہوں اور جو آپ کی طبیعت پر گراں گذریں، پی این آئی کا مقصد آپ تک ہر واقعہ کی خبر پہنچانا، اس کے پیش منظر اور پس منظر سے بر وقت آگاہ کرنا اور پھر اس کے فالو اپ پر نظر رکھنا ہے تا کہ آپ کو حالات حاضرہ سے صرف آگاہی نہیں بلکہ مکمل آگاہی حاصل ہو، آپ بھی پی این آئی کا دست و بازو بنیں، اس کا پیج لائیک کریں، اس کی خبریں، تصویریں اپنے دوستوں اور رشتہ داروں میں شیئر کریں، اللہ آپ کا حامی و ناصر ہو ۔۔۔۔


اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں