محکمہ موسمیات نے آئندہ چند روز کے دوران بارشوں، تیز ہواؤں اور ژالہ باری کی پیشگوئی کر دی ہے جب کہ بارشوں کے باعث شہریوں کو محتاط رہنے کی ہدایت کی گئی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق مغربی ہواؤں کا سلسلہ 16 اپریل سے ملک […]
اسلام آباد: محکمہ موسمیات نے ملک بھر میں ایک بار پھر بارشوں کی پیش گوئی کر دی۔ رپورٹ کے مطابق 16 سے 19 اپریل کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں تیز ہواں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، بعض مقامات پر […]
اسلام آباد محکمہ موسمیات کے مطابق بارشیں برسانے والا مغربی ہوائو ں کا نیا سلسلہ ملک کے بالائی علاقوں میں داخل ہو گیا جس کے نتیجے میں آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران مختلف شہروں میں طوفانی بارشوں اور بالائی پہاڑوں پر برفباری کا امکان ہے۔ […]
کراچی میں آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران موسم گرم رہنے کا امکان ہے۔ محکمۂ موسمیات کے مطابق کراچی میں آج کم سے کم درجۂ حرارت 23.3 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا تاہم زیادہ سے زیادہ درجۂ حرارت 36 سے 38 ڈگری سینٹی گریڈ […]
اسلام آباد: نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی نے ملک بھر میں 12 سے 17 اپریل تک طوفانی بارشوں، برفباری اور لینڈ سلائیڈنگ کا الرٹ جاری کر دیا ہے۔ این ڈی ایم اے کے نیشنل ایمرجنسیز آپریشن سینٹر کی جانب سے جاری ایڈوائزری کے مطابق مغربی ہواؤں […]
این ڈی ایم اے کے مطابق ملک کے مختلف علاقوں میں 12 سے 17 اپریل کے دوران بارشوں اور پہاڑوں پر برفباری کا امکان ہے۔ ادارے نے بتایا کہ اسلام آباد، مری، راولپنڈی، اٹک، جہلم، چکوال، گجرات، سیالکوٹ، لاہور، میانوالی اور منڈی بہاؤالدین میں 13 […]
کراچی میں آئندہ 3 روز کے دوران موسم گرم رہنے کا امکان ہے۔ ’’ محکمہ موسمیات نے بتایا ہے کہ شہر میں آئندہ 3 روز کے دوران موسم گرم اور خشک رہ سکتا ہے۔ آج شہر کا زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 34 سے […]
اسلام آباد نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے)نے اگلے 12 سے 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے مختلف علاقوں میں گرج چمک، تیز ہوائوں اور ژالہ باری کی پیش گوئی کرتے ہوئے بارشوں کی وجہ سے ممکنہ خطرات و آفات کا الرٹ جاری […]
این ڈی ایم اے نے ملک کے مختلف حصوں کے لیے جاری بارشوں کی وجہ سے ممکنہ خطرات و آفات کا الرٹ جاری کردیا ۔ اگلے 12 سے 24 گھنٹوں کے دوران مختلف علاقوں میں گرج چمک، تیز ہواؤں اور ژالہ باری کا امکان ہے […]
ملک بھر میں بارشوں کا سلسلہ 9 اپریل تک جاری رہنے کا امکان ہے، جس کے دوران مختلف علاقوں میں وقفے وقفے سے بارش اور بعض مقامات پر موسلادھار بارش اور ژالہ باری متوقع ہے۔ ملک کے مختلف حصوں میں وقفے وقفے سے بارش کا […]
کوئٹہ محکمہ پی ڈی ایم اے بلوچستان نے حالیہ بارشوں سے ہونے والے نقصانات سے متعلق رپورٹ جاری کردی۔پی ڈی ایم اے کے اعداد وشمار کے مطابق بلوچستان میں حالیہ بارشوں کے دوران جاں بحق ہونے والوں کی تعداد18ہوگئی،جاں بحق ہو نے والوں میں7مرد اور11بچے […]