کراچی والے ہوشیار، معروف دواساز کمپنیوں کی جعلی ادویات مارکیٹ میں آگئیں۔ ڈرگ انسپکٹر نے کارروائی کرتے ہوئے پین کلر ٹیبلیٹ، پین کلر آئنمنٹ اور مرگی کے مرض کی ادویات تحویل میں لے لیں۔ کراچی میں معروف دوا ساز کمپنیوں کی جعلی ادویات مارکیٹ […]
سیب میں قدرت نے آئرن کا خزانہ رکھنے کے ساتھ ساتھ بہت سی بیماریوں سے بچانے کی خوبیاں بھی رکھی ہیں۔ انگریزی کی ایک کہاوت ‘دن میں ایک سیب کا استعمال آپ کو ڈاکٹر سے دور رکھے’ تو سنی ہی ہوگی جی بالکل یہ درست […]
ہماری روزمرہ کی زندگی میں کیمروں کا استعمال لازمی جزو بن چکا ہے اور بہترین سے بہترین کوالٹی کے لئے ہمیں زیادہ سے زیادہ میگا پکسلز کے پروفیشنل اور موبائل کیمروں کی تمنا ہوتی ہے، لیکن کیا آپ نے کبھی سوچا کہ قدرت نے کو […]
امریکہ میں انفلوئنزا کی شرح گزشتہ 15 سالوں میں سب سے زیادہ سطح پر آگئی ہے جس میں بدستور اضافہ دیکھنے میں آرہا ہے، اب تک ہزاروں افراد خطرناک وبا کا شکار ہوکر موت کے منہ میں چلے گئے۔ امریکی سینٹرز فار ڈیزیز کنٹرول اینڈ […]
پاکستان کونسل فار ریسرچ اِن واٹر ریسورسز (پی سی آر ڈبلیو آر) نے بوتل میں بند پانی فروخت کرنے والے کم ازکم 28 برانڈز کو مائیکرو بائیولوجیکل یا کیمیائی آلودگی کے باعث انسانی استعمال کے لیے غیر محفوظ قرار دے دیا۔ پی سی آر ڈبلیو […]
ویب ڈیسک (پی این آئی) امریکا کے محکمۂ زراعت نے کہا ہے کہ ریاست نیواڈا میں دودھ دینے والے بعض مویشیوں میں برڈ فلو کی ایک نئی قسم کی تصدیق ہوئی ہے۔ وبا کی یہ قسم امریکا میں گزشتہ برس پھیلنے والے برڈ فلو سے […]
ویب ڈیسک(پی این آئی) ریڑھ کی ہڈی کے پٹھوں یا مسلز کو تباہ کرنے والے جینیاتی مرض میں مبتلا افراد کے لیے یہ تازہ ترین تحقیق ایک اچھی خبر ثابت ہو سکتی ہے کہ ایک آلے کے ذریعہ ریڑھ کی ہڈی کو بجلی سے متحرک […]
اقوام متحدہ کی ورلڈ فرٹیلیٹی رپورٹ 2024 کے مطابق پاکستان میں شرح پیدائش میں نمایاں کمی واقع ہوئی ہے۔ 1994میں ایک خاتون اوسطاً 6 بچوں کو جنم دیتی تھی جبکہ 2024 میں یہ تعداد 3.6 تک محدود ہو چکی ہے۔ رپورٹ کے مطابق اگر نوجوانوں […]
صحت کے ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ دنیا بھر میں تین عام کھانوں سے پرہیز کیا جائے کیونکہ ایک نایاب بیماری گیلین بری سنڈروم (جی بی ایس) کے پھیلاؤ کے بعد اس کا پہلا شکار سامنے آ چکا ہے۔ بھارت کے شہر پونے میں […]
راولپنڈی (پی این آئی) الشفاء ٹرسٹ کے صدر جنرل (ر) رحمت خان نے کہا ہے کہ 2050 تک پاکستان کی آبادی دوگنی ہو جائے گی جس سے آنکھوں کے مسائل سے دوچار افراد کی تعداد بھی بڑھ جائے گی۔اتنی بڑی تعداد میں آنکھوں کے مریضوں […]
سندھ میں بچوں کے فارمولا دودھ کی عام فروخت پر پابندی لگا دی گئی ہے، فارمولا دودھ صرف ڈاکٹر کے نسخے پر فروخت ہوسکیں گے۔ تفصیلات کے مطابق سندھ اسمبلی نے مصنوعی دودھ کی فروخت کے خلاف سندھ پروٹیکشن اینڈپروموشن اف بریسٹ فیڈنگ چائلڈ نیوٹریشن […]