ایک نئی تحقیق میں انکشاف ہوا ہے کہ خواتین اکثر اچھی اور مناسب نیند لینے کے باوجود اپنی نیند کو مردوں کے مقابلے میں زیادہ خراب قرار دیتی ہیں۔ جرنل سلِیپ ایڈوانسز میں شائع ہونے والے مطالعے میں محققین کی جانب سے تقریباً 500 افراد […]
پشاور: خیبر ٹیچنگ اسپتال میں مفت گردہ ٹرانسپلانٹ سروسز کا باقاعدہ آغاز کر دیا گیا ہے، جہاں پہلا کامیاب گردہ ٹرانسپلانٹ آپریشن بھی مکمل کر لیا گیا۔ اسپتال انتظامیہ کے مطابق ابتدائی کامیاب ٹرانسپلانٹ میں ایک بھائی نے اپنے بھائی کو گردہ عطیہ کیا، جس […]
مردوں میں جلد وزن بڑھنے سے جگر کے کینسر کا خطرہ پانچ گنا، آنتوں اور گردوں کے کینسر کا خطرہ دوگنا، اور کولن کینسر کا خطرہ 58 فیصد تک بڑھ جاتا ہے۔ خواتین میں بھی وزن میں اضافہ مختلف اقسام کے کینسر کے خطرے کو […]
الشفا ٹرسٹ آئی ہاسپٹل نے لاہور میں ایشیاء کے جدید ترین ہسپتال کی تعمیر کا باقاعدہ آغاز کر دیا ہے جو کروڑوں افراد کو علاج معالجے کی سہولیات فراہم کرے گا۔ صدر الشفا ٹرسٹ میجر جنرل (ریٹائرڈ) رحمت خان نے اس منصوبے کو ٹرسٹ کے […]
سندھ بھر میں خسرہ کی وبا پھیل گئی، خسرہ سے سندھ میں 53 بچے انتقال کرگئے، جبکہ صوبے میں 2 ہزار سے زائد بچے خسرہ کا شکار ہیں، اسپتالوں میں درجنوں بچے داخل کرا دیئے گئے۔ رپورٹ کے مطبق رواں برس سندھ میں سندھ میں […]
اسلام آباد: وفاقی حکومت نے صحت سہولت پروگرام دوبارہ شروع کرنے کا اعلان کر دیا جس کے تحت وفاقی دارالحکومت اور جڑواں شہروں کے مستحق شہریوں کو علاج کی مفت سہولیات فراہم کی جائیں گی۔ وفاقی وزیر صحت سید مصطفی کمال نے ایک ٹیچنگ ہسپتال […]
لاہور: شہر میں منکی پاکس کے مزید دو کیسز سامنے آنے کے بعد متاثرہ افراد کی مجموعی تعداد 54 تک پہنچ گئی ہے۔ محکمہ صحت کے مطابق 22 سالہ دو خواتین میں منکی پاکس وائرس کی تصدیق ہوئی ہے، جنہیں علاج کے لیے میو اسپتال […]
کراچی میں دل کے امراض میں تشویشناک حد تک اضافہ دیکھنے میں آ رہا ہے،جس پر ماہرینِ قلب نے صورتحال کو خطرناک قرار دیدیا ہے۔ کارڈیک رجسٹری آف پاکستان کےبانی ڈاکٹربشیرحنیف کےمطابق شہرمیں ہرماہ تقریباً 35 سے 40 ہزار ہارٹ اٹیک کے کیسز رپورٹ ہو […]
اسلام آباد: آئندہ مالی سال کے بجٹ میں صحت کے شعبے کے لیے مجموعی طور پر 22 ارب روپے مختص کرنے کی تجویز دی گئی ہے۔ دستاویزات کے مطابق ہیلتھ سیکٹر میں 21 جاری اور 12 نئے منصوبے شامل کیے گئے ہیں، جن کے لیے […]
بریسٹ کینسر کی بروقت تشخیص کے لیے میموگرافی شروع کرنے اور اس کی فریکوئنسی کے بارے میں مختلف طبی اداروں کی گائیڈ لائنز میں اختلاف پایا جاتا ہے، جس کی وجہ سے خواتین میں کنفیوژن بڑھ رہی ہے۔ خبر رساں ادارے ایسوسی ایٹڈ پریس کے […]
اسلام آباد: محکمہ صحت نے اینٹی بائیوٹک دوا ایزومیکس 500 ملی گرام کے ایک بیچ کو جعلی قرار دیتے ہوئے ملک بھر میں الرٹ جاری کر دیا ہے۔ ذرائع کے مطابق ڈرگ ٹیسٹنگ لیبارٹری کے تجزیے میں ایزومیکس 500 ملی گرام کا مذکورہ بیچ جعلی […]