ایرانی میڈیا کا کہنا ہے کہ آبنائے ہرمز میں 3 جہازوں پر میزائل حملہ ہوا ہے، جن میں ایک تیل بردار، ایک ایل این جی اور ایک تجارتی جہاز شامل ہے۔ رپورٹ کے مطابق آبنائے ہرمز میں 3 جہازوں کو نامعلوم میزائلوں سے نشانہ بنایا […]
اسلام آباد: آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے اکتوبر 2026 کے لیے ایل پی جی کی قیمتوں میں اضافہ کردیا۔ اوگرا کے نوٹیفکیشن کے مطابق ایل پی جی کا 11.8 کلوگرام کا گھریلو سلنڈر 244 روپے 14 پیسے مہنگا ہوگیا، جس کے بعد 11.8 […]
لاہور: امیر جماعت اسلامی پنجاب محمد جاوید قصوری نے کہا ہے کہ وزیراعظم کے وطن واپس پہنچنے کے بعد حکومت کو چاہیے کہ پٹرولیم لیوی کے حوالے سے جماعت اسلامی کے مطالبات کو سنجیدگی سے تسلیم کرے اور عوام کو فوری اور عملی ریلیف فراہم […]
لاہور: پنجاب حکومت نے مہمان آبی پرندوں کے شکار کے سیزن کا اعلان کردیا۔ اعلامیے کے مطابق یکم اکتوبر 2026 سے 31 مارچ 2027 تک آبی پرندوں کا شکار صرف ہفتہ اور اتوار کو مستند شوٹنگ پرمٹ کے ساتھ کیا جاسکے گا۔ پنجاب کے تمام […]
لاہور: وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے زندہ دلان لاہور کے لیے بڑی خوشخبری کا اعلان کرتے ہوئے لاہور میں 10 روزہ بسنت منانے کی منظوری دے دی۔ 25 سال کے تعطل کے بعد رواں سال فروری میں 6 سے 8 فروری تک لاہور میں بسنت […]
سوات: خیبرپختونخوا میں ٹیکسوں کے خلاف مظاہرین نے 7 ستمبر سے سوات موٹروے بند کرنے کا عندیہ دے دیا۔ مالاکنڈ ڈویژن میں ٹیکسوں کے خلاف عوام سڑکوں پر نکل آئے، سوات میں مطالبات کے حق میں احتجاج کرنے والے مظاہرین نے احتجاجی تحریک کے اگلے […]
اسلام آباد: اسلام آباد کے ڈائمنڈ گراؤنڈ میں پریزیڈنٹ ٹرافی گریڈ ون ٹورنامنٹ کے میچ کے دوران قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم کو تماشائیوں نے گھیر لیا۔ تماشائیوں کی بڑی تعداد گراؤنڈ میں داخل ہوگئی اور بابر اعظم کے ساتھ سیلفیاں لینے کی کوشش […]
چارسدہ: پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اسد قیصر نے کہا ہے کہ خیبر پختونخوا میں گورنر راج لگایا گیا تو قانونی طور پر مقابلہ کیا جائے گا۔ چارسدہ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اسد قیصر نے کہا کہ صوبائی حکومت کا اختیار ویسے بھی […]
امریکی ریاست کیلیفورنیا نے مسلمان کمیونٹی کے لیے اہم اقدام کرتے ہوئے عیدالفطر اور عیدالاضحیٰ کو سرکاری تعطیلات قرار دے دیا۔ امریکی میڈیا کے مطابق کیلیفورنیا کے گورنر گیون نیوسم نے اسمبلی بل پر دستخط کردیئے، جس کے بعد یہ قانون بن گیا ہے۔ امریکی […]
روس کے مشرقی علاقے امور میں منگل کے روز ایک فوجی طیارہ گر کر تباہ ہوگیا، جس کے نتیجے میں عملے کے 6 ارکان ہلاک اور ایک زخمی ہوگیا۔ روسی سرکاری خبر رساں ایجنسی تاس کے مطابق روسی وزارت دفاع نے اپنے بیان میں بتایا […]
لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ صحت مند دل، صحت مند پنجاب ہمارا عزم ہے۔ عالمی یومِ قلب کے موقع پر وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے ڈاکٹرز، نرسز اور پیرا میڈیکل اسٹاف کی خدمات کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ دل کے […]