فضا میں ڈرون اڑانے پر دفعہ 144 کے تحت پابندی عائد

لاہور: محکمہ داخلہ پنجاب نے صوبہ بھر میں کھلی فضا میں ڈرون اڑانے پر دفعہ 144 کے تحت 30 روز کے لیے پابندی عائد کردی۔ ترجمان محکمہ داخلہ پنجاب کے مطابق حکومت پنجاب نے سکیورٹی خدشات کے پیشِ نظر ڈرون کے آؤٹ ڈور استعمال پر […]

16 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی عائد

لاہور: 16 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی عائد کرنے کی درخواست پر اعتراضات کے خلاف اپیل دائر کردی گئی۔ ایڈووکیٹ شیراز ذکاء نے رجسٹرار آئینی عدالت کے فیصلے کے خلاف وفاقی آئینی عدالت لاہور رجسٹری میں اپیل دائر کی، […]

6 ہفتوں کے لیے تعمیرات پر مکمل پابندی!

نئی دہلی: بھارت کے دارالحکومت نئی دہلی میں فضائی آلودگی سے نمٹنے کے لیے 6 ہفتوں کے لیے تعمیراتی سرگرمیوں پر پابندی عائد کردی گئی۔ تعمیراتی سرگرمیوں پر یہ پابندی 10 دسمبر سے 20 جنوری تک ’موسمِ سرما کے ایکشن پلان‘ کے حصے کے طور […]

موجودہ نظام اب نہیں چلے گا! مصطفیٰ کمال

کراچی: متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے رہنما مصطفیٰ کمال نے کہا ہے کہ موجودہ نظام کے تحت پاکستان مزید نہیں چل سکتا۔ کراچی میں ایم کیو ایم رہنما مصطفیٰ کمال سے پاکستان قبائل موومنٹ کے عہدیداران نے ملاقات کی۔ اس موقع پر مصطفیٰ کمال نے […]

ٹیکس نفاذ کے خلاف 30 ستمبر کو شٹر ڈاؤن اور ٹرانسپورٹ ہڑتال

شانگلہ: ملاکنڈ ڈویژن کی خصوصی حیثیت میں تبدیلی اور ٹیکسوں کے نفاذ کے خلاف تاجر تنظیموں کی کال پر آج 30 ستمبر بروز بدھ جزوی طور پر ہڑتال ہوگی، جبکہ ٹرانسپورٹ بھی بند رہے گی۔ مختلف حلقوں، تاجروں اور ڈویژن بھر کے عوام نے ملاکنڈ […]

پاکستان نے عمان کو شکست دے کر سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا

اسلام آباد: ایشین گیمز ہاکی میں پاکستان نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے سیمی فائنل میں جگہ بنا لی۔ جاپان کے شہر کاکامیگارا میں کھیلے گئے ایشین گیمز ہاکی کے پول بی کے آخری میچ میں پاکستان نے عمان کو 2 کے مقابلے میں […]

بھارت کو چیمپئن بنا کر ہی رخصت ہوں گا! ویرات کوہلی

نئی دہلی: بھارتی کرکٹ ٹیم کے اسٹار بیٹر ویرات کوہلی نے اعلان کیا ہے کہ 2027 کا ورلڈ کپ ان کے بین الاقوامی کرکٹ کیریئر کا آخری ٹورنامنٹ ہوگا اور وہ اسے یادگار بنانا چاہتے ہیں۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق ویرات کوہلی نے […]

محسن نقوی کا سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین

اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے ڈیرہ اسماعیل خان میں خوارجی دہشتگردوں کے خلاف کامیاب کارروائی پر سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین پیش کیا ہے۔ اپنے بیان میں محسن نقوی نے کارروائی کے دوران 4 خوارجیوں کو ہلاک کرنے پر سیکیورٹی فورسز کی […]

سہیل آفریدی کا 100 دن میں امن قائم کرنے کا فارمولا پیش

پشاور: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی نے دہشت گردی کے خاتمے اور صوبے میں پائیدار امن کے قیام کے لیے موجودہ پالیسی اور حکمت عملی تبدیل کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ خیبرپختونخوا کے تمام متعلقہ اسٹیک ہولڈرز کو اعتماد میں لے کر […]

مہنگائی کا نیا طوفان، اشیائے ضروریہ عام آدمی کی پہنچ سے دور

جڑانوالہ: پاکستان کے دوسرے بڑے شہر فیصل آباد میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے باعث اشیائے ضروریہ کی قیمتیں آسمان کو چھونے لگی ہیں۔ عام آدمی سے لے کر تنخواہ دار طبقے تک محدود آمدنی کے ساتھ کچن کے اخراجات پورے کرنا مشکل […]

بمبار طیاروں کے اڈے پر حملے کی سازش؟

لندن: برطانیہ میں فیئر فورڈ فوجی اڈے پر حملے کا مبینہ منصوبہ سامنے آنے کے بعد امریکی سفارتخانے نے امریکی شہریوں کے لیے سیکیورٹی الرٹ جاری کردیا۔ امریکی سفارتخانے کے الرٹ میں کہا گیا ہے کہ امریکا سے متعلق مقامات اور اجتماعات میں سیکیورٹی خطرات […]