بابر اعظم نے ایک بار پھر دل جیت لیے! فین سے ملنے بابر خود پہنچ گئے

لاہور: قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم ان دنوں قائد اعظم ٹرافی میں او جی ڈی سی ایل کی نمائندگی کر رہے ہیں۔ 7 سال بعد ڈومیسٹک کرکٹ میں واپسی کرنے والے بابر اعظم کے مداحوں نے انہیں بھرپور انداز میں خوش آمدید کہا […]

صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے سے متعلق ایران تجاویز مسترد کر دیں

واشنگٹن: ایران کی جنگ بندی اور آبنائے ہرمز کھولنے کے لیے نئی تجاویز کی خبر ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے دنیا کو بتائی، جس کے بعد امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے حوالے سے یہ خبریں سامنے آئیں کہ ایران کی یہ شرائط امریکہ کو […]

پیٹرولیم لیوی ختم نہ ہوئی تو لانگ مارچ ہوگا! جماعت اسلامی

لاہور: امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ حکومت کی تمام تر رکاوٹوں اور غیر جمہوری رویوں کے باوجود کارکنان نے لاہور جلسے کو کامیاب بنا کر ثابت کر دیا ہے کہ وہ میدان میں موجود ہیں۔ منصورہ میں پریس کانفرنس […]

اگر کنٹینرز ہٹا دیں تو کیا پی ٹی آئی پرامن رہنے کی ضمانت دے گی؟ گورنر پنجاب

لاہور: گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان نے کہا ہے کہ یہ پی ٹی آئی کا پرانا ٹریک ریکارڈ ہے، سب کو پتہ ہے، اداروں پر حملہ، پی ٹی وی میں توڑ پھوڑ، پارلیمنٹ میں گھس جانا اور مختلف جگہوں پر ہنگامہ آرائی کی۔ میڈیا […]

میرپورخاص میں خواتین کو مفت پنک اسکوٹیز کی تقسیم، شرجیل میمن

کراچی (آن لائن) سندھ کے سینئر وزیر اور صوبائی وزیر برائے اطلاعات، ٹرانسپورٹ و ماس ٹرانزٹ شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ آج نہایت اہم دن اور خوشی کا موقع ہے۔ خواتین کو بااختیار بنانا شہید محترمہ بینظیر بھٹو کے وژن کی عکاسی ہے۔ […]

َ؟شاہ رخ خان امیر ترین اداکار بن گئے

بالی ووڈ کے کنگ شاہ رخ خان ایک بار پھر بھارت کے امیر ترین اداکار بن گئے، تاہم گزشتہ ایک سال کے دوران ان کی دولت میں نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی۔ ہورن انڈیا رچ لسٹ 2026 کے مطابق شاہ رخ خان کے اثاثوں کی […]

تمام خطرات کے خاتمے تک کارروائیاں جاری رکھنے کا عزم، سیکیورٹی فورسز

راولپنڈی (آن لائن) بلوچستان میں فتنہ الخوارج اور فتنہ الہندوستان کے خلاف سیکیورٹی فورسز کی کارروائیاں جاری ہیں، 21 ستمبر سے اب تک مختلف کارروائیوں میں 33 بھارتی حمایت یافتہ دہشتگرد ہلاک کیے جا چکے ہیں۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی […]

کیلیں ٹھوکیں، کنٹینرز لگائیں یا گولیاں چلائیں… ہم نکلیں گے! وزیراعلیٰ کے پی

پشاور (آن لائن) وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ خیبرپختونخوا کی حدود میں سڑکوں پر کیلیں گاڑھنے کا عمل انتہائی تشویشناک اور خطرناک پیغام ہے، سوال یہ ہے کہ کیا خیبرپختونخوا کو باقی پاکستان سے کاٹنے کی کسی سازش پر باقاعدہ کام […]