دو گروپوں کے درمیان شدید فائرنگ، بڑا جانی نقصان ہوگیا (نیوز ڈیسک)ملزمان کی گرفتاری کے لیے چھاپے مارے جا رہے ہیں۔ سندھ کے ضلع شکارپور کے علاقے مدیجی میں دو مخالف گروپوں کے درمیان پرانی دشمنی کے باعث ہونے والی شدید فائرنگ کے نتیجے میں […]
نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک اور ٹک ٹاکر قتل پولیس نے لاش قبضےمیں لیکرپوسٹ مارٹم کیلئے اسپتال منتقل کر دی گجرات (نیوز ڈیسک)گجرات کے نواحی علاقہ جلالپورجٹاں میں نامعلوم افراد نے فائرنگ سےٹک ٹاکر کو قتل کردیا گیا۔ پنجاب پولیس کا کہنا ہےکہ موٹرسائیکل […]
گلگت میں مسافروں سے بھری گاڑی دریا میں جاگری، 7 افراد لاپتہ حادثے کے بعد 2 نوجوان تیرکر باہر آگئے،گاڑی میں ڈرائیور سمیت نو افراد سوار تھے گلگت(نیوز ڈیسک)گاڑی دریائے گلگت میں جا گری،حادثہ میں لاپتہ افراد کی تلاش جاری ہے ۔ حادثہ شکیوٹ سےگلگت […]
پرتشدد ریلی کیس: عالیہ حمزہ، انتظار پنجوتھہ اور فلک ناز بلوچ کی ضمانت منظور لاہور: (نیوز ڈیسک) انسداد دہشت گردی عدالت لاہور نے 8 فروری کو ہونے والی پرتشدد ریلی اور ریاست مخالف نعرے بازی کے مقدمے میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی […]
وزیرآباد( نیوز ڈیسک)وزیرآباد میں سلنڈر دھماکہ اور ٹینکی پھٹنے کے واقعات میں مزید تین زخمی چل بسےجبکہ چھ زخمیوں کی حالت تشویش ناک ہے۔ دھماکے میں 9افراد زخمی ہوئے تھے۔ 5 جون کو شہر رسول نگر میں مدینہ چوک میں واقع ایک دکان میں ایک […]
(نیوز ڈیسک)ملزم ٹارگٹ کلنگ، بھتہ خوری اور ڈکیتی کی وارداتوں میں ملوث ہے کراچی کے علاقے کورنگی میں رینجرز اور پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ایم کیو ایم لندن سے تعلق رکھنے والا انتہائی مطلوب ملزم کو گرفتار کرلیا۔ ترجمان رینجرز سندھ کے مطابق کارروائی […]
گوادر میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیےگئے ہیں، زلزلےکی شدت 4.9 ریکارڈ کی گئی ہے۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلےکے جھٹکے ضلع گوادر میں محسوس کیےگئے، زلزلے کی شدت 4.9 اور گہرائی 14کلومیٹر ریکارڈکی گئی۔ زلزلہ پیما مرکز کا کہنا ہےکہ زلزلےکا مرکز پسنی […]
وزیراعظم شہباز شریف کے معاون خصوصی اور ایم این اے مبارک زیب خان کے گھر پر نامعلوم افراد کی جانب سے ایک ماہ میں دوسری بار حملہ کیا گیا ہے۔ خیبرپختونخوا کے ضلع باجوڑ میں وزیر اعظم شہباز شریف کے معاون خصوصی مبارک زیب خان […]
لاہور (نیوز ڈیسک) والدین پرائیویٹ سکولوں کے اخراجات اور نت نئے مطالبات سے کہیں نہ کہیں تنگ ضرور ہیں، اب معروف کالم نویس اور ولاگر محمد کاشف میئو نے بتایاکہ’’لاہور گرائمر سکول (جونئیر گرلز برانچ جی ون جوہر ٹاؤن) نے گرمیوں کی چھٹیوں سے […]
کراچی (نیوز ڈیسک)کراچی کے مختلف علاقوں میں ایک بار پھر زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ گلزار ہجری یونیورسٹی روڈ کے اطراف زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ قائدآباد اورشاہ فیصل کالونی میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ زلزلے کے باعث شہری گھروں […]