پشاور( آئی این پی )پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے آئندہ ماہ خیبرپختونخوا میں ہونے والے عام انتخابات کیلئے نظریاتی کارکنوں کو پارٹی ٹکٹ دینے کے فیصلے کے بعد ورکرز سمیت سنجیدہ حلقوں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی۔ذرائع کے مطابق پی ٹی […]
پشاور( آئی این پی )صوبائی دارلحکومت پشاور میں بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے مستحقین میں مفت آٹے کی تقسیم کا آغاز کر دیا گیا اس حوالے سے چارسدہ روڈ پر ناگمان فلور مل میں ما ڈل سیلز پوائنٹ بنایا گیا جہاں پر ڈیلر حضرات نے […]
شیخوپورہ (آئی این پی)تیز رفتار ڈمپر بے قابو ہو مسافر رکشے پر چڑھ گیا جس میں رکشے پر خاتون زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے موقع پر جاں بحق ہو گئی جبکہ ایک شخص شدید زخمی ہو گیا تفصیلات کے مطابق سرگودھا روڈ پر واقع […]
اسلام آباد(آئی این پی)سپریم کورٹ کے حکم کے باوجود خیبرپختونخوا میں انتخابات کی تاریخ نہ دینے پر سپیکر مشتاق غنی نے گورنر حاجی غلام علی کے خلاف توہین عدالت کی درخواست دائر کر دی۔سپریم کورٹ میں دائر کی گئی درخواست میں گورنر خیبرپختونخوا حاجی غلام […]
پشاور(آئی این پی)پشاور کی غیرسرکاری رویت ہلال کمیٹی مسجد قاسم علی خان نے رمضان المبارک کا چاند دیکھنے کیلئے 22 مارچ کو اجلاس بلالیا۔رمضان المبارک کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس 22 مارچ کو پشاور میں ہوگا۔اجلاس کی صدارت چیئرمین مرکزی […]
لاہور(آئی این پی)پاکپتن سے (ن)لیگ اور قصور سے ایک بڑا سیاسی نام تحریک انصاف کا حصہ بن گئے۔امپورٹڈ حکومت کی جانب سے دیوار سے لگانے کی سازش کے باوجود سیاسی رہنماوں کے تحریک انصاف پر اعتماد کے اظہار کا سلسلہ جاری ہے۔چئیرمین تحریک انصاف عمران […]
کراچی (آئی این پی ) سندھ میں 93 نشستوں پرضمنی بلدیاتی الیکشن،پیپلزپارٹی کا تمام نشستوں پرامیدوارنامزد کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ اورنگی،شاہ فیصل،لیاری،مومن آباد،نیوکراچی،نارتھ ناظم آبادمیں 18اپریل کو شیڈول ہیں۔ لانڈھی کورنگی ٹاون میں یوسی،وائس چیئرمین کی ایک ایک نشست پرضمنی الیکشن ہوگا۔ ضمنی بلدیاتی الیکشن […]
لاہور( آئی این پی)پنجاب بھر کے ماڈل بازار پورا رمضان بغیر سبسڈی سرکاری نرخوں سے بھی کم قیمت پر اشیا ء فراہم کریں گے۔ماڈل بازاروں میں سہولت کائونٹرز پر خصوصی ریلیف پیکج متعارف کروایا گیاہے ۔سہولت پیکج پر اشیا ئے خوردونوش کو سرکاری نرخوں سے […]
لاہور( آئی این پی) شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت11روپے کمی سے531روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت7روپے کمی سے354روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت2روپے اضافے سے228روپے فی درجن کی سطح پر رہی۔ […]
لاہور( آئی این پی)لاہور پولیس نے زمان پارک سے گرفتار 3 طالب علموں کو ورثا ء کے حوالے کردیا۔پولیس نے کم عمری کے باعث طلباء کیخلاف کارروائی سے گریز کیا اور بچوں کو والدین کا سہارا بننے کی نصیحت کرتے ہوئے چھوڑ دیا۔ والدین نے […]
گوادر (آئی این پی)گوادرمیں حق دو تحریک کے سربراہ مولانا ہدایت الرحمان کی رہائی کیلیے خواتین نے ریلی نکالی،ریلی جماعت اسلامی کے رہنما سینیٹر مشتاق احمد خان کی قیادت میں نکالی گئی، مولانا ہدایت الرحمان کی رہائی کیلیے نکالی گئی ریلی میں موجود خواتین نے […]