پشاور(آئی این پی)بدلتی سیاسی صورتحال کے پیش نظر جمعیت علما اسلام کے امیر مولانا فضل الرحمان نے پشاور میں ڈیرے ڈالنے کا فیصلہ کر لیا۔مولانا فضل الرحمان(آج) جمعہ کو پشاور پہنچیں گے، امیر جے یو آئی اتوار تک تین دن قیام کریں گے اور مرکزی […]
لنڈی کوتل( امان علی شینواری) پاک افغان طورخم بارڈر پر کسٹم کلئیر نس ایجنٹس نے ایکسپورٹ روڈ پر ٹائر جلا کر احتجاجاً بند کر دیا۔کسٹم حکام کی طرف سے افغانستان جانے والے ایکسپورٹ گاڑیوں کی سو فیصد ایگزامینیشن سے ایکسپورٹ بری طرح متاثر ہوا ہے۔کسٹم […]
راولپنڈی (پی این آئی)مقامی پولیس نے 3 خواجہ سراؤں کے قتل میں ملوث سیریل کلر کو گرفتار کرلیا ہے۔۔۔پولیس ذرائع کے مطابق ملزم علی حسین نے 2 مہینےمیں 2 خواجہ سراؤں کو صادق آباد میں قتل کیا تھا اور ملزم نے دونوں خواجہ سراؤں کو […]
گلگت (پی این آئی) اپنی پارٹی کے ارکان اسمبلی کی جانب سے عدم اعتماد کی تحریک کا نوٹس دیئے جانے کے بعد پاکستان تحریک انصاف سے تعلق رکھنے والے گلگت بلتستان اسمبلی کے اسپیکر سید امجد زیدی نے استعفیٰ دے دیا ہے۔۔۔۔ گلگت بلتستان کے […]
ایبٹ آباد ر(آئی این پی ) محکمہ تعلیم مردانہ مدارس ایبٹ آباد نے 227 پرائمری اساتذہ کے پروموشن آرڈر جاری کر دیئے ہیں سکیل بارہ سے پندرہ، سکیل چودہ سے پندرہ اور بارہ سے چودہ کے پرائمری اساتذہ شامل ہیں ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفس نے دن […]
نوشہرہ (آئی این پی ) خیبر پختونخوا فوڈ سیفٹی اتھارٹی کی فوڈ سیفٹی ٹیم نوشہرہ نے گزشتہ روز تحصیل پبی میں مختلف آئسکریم بنانے والی فیکٹریوں کے اچانک معائنے کئے اس سلسلے میں فوڈ اتھارٹی ترجمان کے جاری کردہ بیان کے مطابق معائنے کے دوران […]
صوابی (آئی این پی)پی پی پی کے رہنماء اور سابق ایم این اے عثمان خان ترکئی نے حکومت سے مطالبہ کیا کہ ضلع صوابی میں ہونے والی ژالہ باری نے کھڑی تمباکو کی فصلوں کو شدید نقصان پہنچایا ہے لہٰذا فوری طور پر آفت زدہ […]
صوابی (آئی این پی)دریائے سندھ کے کنارے واقع تفریحی مقام کنڈ پارک میں دو نامعلوم کار لفٹر نے ٹیکسی ڈرائیور کو کھانا کھلانے کے بعد چوس پلا کر بے ہوش کرکے کار اور ہزاروں روپے نقدی اور موبائل فون وغیرہ لے اڑے خائستہ رحمٰن سکنہ […]
ایبٹ آباد(آئی این پی ) ایبٹ آباد 9 مئی کے واقعات میں 3 ملزمان کو انسداد دہشتگردی کی عدالت نے ملٹری کورٹ کے حوالے کردیا ایبٹ آباد مزمان میں عبدالرحمان ولد مشتاق جھنگی،محمد فیصل ولد ارشد کنج ایبٹ آباد اور یاسر امان ولد امان اللہ […]
کراچی(آئی این پی)کراچی کے لئے بجلی 5 پیسے فی یونٹ سستی کردی گئی، جس سے صارفین کو 7 کروڑ 20 لاکھ روپے کا ریلیف ملے گا۔تفصیلات کے مطابق نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے کے الیکٹرک کی اپریل کی ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی درخواست […]
کراچی(آئی این پی) سندھ ہائی کورٹ نے کراچی کی فلور ملز کو دی گئی 400 میٹرک ٹن گندم کا حساب مانگ لیا ،چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ نے کہا کہ کس کو کتنی گندم فراہم کی گئی ہے تحریری طور پر آگاہ کیا جائے۔تفصیلات کے مطابق […]