//

اساتذہ ہو جائیں تیار ، بری خبر آگئی

محکمہ تعلیم سندھ نے ٹیچنگ اور نان ٹیچنگ اسٹاف کے لیے چہرے کی شناخت سے رجسٹریشن لازمی قرار دے دی ہے۔ محکمہ تعلیم کے مطابق جون اور جولائی کے دوران ٹیچنگ اور نان ٹیچنگ اسٹاف کی چہرے کی شناخت کے ذریعے رجسٹریشن کی جائے گی، […]

انا للہ و انا الیہ راجعون ، یکے بعد دیگرے دو بم دھماکے، افسوسناک خبر آگئی

خیبر پختونخوا کے شہر بنوں کے علاقے مرکہ بیرا میں سڑک کنارے ہونے والے دو مختلف بم دھماکوں میں سات افراد اپنی جان سے ہاتھ دھو بیٹھے ہیں جبکہ تین افراد شدید زخمی ہوئے ہیں۔ یہ افسوسناک واقعہ اس وقت پیش آیا جب ایک مسافر […]

فتنہ الخوارج کا انتہائی سفاک اور مطلوب ترین دہشتگرد پکڑا گیا

سندھ رینجرز نے کراچی کے علاقے شاہ لطیف ٹاؤن میں خفیہ معلومات پر بڑی کارروائی کرتے ہوئے فتنہ الخوارج سے تعلق رکھنے والے انتہائی سفاک اور مطلوب ترین دہشت گرد جاوید علی خان عرف سواتی کو گرفتار کر لیا ہے۔ ترجمان سندھ رینجرز کے مطابق […]

پیٹرول سستا مگر پمپس بند!

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کے باوجود کوئٹہ میں عوام کو فوری ریلیف میسر نہ آ سکا، اور متعدد پیٹرول پمپس بند ہونے کی اطلاعات سامنے آ گئی ہیں۔ شہریوں کو سستے ایندھن کا فائدہ پہنچنے سے قبل ہی سپلائی اور انتظامی مسائل […]

معروف کرپٹو ٹریڈر سے گن پوائنٹ پر لاکھوں ڈالرز لوٹ لیے گئے

کراچی: گلستانِ جوہر میں کرپٹو ٹریڈر جان شیر خان عرف “جے ایس را” کے مبینہ اغوا اور لوٹ مار کا مقدمہ درج کر لیا گیا ہے، جس میں ہوشربا انکشافات سامنے آئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پولیس نے متاثرہ شہری کی مدعیت میں گلستانِ جوہر […]

موسلا دھار بارش کے دوران 6 سالہ بچہ نالے میں گر کر لاپتہ

راولپنڈی: موسلادھار بارش کے دوران ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا، جہاں آئی جے پی روڈ پر کچا سٹاپ کے قریب 6 سے 7 سالہ بچہ سیوریج ڈرین میں گر کر لاپتہ ہو گیا۔ ریسکیو حکام کے مطابق اطلاع ملتے ہی پانچ ایمرجنسی وہیکلز، ایمبولینس، واٹر […]

کراچی میں 30 کروڑ روپے کی تاریخی ڈکیتی کا مقدمہ درج!

کراچی میں دو روز قبل واٹر پمپ کے قریب کیش وین سے 30 کروڑ روپے لوٹنے کے سنسنی خیز واقعے کا مقدمہ تھانہ جوہر آباد میں درج کر لیا گیا ہے۔ مقدمہ سیکیورٹی انچارج غلام مرتضیٰ کی مدعیت میں درج کیا گیا۔ مقدمے کے متن […]

افسوسناک حادثہ ، ٹرین میں آگ لگ گئی

صادق آباد میں ہزارہ ایکسپریس کی بوگی میں آگ لگ گئی۔ ڈی ایس ریلوے سکھر فرمان غنی کا کہنا ہے کہ آگ لگنے والی بوگی کو علیحدہ کردیا گیا ہے،آگ لگنے کی وجہ معلوم نہیں ہوسکی۔ ہزارہ ایکسپریس کراچی سے ہزارہ جارہی تھی،کوئی جانی نقصان نہیں […]

انا للہ و انا الیہ راجعون ، پیپلز پارٹی رہنما فائرنگ سے جاں بحق

پنوعاقل کے بائیجی چوک پر نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ کے نتیجے میں پیپلز پارٹی کے رہنما غلام حسین کلہوڑو اور ان کے ڈرائیور نشانہ بن گئے، جس سے علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ فائرنگ کے بعد حملہ آور موقع سے فرار ہونے […]

جمعہ اور ہفتے کی تعطیل سے متعلق نوٹیفکیشن واپس, اہم خبر

لاہور ہائیکورٹ نے عدالتوں میں جمعہ اور ہفتے کی تعطیل سے متعلق جاری کیا گیا نوٹیفکیشن واپس لے لیا ہے، جس کے بعد عدالتی نظام پرانے معمول کے مطابق دوبارہ بحال ہو گیا ہے۔ جاری کردہ نئے نوٹیفکیشن کے مطابق لاہور ہائیکورٹ اور صوبے بھر […]

چھٹی بند

وفاقی آئینی عدالت میں بھی ہفتے میں پانچ روزہ کام کی پالیسی بحال کردی گئی ۔ نوٹیفیکیشن  کے مطابق 15 جون سے آئینی عدالت میں ہفتے میں پانچ روزہ کام کا آغاز ہوگا۔ چیف جسٹس امین الدین خان کی منظوری سے نوٹیفکیشن جاری  کردیا گیا […]

close