سکیورٹی فورسز کے بلوچستان کے مختلف علاقوں میں آپریشنز، بھارتی حمایت یافتہ فتنہ الخوارج کے12دہشتگرد ہلاک

راولپنڈی- سکیورٹی فورسز نے بلوچستان کے مختلف اضلاع میں کارروائیاں کر کے 12 دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سکیورٹی فورسز کی جانب سے 20 نومبر سے بلوچستان کے مختلف علاقوں میں آپریشنز کئے گئے، آپریشنز نوشکی، سیوی، پنجگور اور کیچ اضلاع میں کئے گئے