دو چینی پانڈا 10 سالہ قیام کے لیے امریکا روانہ، چین کی ’پانڈا ڈپلومیسی‘ کیا ہے؟

*چین سے 2 دیوہیکل پانڈا 10 سال کے لیے امریکہ روانہ*   چین کے شہر چینگدو سے 2 دیوہیکل پانڈا 10 سالہ قیام کے لیے امریکی ریاست جارجیا کے شہر اٹلانٹا روانہ ہو گئے۔   چینی حکام کے مطابق پنگ پنگ اور فو شوانگ کو […]

سرخ چیونٹیوں اور سل بٹے سے تیار ہونے والی چٹنی کیسے بنتی ہے

دہلی: بھارت میں کھانوں کے ذائقے کو بڑھانے کے لیے مختلف قسم کی چٹنیاں بنائی جاتی ہیں، لیکن بھارتی ریاست اڑیسہ کے ایک علاقے میں ایسی چٹنی تیار کی جاتی ہے جس کے بارے میں جان کر بہت سے لوگ حیران رہ جائیں گے۔ یہاں […]

تاریخ کی سب سے بڑی نیلامی کا اعلان

ابوظہبی: موسیقی کی دنیا کے آئیکون پاپ گلوکار مائیکل جیکسن اور برطانوی شہزادی ڈیانا سمیت معروف ثقافتی شخصیات کی یادگار اشیا رواں سال دسمبر میں نیلامی کے لیے پیش کی جائیں گی۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق ابوظہبی میں منعقد ہونے والی جولینز آکشنز […]

سوتے وقت نائٹ بلب آن رکھنا چاہیے یا نہیں؟ دل کی صحت سے متعلق نئی تحقیق میں اہم انکشاف

رات کو سوتے وقت کمرے میں موجود معمولی سی روشنی بھی دل کی صحت پر اثر انداز ہوسکتی ہے۔ ایک نئی تحقیق میں انکشاف ہوا ہے کہ نیند کے دوران تین لکس، یعنی انتہائی مدھم روشنی سے کچھ زیادہ روشنی میں رہنے والے افراد کے […]

زمین کے اندرونی نظام کو سمجھنے میں اہم پیش رفت، سائنسدانوں نے اہم کامیابی حاصل کرلی

چینی سائنس دانوں نے زمین کی سطح سے تقریباً 2,900 کلومیٹر گہرائی میں چھ بڑے ڈھانچے دریافت کیے ہیں، جہاں غیر معمولی ساختی فرق پائے جانے کا امکان ہے۔ چائنیز اکیڈمی آف سائنسز کی ایک تحقیقاتی ٹیم نے ساڑھے تین دہائیوں کے دوران ریکارڈ کیے […]

معجزہ یا طبی مہارت؟ 5 سالہ بچے کا مکمل کٹا ہاتھ دوبارہ جوڑ دیا گیا

راولپنڈی (آن لائن) ہولی فیملی اسپتال راولپنڈی کے ڈاکٹرز نے پیچیدہ اور کامیاب ری پلانٹیشن سرجری کرتے ہوئے 5 سالہ بچے کا کٹا ہوا ہاتھ دوبارہ کامیابی سے جوڑ دیا۔ جہلم کے رہائشی بچے کا ہاتھ ٹوکے کے وار سے جسم سے مکمل طور پر […]

آسمان پر طیاروں سے بننے والی سفید لکیروں کے پیچھے کا راز

گوگل اور برطانوی حکومت نے طیاروں کے پیچھے آسمان پر بننے والی سفید لکیروں، جنہیں کونٹریلز (Contrails) کہا جاتا ہے، کو کم کرنے کے لیے مشترکہ منصوبہ شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ آپریشن بلیو اسکائی کے تحت شان وک ایئر اسپیس میں آزمائشی پروگرام […]

چار زبانوں پر مہارت میں عمر بھر جوان رہنے کا سائنسی راز، مگر کیسے ؟ جانئے

زبانیں سیکھنا صرف علم میں اضافہ نہیں کرتا بلکہ دماغ کو عمر بڑھنے کے اثرات سے کسی حد تک محفوظ رکھنے میں بھی مددگار ثابت ہوسکتا ہے۔ یورپی فیڈریشن آف نیورو سائنس سوسائٹیز کے فورم میں پیش کی گئی ایک تحقیق کے مطابق متعدد زبانیں […]

اے آئی سے دہشتگردوں کو خطرناک ہتھیار بنانے میں مدد ملنے کا خدشہ

واشنگٹن (آئی این پی) مصنوعی ذہانت کے غلط استعمال سے دہشتگردوں اور غیر تجربہ کار انتہاپسندوں کو خطرناک حیاتیاتی ہتھیار تیار کرنے میں مدد ملنے کا خدشہ ظاہر کیا گیا ہے۔ غیرملکی رپورٹ کے مطابق ٹیک اگینسٹ ٹیررازم کی حالیہ تحقیق میں خبردار کیا گیا […]