دبئی (آئی این پی): متحدہ عرب امارات کے دبئی ائیرپورٹ نے مصنوعی ذہانت (اے آئی) پر مبنی جدید نظام متعارف کرا دیا ہے، جس کے ذریعے مسافر پاسپورٹ یا دیگر سفری دستاویزات دکھائے بغیر چند سیکنڈ میں امیگریشن کا عمل مکمل کر سکتے ہیں۔ رپورٹس […]
کراچی (آئی این پی): کراچی کے اولڈ سٹی ایریا میں نامعلوم شخص نے ایک نجی بینک کے اے ٹی ایم بوتھ میں پیٹرول چھڑک کر آگ لگا دی، جبکہ واقعے کی سی سی ٹی وی فوٹیج سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔ پولیس کے مطابق […]
کراچی: ایف آئی اے کے بھرتی ٹیسٹ میں ایک ڈاکٹر اپنے بھائی کی جگہ امتحان دیتے ہوئے پکڑا گیا، جبکہ اصل امیدوار کو بھی امتحانی مرکز کے باہر سے گرفتار کر لیا گیا۔ ترجمان ایف آئی اے کے مطابق ملزم عابد علی نے مبینہ طور […]
لاہور: مصنوعی ذہانت (اے آئی) سے تیار کی گئی ایک جعلی ویڈیو میں پاکستان کے سابق فاسٹ بولر شعیب اختر کے نام سے یہ جھوٹا دعویٰ کیا گیا کہ قومی کرکٹ ٹیم کے لیجنڈ وسیم اکرم دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے ہیں، […]
سڈنی: پاکستان کے معروف گلوکار عاصم اظہر کی آسٹریلیا سے ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو رہی ہے، جس میں وہ نہایت خوش الحانی سے اذان دیتے ہوئے دکھائی دے رہے ہیں۔ ان کے روحانی انداز نے مداحوں کی بھرپور توجہ حاصل […]
سوات: خیبرپختونخوا کے سیاحتی علاقے کالام میں مبینہ طور پر ٹک ٹاک ویڈیو بناتے ہوئے ایک گاڑی جھیل میں جا گری، تاہم بروقت ریسکیو کارروائی کے باعث گاڑی میں سوار تمام سات افراد کو بحفاظت نکال لیا گیا۔ سوات پولیس کے مطابق واقعہ نصراللہ جھیل، […]
امریکا اور اس کے پڑوسی ملک میکسیکو نے مکھیوں کی ایک فوج تیار کرلی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکا اور میکسیکو نے جانوروں کے دشمن کیڑوں کے خاتمے کے لیے انوکھا مشن شروع کیا ہے اور دونوں پڑوسی ممالک نے مل کر مکھیوں […]
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے زراعت سے متعلق ایگزیکٹو آرڈر پر دستخط کر دیئے۔ وائٹ ہاؤس میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ امریکی کسانوں کیلئے دنیا بھر میں نئی مارکیٹیں کھول رہے ہیں، نئی مارکیٹ خوبصورت ایران […]
چند روز قبل ہی میں دُنیا کے پہلے ٹریلینئر بننے والے ایلون مسک اس درجے سے محروم ہو گئے۔ برطانوی نشریاتی ادارے کی رپورٹ کے مطابق خلائی کمپنی ’سپیس ایکس‘ اور ’ٹیسلا‘ کے حصص کی قیمت میں مسلسل کمی کے باعث حال ہی میں دُنیا کے […]
اوٹاوا: کینیڈا کے صوبے کیوبیک کے ایک چھوٹے سے قصبے نے درختوں کو باقاعدہ طور پر زندہ مخلوق تسلیم کرتے ہوئے انہیں بنیادی حقوق دینے کا تاریخی فیصلہ کیا ہے۔ قصبے تیراس وودروئیل کی میونسپل کونسل نے ایک قرارداد منظور کی ہے جس کے تحت […]
سعودی میڈیا میں گردش کرنے والی رپورٹس کے مطابق مشہور ٹی وی سیریز بریکنگ بیڈ میں گس فرِنگ کا کردار ادا کرنے والے معروف امریکی اداکار جیانکارلو ایسپوسیتو نے اسلام قبول کر لیا ہے۔ رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ ترکی آل الشیخ نے دعویٰ […]