8 سالہ پاکستانی بچے کا حیرت انگیز کارنامہ ، تاریخ رقم کر دی

راولپنڈی کے 8 سالہ محمد عبداللہ نے او لیول اکاؤنٹنگ کا عالمی امتحان پاس کر کے دنیا میں پوری پاکستانی قوم کا سر فخر سے بلند کر دیا۔ جس عمر میں بچے کارٹون دیکھتے ہیں، اس عمر میں ایک پاکستانی بچے نے مشکل ترین عالمی […]

شدید گرمی نوجوانوں کی ذہنی صحت کے لیے خطرہ قرار

نئی دہلی (آئی این پی) ایک نئی عالمی تحقیق میں انکشاف ہوا ہے کہ شدید گرمی صرف جسمانی صحت ہی نہیں بلکہ بچوں اور نوجوانوں کی ذہنی صحت کو بھی متاثر کر سکتی ہے۔ ٹائمز آف انڈیا کے مطابق تحقیق میں دنیا بھر میں ہونے […]

مصنوعی ذہانت کا خطرناک مشورہ، 25 ایکڑ فصل راتوں رات تباہ

بیجنگ (آن لائن) چین میں ایک کسان نے دعویٰ کیا ہے کہ مصنوعی ذہانت کے معاون کی جانب سے کیڑے مار دوا کے استعمال سے متعلق دیے گئے غلط مشورے پر عمل کرنے کے نتیجے میں اس کی 25 ایکڑ فصل راتوں رات تباہ ہوگئی۔ […]

لائیو نشریات کے دوران نیوز اینکر کی آنکھ لگ گئی، پھر کیا ہوا؟

امریکی ریاست ٹینیسی کے شہر میمفس کی ٹی وی اینکر ڈومینک ڈیلن اس وقت سوشل میڈیا پر توجہ کا مرکز بن گئیں جب وہ لائیو نشریات کے دوران چند لمحوں کے لیے سو گئیں۔ ڈومینک ڈیلن فاکس 13 کے مارننگ شو ’گڈ مارننگ میمفس‘ کی […]

قدرت کا معجزہ، تباہی کے باوجود کسان اور 3 بچے بال بال بچ گئے

تھرپارکر (آئی این پی) تھرپارکر میں بارش کے دوران آسمانی بجلی گرنے سے 12 بکریاں ہلاک ہو گئیں، تاہم قریب موجود کسان اور تین بچے محفوظ رہے۔ رپورٹ کے مطابق سندھ کے کئی علاقوں میں مون سون کی بارشیں جاری ہیں، جبکہ صحرائے تھر میں […]

ساحل پر وائٹ شارک کی حیرت انگیز چھلانگ، ویڈیو وائرل

واشنگٹن (آئی این پی): امریکی ریاست کیلیفورنیا کے ساحل پر وائٹ شارک کی پانی سے باہر بلند چھلانگ کی ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو گئی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق سورین اسٹیونسن نیوپورٹ بیچ پر اپنے عزیز کی سرفنگ کی ویڈیو بنا […]

زمین کی گہرائیوں میں خفیہ ماحولیاتی نظام دریافت

مشی گن (آئی این پی) زمین کی سطح سے سیکڑوں فٹ نیچے چٹانوں اور پانی میں بھی زندگی کی ایک پیچیدہ دنیا موجود ہے، جہاں فنگس اور دیگر ننھے جاندار ایک مکمل ماحولیاتی نظام تشکیل دے رہے ہیں۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق University of Michigan […]

بارش کی امید میں دیہاتیوں نے دو گدھوں کی شادی کرا دی

نئی دہلی (آئی این پی) بھارتی ریاست آندھرا پردیش کے دیہاتیوں نے بارش کی امید میں دو گدھوں کی شادی کروا دی۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق اننت پور ضلع کے کلیان درگ منڈل میں واقع کرلا پلی گاؤں کے رہائشیوں نے مقامی روایت کے […]

7 سال قبل کاغذات میں فوت ہونے والا شخص اچانک زندہ نکل آیا

سیالکوٹ (آئی این پی): سیالکوٹ میں ایک حیران کن واقعہ سامنے آیا ہے جہاں سات سال قبل سرکاری ریکارڈ میں مردہ قرار دیا جانے والا شخص زندہ سلامت سامنے آگیا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق لے پالک بیٹے نے مبینہ طور پر جائیداد ہتھیانے کے لیے […]