لاہور: امیر جماعت اسلامی پنجاب محمد جاوید قصوری نے کہا ہے کہ وزیراعظم کے وطن واپس پہنچنے کے بعد حکومت کو چاہیے کہ پٹرولیم لیوی کے حوالے سے جماعت اسلامی کے مطالبات کو سنجیدگی سے تسلیم کرے اور عوام کو فوری اور عملی ریلیف فراہم […]
لاہور: پنجاب حکومت نے مہمان آبی پرندوں کے شکار کے سیزن کا اعلان کردیا۔ اعلامیے کے مطابق یکم اکتوبر 2026 سے 31 مارچ 2027 تک آبی پرندوں کا شکار صرف ہفتہ اور اتوار کو مستند شوٹنگ پرمٹ کے ساتھ کیا جاسکے گا۔ پنجاب کے تمام […]
لاہور: وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے زندہ دلان لاہور کے لیے بڑی خوشخبری کا اعلان کرتے ہوئے لاہور میں 10 روزہ بسنت منانے کی منظوری دے دی۔ 25 سال کے تعطل کے بعد رواں سال فروری میں 6 سے 8 فروری تک لاہور میں بسنت […]
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے ایئرپورٹس پر نامکمل یا غیر مصدقہ سفری دستاویزات رکھنے والے مسافروں کو سفر کی اجازت نہ دینے کی ہدایت کر دی۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ کراچی کا دورہ کیا، جہاں […]
سوات: خیبرپختونخوا میں ٹیکسوں کے خلاف مظاہرین نے 7 ستمبر سے سوات موٹروے بند کرنے کا عندیہ دے دیا۔ مالاکنڈ ڈویژن میں ٹیکسوں کے خلاف عوام سڑکوں پر نکل آئے، سوات میں مطالبات کے حق میں احتجاج کرنے والے مظاہرین نے احتجاجی تحریک کے اگلے […]
چارسدہ: پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اسد قیصر نے کہا ہے کہ خیبر پختونخوا میں گورنر راج لگایا گیا تو قانونی طور پر مقابلہ کیا جائے گا۔ چارسدہ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اسد قیصر نے کہا کہ صوبائی حکومت کا اختیار ویسے بھی […]
اسلام آباد: نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی نے خالی اسامیوں کا اعلان کر دیا ہے۔ خواہش مند امیدوار نادرا کے سرکاری کیریئر پورٹل careers.nadra.gov.pk کے ذریعے آن لائن درخواست جمع کرا سکتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق نادرا نے گورننس، رسک مینجمنٹ اینڈ کمپلائنس […]
جن پاکستانیوں کا شناختی کارڈ گم یا خراب ہو گیا ہے اور وہ دوبارہ شناختی کارڈ بنوانا چاہتے ہیں، ان کے لیے گھر بیٹھے سہولت موجود ہے۔ نیشنل ڈیٹابیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) ملک اور بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کو قومی شناختی کارڈ سمیت […]
لاہور: امپورٹڈ گاڑی خریدنے والوں کے لیے نیا ضابطہ متعارف کرا دیا گیا ہے۔ محکمہ ایکسائز نے ملکیت کی منتقلی پر نئی شرط عائد کر دی۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب میں درآمدی گاڑیوں کے خریداروں کے لیے نئی پالیسی کے تحت گاڑی رجسٹر ہونے […]
کراچی: ایف بی آر کی مبینہ ہراسانی اور ٹیکس پالیسیوں کے خلاف پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن (پی ایم اے) نے ملک گیر ہڑتال کا اعلان کر دیا۔ پی ایم اے نے ملک بھر میں تمام طبی مراکز بند رکھنے کی ہدایت جاری کرتے ہوئے […]
انسداد دہشتگردی عدالت اسلام آباد نے 26 نومبر احتجاج کیس میں وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کے دوبارہ وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے۔ اے ٹی سی کے جج طاہر عباس سپرا نے کیس کی سماعت کی، عدالت نے جنید اکبر و دیگر کے خلاف بھی […]