الیکشن کمیشن آزاد جموں و کشمیر نے عام انتخابات 2026 میں حصہ لینے والے تمام امیدواروں کو انتخابی نشانات الاٹ کر دیے ہیں، سیاسی جماعتوں کے امیدواروں کے ساتھ ساتھ آزاد امیدواروں کو بھی انتخابی نشانات جاری کر دیے گئے ہیں۔ الیکشن کمیشن کی جانب […]
وفاقی حکومت کا مجموعی قرض مئی 2026 کے اختتام تک بڑھ کر 82 کھرب روپے تک پہنچ گیا،ایک سال کے دوران اس میں 5۔9 کھرب روپے کااضافہ ریکارڈ کیاگیا۔ اسٹیٹ بینک کی جانب سے جاری تازہ قرضہ بلیٹن کے مطابق قرضوں میں 7۔8 فیصد اضافہ […]
وزیر دفاع خواجہ آصف نے کھوکھلی تشہیراور گمراہ کن دعویٰ پر فتنہ الخوارج کے اوچھے ہتھکنڈوں کو بے نقاب کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق وزیر دفاع خواجہ آصف نے فتنہ الخوارج کی جانب سے گروپ کیپٹن عاصم کی شہادت پر جھوٹے پراپیگنڈے پر سخت تنقید […]
حکومت بلوچستان نے محکمہ پبلک ہیلتھ انجینئرنگ (پی ایچ ای) کے صوبائی وزیر سردار عبدالرحمان کھیتران کو وزارت سے برطرف کر دیا ہے۔ دو روز قبل سردار عبدالرحمان کھیتران کی برطرفی کی سمری گورنر کو ارسال کی گئی تھی۔ سرکاری ذرائع کے مطابق گورنر بلوچستان شیخ جعفر خان مندوخیل نے وزیراعلیٰ میر سرفراز بگٹی […]
نادرا نے 18 سال سے کم عمر بچوں کے لیے جووینائل کارڈ کے اجرا کا طریقہ کار جاری کر دیا ہے، جس کے تحت والدین یا قانونی سرپرست چند آسان مراحل مکمل کرکے اپنے بچوں کا شناختی کارڈ بنوا سکتے ہیں۔ نادرا کے مطابق جووینائل […]
لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے “اپنا کھیت، اپنا روزگار” پروگرام کے تحت 30 ہزار بے زمین اور مستحق خاندانوں کو قابلِ کاشت سرکاری زرعی اراضی الاٹ کرنے کے لیے کمپیوٹرائزڈ قرعہ اندازی کر دی۔ اس منصوبے کے تحت مجموعی طور پر ایک لاکھ 21 […]
پشاور: پشاور الیکٹرک سپلائی کمپنی (پیسکو) نے دورانِ ملازمت وفات پانے والے اور لائن ڈیوٹی کے دوران کرنٹ لگنے سے جاں بحق ہونے والے ملازمین کے بچوں کے لیے اہم فیصلہ کرتے ہوئے زیرِ التوا کوٹہ کیسز پر دوبارہ غور کرنے کا اعلان کر دیا۔ […]
اسلام آباد: امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ جماعت اسلامی آزاد کشمیر کی موجودہ سیاسی صورتحال میں ثالثی کا کردار ادا کرنا چاہتی ہے اور امید ہے کہ مذاکرات کے ذریعے مثبت حل نکالا جا سکتا ہے۔ آزاد کشمیر کی سیاسی […]
لاہور: وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے سندھ طاس معاہدے سے متعلق اپنے بیان میں کہا ہے کہ بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) ایک فسطائی طرزِ حکمرانی اختیار کیے ہوئے ہے اور وہ عالمی قوانین کی خلاف ورزی کو اپنا حق سمجھتی ہے۔ انہوں […]
دیامر کے 2 انتخابی حلقوں کے 9 پولنگ سٹیشنوں پر دوبارہ پولنگ کا شیڈول جاری کر دیا گیا، پولنگ 12 جولائی کو ہو گی۔ روزنامہ جنگ کے مطابق چیف الیکشن کمشنر گلگت بلتستان کی جانب سے جاری کردہ نوٹی فکیشن کے مطابق جی بی اے […]
ورلڈبینک کا پاکستان سے این ایف سی ایوارڈ فارمولے پر نظرثانی کا مطالبہ ورلڈ بینک نے پاکستان سے قومی مالیاتی کمیشن (این ایف سی) ایوارڈ کے فارمولے پر نظرثانی کا مطالبہ کر دیا ہے اور تجویز دی ہے کہ صوبوں کے درمیان وسائل کی تقسیم […]