انا للہ و انا الیہ راجعون ، سینئر صوبائی وزیرمریم اورنگزیب کے گھر صفِ ماتم بچھ گئی

سینئر صوبائی وزیر پنجاب مریم اورنگزیب کی ساس رضائے الٰہی سے انتقال کر گئیں۔

 

مرحومہ علالت کے باعث پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف نیوروسائنسز، لاہور جنرل ہسپتال میں زیر علاج تھیں۔

 

مرحومہ کی نماز جنازہ دوپہر ایک بج کر 30 منٹ پر ایونٹ کمپلیکس جی او آر ون لاہور میں ادا کی جائے گی۔