نیک نادیہ ۔۔۔ نامور اداکارہ نادیہ جمیل کے حوالے سے اسلم ملک کی خوبصورت تحریر

اداکارہ نادیہ جمیل کا کینسر کو شکست دینا شاید ان کی نیکیوں کا پھل نادیہ جمیل نے زمانے کے ستائے ہوئے چھ بچوں کو گود لے رکھا ہے، جن کی وہ بہت اچھی طرح سے پرورش کررہی ہیں، عمدہ تعلیم دلارہی ہیں۔ پچھلے دنوں انہوں […]

وادی سون کا ’رابن ہڈ‘ محمد خان، رونگٹے کھڑے کر دینے والی کہانی، بشکریہ اردو نیوز

وادی سون کے ’رابن ہڈ‘ محمد خان جنہیں پکڑنا مشکل ہی نہیں ناممکن بھی تھا  54 برس قبل پاکستان کے چار اضلاع کی پولیس کیل کانٹے سے لیس ایک مقامی ڈان کو پکڑنے کے لیے وادی سون کے جنگلوں اور پہاڑوں کی خاک چھان رہی […]

منفرد ڈرامہ فنکار شکیل کی پہلی برسی خاموشی سے گذر گئی

پاکستان ٹیلی وژن ڈرامہ کے بڑے فنکار شکیل (اصل نام یوسف کمال) 29 مئی 1938 کو بھوپال، بھارت میں انتہائی روشن خیال گھرانے میں پیدا ہوئے۔ انہوں نے اپنے دو چھوٹے بھائیوں اور ایک بہن کے ساتھ ایک بڑے شہر میں بچپن گزارا۔ شکیل  نے […]

30 جون…. نامور پاکستانی اداکارہ نیلو کی 84 ویں سالگرہ

نیلو پاکستان کی نامور فلمی اداکارہ اور معروف فلمی ہیرو شان کی والدہ ہیں۔ نیلو سنتھیا الیگزینڈر فرنینڈس 30 جون 1940 کو بھیرہ، سرگودھا میں پیدا ہوئیں، نیلو نے پاکستان کی فلمی دنیا کے نامور اسکرین رائٹر اور ڈائریکٹر ریاض شاہد سے شادی کے وقت […]

ذکر شہنشاہِ غزل مہدی حسن خاں کے گائے قومی نغمات کا ۔۔۔ !! تحریر: ابصار احمد

استاد مہدی حسن خاں صاحب کے یوم وفات پر خصوصی تحریر یہ جولاٸی 1965 کا ذکر ہے ریڈیو پاکستان کراچی ٹرانسکرپشن سروس میں ماہِ اگست کی مناسبت سے قومی نغمات تیار ہو رہے تھے ۔ تمام فنکار ریہرسل کرنے کے بعد ریکارڈنگ کے منتظر تھے […]

لیجنڈ گلوکار فیض محمد بلوچ: تحریر و تحقیق: ابصار احمد

1976ء میں پاکستان ٹیلی ویژن کراچی مرکز سے تاجدار عادل صاحب کی پیشکش میں پروگرام “دنیائے پاکستان” سے جمیل الدین عالی مرحوم کا تحریر کردہ ملٌی نغمہ “ہم سب کا ایک اشارہ یہ پاکستان ہمارا” نشر ہوا جس میں ایک 76 سالہ بوڑھا فنکار جھوم […]

23 مارچ، تاریخ کا دھارا موڑ دینے کا دن تحریر: اریبہ گل، ملتان

قوموں کی زندگی میں بعض لمحات بڑے فیصلہ کن ہوتے ہیں جو اپنے نتائج اور اثرات کے اعتبار سے خاصے دور رس اور تاریخ کا دھارا موڑنے کی اہلیت رکھتے ہیں، 23 مارچ کا یادگار دن ہماری قوم کیلئے بڑی اہمیت کا حامل ہے اسکی […]

ویانا، آسٹریا میں پاکستانی کمیونٹی کی سماجی و ثقافتی رنگ و نور سے بھرپور تقریب، رپورٹ: زاہد غنی چوہان

یورپی ملک آسٹریا کے دارالحکومت ویانا میں سفارت خانہ پاکستان نے پاکستان کے یوم آزادی اور یوم دفاع کو بھرپور انداز سے منانے کے لئے سفیر پاکستان آفتاب کھوکھر کی زیر صدارت ایک مشترکہ پروگرام کا انعقاد کیا۔۔۔۔۔ پروگرام کے مہمان خصوصی سماجی شخصیت اور […]

سوشل میڈیا کا استعمال بہت مثبت لیکن کچھ منفی پہلو ۔۔۔۔ تحریر، غزل میر

سوشل میڈیا ایک ایسا پلیٹ فارم ہے جس کی وجہ سے سب ایک دوسرے کو نہ ہی صرف دیکھائی دیتے ہیں بلکہ مختلف ممالک کے لوگ ایک دوسرے کے قریب بھی ہو گئے ہیں،اگر سوشل میڈیا کو ذہانت سے استعمال کیا جا ئے تو اپنے […]

حج بیت اللہ،خوبصورت جذبات، عقیدت و محبت اور بے مثال روحانیت سے مالامال تجربہ، ریحانہ خان کا سفر حج

حج کا سفر بنیادی طور پر مسلمانوں کے عقیدے کا ایک اہم جزو ہے، کیونکہ کہ یہ ارکان اسلام میں سے ایک رکن سے ہے۔حج صرف مکہ کی سیر، کعبہ شریف کا طواف اور رمی کرنے کا نام نہیں، بلکہ یہ سفر مبارک تو خوبصورت […]