دوسرے ٹیسٹ کے لیے انگلینڈ کی ٹیم کا اعلان، کون کون شامل؟

انگلینڈ نے دوسرے ٹیسٹ کے لیے پلیئنگ الیون کا اعلان کر دیا، کپتان بین اسٹوکس کی ٹیم میں واپسی ہوئی ہے۔ فاسٹ بولر میٹ پوٹس کی پلیئنگ الیون میں شمولیت ہوئی ہے۔انگلینڈ کے اسکواڈ میں زیک کرالی، بین ڈکٹ، اولی پوپ، جو روٹ، ہیری بروک، […]

بڑے کرکٹر نے پاکستان میں سیریز کے دوران شادی کر لی

انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر اولی اسٹون رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئے۔ اولی اسٹون پاکستان کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے دوران شادی کے لیے چھٹیاں لے کر انگلینڈ گئے تھے۔اولی اسٹون نے جیسیکا نامی لڑکی سے شادی کی ہے جس کی تصاویر کرکٹر سمیت […]

پاکستان کے خلاف ون ڈے سیریز، آسٹریلیا نے ٹیم کا اعلان کر دیا

کرکٹ آسٹریلیا نے پاکستان کے خلاف ون ڈے سیریز کے لیے اسکواڈ کا اعلان کر دیا، پیٹ کمنز ٹیم کی قیادت کریں گے۔ پاکستان کرکٹ ٹیم اگلے ماہ آسٹریلیا کا دورہ کرے گی، دونوں ٹیموں کے درمیان تین ون ڈے میچز کی سیریز کھیلی جائے […]

شاہین آفریدی کا کنارہ کشی پر غور شروع،بڑا دعویٰ

نجی نیوز چینل نے دعویٍٰ کیا ہے کہ قومی ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین آفریدی موجودہ صورتحال پر مایوس ہیں اور انہوں نے ٹیسٹ کرکٹ سےکنارہ کشی پر غور شروع کردیا ہے۔ شاہین آفریدی نے قریبی دوستوں سے گفتگو میں ریڈ بال کرکٹ چھوڑنے کا […]

ذمہ دار کون؟ پی سی بی اجلاس کی اندر کی با ت سامنے آگئی

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے ڈائریکٹر انٹرنیشنل عثمان واہلہ کو تبدیل کرنےکا فیصلہ کرلیا، اس کا فیصلہ چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کی زیر صدارت ہونے والے اجلاس میں کیا گیا۔ ذرائع کے مطابق پی سی بی انتظامیہ عثمان واہلہ سے ناراض […]

وہاب ریاض کی پی سی بی ڈائریکٹر کو بڑی دھمکی،دیکھیں خبر

پاکستان کرکٹ بورڈ کے ڈائریکٹر انٹرنیشنل کرکٹ عثمان واہلہ اور سابق ٹیم منیجر اور سلیکٹروہاب ریاض آمنے سامنے آگئے اور دونوں کے درمیان لفظی جنگ شروع ہوگئی۔بولر اسامہ میر کے این او سی پر دونوں نے ایک دوسرے پر لفظی وار شروع کر دیے۔ سوشل […]

انگلینڈ کے خلاف دوسرا ٹیسٹ میچ ، ٹاپ 4 کھلاڑی ٹیم سے ڈراپ

انگلینڈ کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ کے لیے پاکستان اسکواڈ کا اعلان کردیا گیا ہے اور بابر اعظم، نسیم شاہ اور شاہین آفرید کو ٹیم سے ڈراپ کردیا گیا۔پاکستان کرکٹ بورڈ نے کہا ہے کہ سابق کپتان بابر اعظم سمیت چار ٹاپ کھلاڑیوں کو اس […]

ویمینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میچ، آسٹریلیا نے پاکستان کو بد ترین شکست دیدی

ویمینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے میچ میں آسٹریلیا نے پاکستان کو ہرادیا۔ آسٹرلیا نے ٹاس جیت پر پاکستان کو بیٹنگ کی دعوت دی۔ پاکستانی ٹیم آخری اوور میں 82 کے ٹوٹل پر ڈھیر ہوگئی جو رواں ورلڈ کپ کا کم ترین ٹوٹل ہے۔ دبئی […]

قومی ٹیم کے کپتان شان مسعود کیلئے بری خبر

انگلینڈ کے ہاتھوں پاکستان کی شکست کے بعد قومی ٹیم کے کپتان شان مسعود کو ہٹانے کا فیصلہ کرلیا گیا، شان مسعود کی قیادت میں پاکستان ٹیم کو مسلسل 6 ٹیسٹ میچز میں شکست کا سامنا کرنا پڑا۔تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی […]

پاکستان ہاکی فیڈریشن کی دفاتر کی بجلی کاٹ دی گئی

بل کی عدم ادائیگی پرپاکستان ہاکی فیڈریشن کی دفاتر کی بجلی کاٹ دی گئی۔ذرائع کے مطابق محکمہ اسپورٹس بورڈ پنجاب نے ہاکی فیڈریشن کی بجلی منقطع کی ہے۔ ہاکی فیڈریشن نے انہتر لاکھ روپے سے زائد بجلی کا بل ادا نہیں کیا۔پنجاب ہاکی ایسوسی ایشن […]

ملتان ٹیسٹ کی ٹیم میں شامل پاکستانی کرکٹر ہسپتال داخل

لیگ اسپنر ابرار احمد تاحال اسپتال میں زیرِ علاج ہیں۔ ذرائع کے مطابق ابرار احمد گزشتہ روز بخار میں مبتلا ہوئے تھے جس کی وجہ سے وہ ملتان ٹیسٹ کے چوتھے روز پاکستان ٹیم کو دستیاب نہیں تھے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ ابرار احمد کو […]

close