لاہور(آئی این پی )پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی )نے قومی ٹیم کے آل رائو نڈر محمد نواز کا نشہ آور شے کا ٹیسٹ مثبت آنے پر معاملے کی تحقیقات کا فیصلہ کیا ہے۔کرکٹ ویب سائٹ کی رپورٹ کے مطابق محمد نواز کا نشہ آور […]
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کے جنرل منیجر وسیم خان نے عہدے سے دستبردار ہونے کا فیصلہ کر لیا۔ کرکٹ ویب سائٹ نے دعویٰ کیا ہے کہ وسیم خان آئی سی سی جی ایم کے عہدے پر چار برس ذمہ داریاں نبھانے کے بعد جون میں […]
پاکستان کرکٹ بورڈ سعودی عرب میں کرکٹ سٹیڈیم تعمیر کرے گا، کرکٹ سٹیڈیم کی تعمیر کے بعد جدہ بھی مستقبل میں پاکستان سپر لیگ کے میچوں کی میزبانی کر سکے گا۔ اس بارے میں ابتدائی طور پر گورننگ بورڈ سے منظوری لی جا چکی ہے البتہ ابھی مزید معاملات پر غور اور حتمی معاہدہ […]
افغانستان کرکٹ ٹیم کے معروف لیگ اسپنر راشد خان نے انکشاف کیا ہے کہ انہیں بھارت اور آسٹریلیا کی جانب سے شہریت اور کرکٹ کھیلنے کی پیشکش کی گئی تھی، تاہم انہوں نے یہ پیشکشیں مسترد کر دیں۔ رپورٹ کے مطابق راشد خان نے بتایا […]
پاکستان کرکٹ بورڈ نے معاہدے کی خلاف ورزی کرنے پر سری لنکن کرکٹر داسن شناکا پر پی ایس ایل کھیلنے پر ایک سال کی پابندی عائد کردی ۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کے مطابق پی ایس ایل 11 کیلئے لاہور قلندرز کے داسن شناکا نے ایونٹ […]
اسلام آباد: ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں بابر اعظم نے ایک اور بڑا اعزاز اپنے نام کرتے ہوئے ویرات کوہلی کا اہم ریکارڈ برابر کر دیا۔ پاکستان سپر لیگ میں بابر اعظم نے کوشال مینڈس کے ساتھ سنچری شراکت قائم کی، جو ان کے ٹی ٹوئنٹی […]
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے پاکستان زمبابوے ویمن سیریز کے لیے میچ آفیشلز کا اعلان کر دیا۔ سری لنکا کی نمالی پریرا وائٹ بال سیریزمیں فیلڈ امپائر کے فرائض انجام دیں گی، کامران چوہدری ون ڈے سیریز میں میچ ریفری جبکہ علی نقوی […]
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی فرنچائز راولپنڈیز کے کپتان محمد رضوان نے مسلسل سات میچز میں ناکامی اور ٹیم کے پلے آف کی دوڑ سے باہر ہونے کی اصل وجہ بیان کر دی۔ لاہور قلندرز کے ہاتھوں شکست کے بعد پریس کانفرنس کرتے […]
لاہور: سابق چیف سلیکٹر اور ٹیسٹ کرکٹر محمد وسیم نے کہا ہے کہ محمد عامر سمجھ لیں گیند ہلانا زبان ہلانے سے زیادہ مشکل کام ہے۔ سابق ٹیسٹ کرکٹر محمد وسیم نے عامر پر تنقید کرتے ہوئے کہا یہ بات تو ثابت ہوگئی ہے کہ […]
افغانستان کے سابق کرکٹر شاپور زدران ایک سنگین طبی پیچیدگی کے باعث اسپتال کے انتہائی نگہداشت وارڈ میں زیر علاج ہیں۔ 38 سالہ شاپور زدران کی طبی حالت انتہائی تشویشناک بتائی جا رہی ہے۔ ان کے اہلِ خانہ نے بھی سوشل میڈیا پر ان کی […]
بنگلہ دیش کے خلاف دو ٹیسٹ میچز کی سیریز کے لیے پاکستان کرکٹ ٹیم کے 16 رکنی قومی اسکواڈ کا اعلان کر دیا گیا ہے، جس میں شان مسعود بدستور کپتانی کے فرائض انجام دیں گے۔ اعلان کردہ اسکواڈ میں چند نئے کھلاڑیوں کو بھی […]