پاکستان کو ون ڈے میچز کی کمی کا سامنا

لاہور: سابق کپتان محمد حفیظ نے امید ظاہر کی ہے کہ پاکستان کرکٹ ٹیم آسٹریلیا کے خلاف آئندہ ون ڈے سیریز میں دستیاب مواقع سے بھرپور فائدہ اٹھاتے ہوئے ایک مضبوط کمبینیشن تشکیل دے گی۔ پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان 3 میچوں پر مشتمل ون […]

ایشین جونیئر اسکواش چیمپئن شپ میں پاکستان نے 2 گولڈ میڈلز جیت لیے

ایشین جونیئر اسکواش چیمپئن شپ میں پاکستان نے 2 گولڈ میڈلز جیت لیے۔ ایشین جونیئر اسکواش چیمپئن شپ میں پاکستان کے نعمان خان نے انڈر 17 اور احمد رایان خلیل نے انڈر 15 کا ٹائٹل جیت لیا۔ انڈر 17 کے فائنل میں نعمان خان نے […]

ایشین جونیئر اسکواش چیمپئن شپ: پاکستان کے تین کھلاڑی فائنل میں پہنچ گئے

پاکستان کے تین کھلاڑی 33ویں ایشین جونیئر انفرادی اسکواش چیمپئن شپ 2026 کے مختلف ایونٹس کے فائنل میں پہنچ گئے ہیں، جس کے بعد پاکستان کے لیے ایک گولڈ اور دو سلور میڈلز یقینی ہو گئے ہیں۔ چین کے شہر پانزیہوا میں جاری ایونٹ میں […]

آسٹریلیا کے خلاف ون ڈے سیریز کے لیے 16 رکنی قومی اسکواڈ کا اعلان

پاکستان کرکٹ بورڈ نے آسٹریلیا کے خلاف تین ون ڈے انٹرنیشنل میچز کی سیریز کے لیے 16 رکنی قومی اسکواڈ کا اعلان کر دیا ہے، جس میں کئی اہم تبدیلیاں کی گئی ہیں۔ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے مطابق فاسٹ بولر شاہین شاہ […]

ورلڈ کپ سے پہلے خطرناک وارننگ جاری

واشنگٹن: فٹبال کھلاڑیوں کی عالمی تنظیم فیف پرو نے 2026 فیفا ورلڈ کپ کے دوران شدید گرمی کے ممکنہ خطرات پر ایک بار پھر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ ماحولیاتی تحقیقاتی ادارے ورلڈ ویدر ایٹریبیوشن کی رپورٹ کے مطابق امریکا، کینیڈا اور میکسیکو میں ہونے […]

شان مسعود نے کپتانی چھوڑنے کا فیصلہ کرلیا

 بنگلہ دیش کیخلاف ٹیسٹ سیریزمیں شکست کے بعدقومی کپتان  شان مسعود نے کپتانی چھوڑنے کا فیصلہ کرلیا۔   ذرائع کے مطابق شان مسعود نے قیادت چھوڑنے کے بارے میں ساتھی کھلاڑیوں کو آگاہ کردیاہے،وہ لاہور واپس جا کر پی سی بی حکام کو استعفیٰ دیں […]

قومی ٹیم کیلئے خوشخبری

لاہور:  پاکستان ہاکی فیڈریشن (پی ایچ ایف) نے قومی کھیل کی بحالی اور کھلاڑیوں کی حوصلہ افزائی کے لیے ایک تاریخی قدم اٹھاتے ہوئے بین الاقوامی دوروں کے لیے کھلاڑیوں اور آفیشلز کے ڈیلی الانس میں نمایاں اضافہ کر دیا ہے۔   پی ایچ ایف کے […]

ایشین جونیئر سکواش کیلئے پاکستانی ٹیم کا اعلان

چین میں ہونے والی ایشین جونیئر سکواش چیمپئن شپ کیلئے پاکستانی ٹیم کا اعلان کر دیا گیاہے۔   پاکستان کی 7 رکنی ٹیم میں 5 مینز اور 2 ویمنز پلیئرز شامل ہی، سحرش علی اور ماہنور علی دونوں بہنیں گرلز انڈر 15 میں پاکستان کی […]

لیجنڈ کھلاڑی انتقال کر گئے ، مداح سوگوار

اسکاٹ لینڈ سے تعلق رکھنے والے رگبی کے لیجنڈ کھلاڑی اسکاٹ ہاسٹنگز 61 برسکی عمر میں انتقال کر گئے۔ وہ کینسر کے مرض میں مبتلا تھے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ان کے بیٹے کورے اور بیٹی کیری اینی کی جانب سے جاری […]

close