امپائر سے تکرار ویرات کوہلی کو مہنگی پڑ گئی

نئی دہلی (پی این آئی) انڈین پریمیئر لیگ کے میچ میں امپائر سے بحث کرنے پر ویرات کوہلی کو میچ فیس کا 50 فیصد جرمانہ عائد کردیا گیا۔ کولکتہ نائٹ رائیڈرز کے خلاف میچ میں رائل چیلنجرز بنگلورو کی نمائندگی کرنے والے ویرات کوہلی شاندار […]

تیسرا ٹی ٹونٹی میچ، نیوزی لینڈ نے حساب برابر کردیا

راولپنڈی (پی این آئی) ٹی ٹونٹی سیریز کے تیسرے میچ میں نیوزی لینڈ نے پاکستان کو 7 وکٹوں سے شکست دیکر سیریز 1-1 سے برابر کردی۔ پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے میچ میں نیوزی لینڈ کے کپتان مائیکل بریسویل نے ٹاس جیت کر پہلے […]

قومی ٹیم کو ایک اور بڑا جھٹکا لگ گیا، اہم کھلاڑی زخمی ہوکر سیریز سے باہر

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان تیسرا ٹی ٹوینٹی جاری ہے جس دوران پاکستان نے 178 رنز کا ہدف دیا لیکن ساتھ ہی قومی ٹیم کو زور دار جھٹکا اس وقت لگا جب وکٹ کیپر بیٹسمین بیٹنگ کے دوران ریٹائرڈ ہرٹ ہو […]

قومی ٹیم کے کپتان بابراعظم نے ایک اور بڑا اعزاز اپنے نام کرلیا

راولپنڈی (پی این آئی) قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے ایک اور بڑا اعزاز اپنے نام کرلیا۔بابر اعظم ٹی20 انٹرنیشنل میں سب سے زیادہ رنز بنانے والے کپتان بن گئے۔ بابر اعظم نے آسٹریلیا کے ایرون فنچ کا ریکارڈ توڑ دیا، ایرون فنچ […]

شاہین آفریدی نے بھارتی بالر کا ریکارڈ توڑڈالا

لاہور (پی این آئی) پنڈی میں پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان پہلا ٹی ٹونٹی میچ مکمل تو نہ ہوسکا مگر شاہین آفریدی کے لئے ریکارڈ ساز بن گیا۔ انہوں نے مجموعی طورپر کھیلے گئے ٹی 20 انٹرنیشنل میچز کے پہلے اوور کے دوران سب […]

اہم کھلاڑی نیوزی لینڈ کیخلاف سیریز سے باہر ہوگیا

اسلام آباد(پی این آئی)قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی اعظم خان انجری کے باعث نیوزی لینڈ کے خلاف سیریز سے باہر ہوگئے۔پاکستان کرکٹ بورڈ ( پی سی بی ) کے مطابق قومی ٹیم کے بیٹر اعظم خان پاؤں کی انجری کا شکار ہوگئے تھے جس کے […]

کرکٹر محمد رضوان نے عالمی ریکارڈ اپنے نام کردیا

اسلام آباد(پی این آئی)قومی کرکٹ ٹیم کے بیٹر محمد رضوان نے عالمی ریکارڈ اپنے نام کردیا۔ رضوان نے نیوزی لینڈ کیخلاف آج 19 واں رن لے کر 300 ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل رنز مکمل کیے۔ وہ ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں تیز ترین 3000 رنز بنانے والے […]

دوسرا ٹی ٹونٹی میچ، پاکستان نے نیوزی لینڈ کو بآسانی شکست دیدی

راولپنڈی (پی این آئی ) سیریز کے دوسرے ٹی ٹوئنٹی میں کیویز کو شکست، پاکستان نے باآسانی فتح حاصل کر لی۔ راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے میچ میں پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔ نیوزی […]

اہم شخصیت کو عہدے سے ہٹا دیا گیا

اسلام آباد (پی این آئی) ڈی جی اسپورٹس بورڈ شعیب کھوسو کو عہدے سے ہٹا دیا گیا ۔ شعیب کھوسو پر جعلی ڈگری اور دیگر الزامات کی انکوائری جاری ہے۔آئی پی سی کے ایڈیشنل سیکرٹری ظہور الحق نئے ڈی جی سپورٹس بورڈتعینات کر دیا گیا۔ […]

close