پی ایس ایل، کوڈ آف کنڈکٹ کی خلاف ورزی پر ایک اور کھلاڑی کو سزا سنا دی

کراچی پی ایس ایل کوڈ آف کنڈکٹ کی خلاف ورزی پر کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے جہانداد خان پر جرمانہ عائد کر دیا گیا۔راولپنڈیز کے خلاف میچ میں ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر ایکشن لیتے ہوئے جہانداد خان پر میچ فیس کا 10 فیصد جرمانہ […]

لاہور قلندرز کو بڑا دھچکا، اہم کھلاڑی پی ایس ایل سے باہر

دفاعی چیمپئن لاہور قلندرز کو بڑا دھچکا لگا ہے، کیونکہ بنگلہ دیشی بیٹر پرویز حسین ایمون کندھے کی انجری کے باعث پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 11 سے باہر ہو گئے ہیں۔ پرویز حسین ایمون کو 3 اپریل کو قذافی اسٹیڈیم لاہور میں ملتان […]

بابر اعظم نے پی ایس ایل میں ایک اور سنگِ میل عبور کرلیا

پاکستان کرکٹ ٹیم کے اسٹار بیٹر بابر اعظم نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) میں ایک اور اہم سنگِ میل عبور کرتے ہوئے 4 ہزار رنز مکمل کر لیے ہیں۔ بابر اعظم اپنی مستقل مزاجی، تکنیکی مہارت اور شاندار بیٹنگ کے باعث پی ایس […]

انا للہ و انا الیہ راجعون ، اہم شخصیت انتقال کر گئی

معروف انٹرنیشنل سوئمر اور کوچ خالد زمان خان انتقال کر گئے۔ وہ اولمپین سوئمر کرن خان اور بسمہ خان کے والد تھے۔ مرحوم نے پاکستان میں تیراکی کے کھیل کے فروغ کے لیے نمایاں خدمات انجام دیں اور بطور کوچ متعدد کھلاڑیوں کی تربیت کی۔ […]

عمادوسیم کی سابقہ اہلیہ کے کرکٹر پر سنگین الزامات

کراچی قومی کرکٹر عماد وسیم کی سابقہ اہلیہ ثانیہ اشفاق نے اپنے سابق شوہر پر بچوں سے لاتعلقی اور بے رخی کے سنگین الزامات عائد کئے ہیں۔ اپنے حالیہ میں ثانیہ اشفاق نے انکشاف کیا ہے کہ طلاق کے بعد میں اکیلے ہی اپنے 3 […]

پی سی بی کا کھلاڑیوں کی فٹنس اور طبی سہولیات کو مزید بہتر بنانے کا فیصلہ

پاکستان کرکٹ بورڈ نے کھلاڑیوں کی فٹنس اور طبی سہولیات کو مزید بہتر بنانے کے لیے میڈیکل شعبے میں نئی بھرتیوں کا اعلان کردیا   اس حوالے سے باقاعدہ اشتہار بھی جاری کر دیا گیا ہے جس کے تحت سینیئر سپیشلسٹ فزیوتھراپسٹ، سپیشلسٹ فزیوتھراپسٹ، سینیئر […]

پی سی بی میں نئی تقرریاں ،اشتہار جاری ، کیسے اپلائی کریں ؟ اہم خبر آگئی

پاکستان کرکٹ بورڈ نے شعبہ میڈیکل کوجدید اور وسیع کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ شعبہ میڈیکل میں نئی تقرریوں کا فیصلہ کرتے ہوئے اشتہار جاری کردیا گیاہے جس کے تحت سینئر اسپیشلسٹ فزیو تھراپسٹ اور اسپیشلسٹ فزیو تھراپسٹ کی تقرریاں ہوں گی۔ سینئر مینجر کوآرڈینیشن اسپورٹس […]

بابراعظم نے کرکٹ کیرئیر کا ایک اور سنگِ میل عبور کر لیا، نیا ریکارڈ قائم

کراچی: بابر اعظم نے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں ایک اور بڑا عالمی ریکارڈ اپنے نام کرلیا۔ پاکستان سپر لیگ میں پشاور زلمی کی نمائندگی کرنے والے بابر اعظم ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں تیز ترین 12 ہزار رنز مکمل کرنے والے بیٹر بن گئے ہیں۔ پاکستانی […]

قومی ٹیم کے مایہ ناز بالر عثمان طارق نے اپنا اگلا ہدف بتا دیا

کراچی کوئٹہ گلیڈی ایٹرز میں شامل عثمان طارق نے کہا ہے کہ امید ہے کراچی میں کنڈیشنز سپنرز کو سپورٹ کریں گی، ہدف یہی ہے کہ اپنی ٹیم کو ٹائٹل جتوانا ہے۔نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے عثمان طارق کا کہنا تھا کہ کوئی […]

کراچی کنگز کے کپتان ڈیوڈ وارنر پر مقدمہ درج

کراچی پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی ٹیم کراچی کنگز کے کپتان آسٹریلوی کرکٹر ڈیوڈ وارنر پر مقدمہ درج کر لیا گیا۔ آسٹریلوی میڈیا کے مطابق ڈیوڈ وارنر پر شراب پی کر ڈرائیونگ کرنے کا الزام ہے۔آسٹریلوی میڈیا کا کہنا ہے کہ سڈنی کے […]

ٹی ٹونٹی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ، فخر زمان نے اہم فیصلہ کر لیا

لاہور ٹیسٹ اوپنر فخرزمان نے ٹی 20کرکٹ سے ریٹائرمنٹ نہ لینے کا فیصلہ کیا ہے۔رپورٹ کے مطابق فخر زمان کاکہناتھا کہ ورلڈکپ کے بعد ٹی 20کرکٹ سے ریٹائرمنٹ لینے کا فیصلہ کیا تھا،لیکن اب ریٹائرمنٹ کا کوئی ارادہ نہیں ہے،ان کاکہناتھا کہ ٹی 20 کرکٹ […]

close