بڑی پابندی عائد کردی گئی

دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں شامل بھارتی دارالحکومت نئی دہلی میں فضائی آلودگی کو کم کرنے کے لیے آتش بازی پر پابندی عائد کردی گئی۔ خبر رساں ایجنسی ’اے ایف پی‘ کے مطابق بھارت میں مقبول پٹاخوں پر لگائی جانے والی یہ پابندی پہلے […]

محکمہ موسمیات کی ملک کےمختلف علاقوں میں بارش کی پیشگوئی

محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم خشک رہے گا، تاہم زیریں سندھ، مکران کے ساحلی علاقوں میں گردآلود ہوائیں اور جھکڑ چلنے کے علاوہ بارش کا امکان ہے ۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ منگل کے روز اسلام آباد […]

انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع،اب آخری تاریخ کیا ؟ جانیں

انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی آخری تاریخ 31 اکتوبر تک بڑھا دی گئی ہے۔ ایف بی آر کے مطابق انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی آخری تاریخ میں توسیع تاجر تنظیموں اورٹیکس بار ایسوسی ایشنز کی درخواست اور بینکوں کی چھٹیوں کے پیش نظر […]

ایس سی او کا 23 واں سربراہی اجلاس آج سے اسلام آباد میں شروع

شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) کا 23 واں سربراہی اجلاس آج سے اسلام آباد میں شروع ہوگا جس میں میزبان پاکستان سمیت 8 ممالک کے وزرائے اعظم شرکت کریں گے۔ ایس سی او سربراہی اجلاس میں میزبان پاکستان کے وزیراعظم شہبازشریف، چین کے وزیراعظم […]

ڈاکٹر ذاکر نائیک کی نواز شریف سے ملاقات،کیا گفتگو ہوئی ؟ جانیں

لاہور: پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر میاں محمدنواز شریف سے معروف مذہبی اسکالر ڈاکٹر ذاکر نائیک نے ملاقات کی ہے۔ملاقات میں میاں نوازشریف نے ڈاکٹر ذاکرنائیک کی دینی خدمات کو سراہا۔واضح رہے کہ معروف مذہبی اسکالر ڈاکٹر ذاکر نائیک ان دنوں حکومت پاکستان کی […]

6 سفارتی اہلکاروں کو ملک بدرکردیا گیا

کینیڈا نے بھارتی ہائی کمشنر سنجے کمار ورما اور 5 سفارتی اہلکاروں کو ملک بدرکردیا۔غیر ملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق سکھ لیڈر ہردیپ سنگھ نجرکے قتل کیس کے سبب بھارتی سفارتکاروں کو کینیڈا سے ملک بدرکیا گیا ہے۔ اس سے قبل بھارت کی جانب سے […]

مطالبہ منظور،پی ٹی آئی نےاحتجاج کی کال واپس لے لی

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے کل کا احتجاج مؤخر کر دیا۔ذرائع کے مطابق احتجاج مؤخر کرنےکا فیصلہ پی ٹی آئی کی سیاسی کمیٹی کے اجلاس میں کیا گیا۔ذرائع کے مطابق سیاسی کمیٹی کے اجلاس میں اکثریت نےکہا کہ احتجاج کی کال […]

آئی سی سی کا پلیئر آف دی منتھ کے نام کا اعلان

آئی سی سی نے ستمبر کیلئے پلیئر آف دی منتھ ایوارڈ کا اعلان کردیا۔مردوں میں سری لنکا کے کامندو مینڈس اور خواتین میں انگلینڈ کی ٹیمی بومونٹ آئی سی سی پلیئر آف دی منتھ ایوارڈ جیتنے میں کامیاب ہوگئیں۔کامندو مینڈس نے ستمبر 2024 میں تین […]

پارٹی میں اختلاف رائے سے متعلق بیرسٹر علی ظفر کا بڑا انکشاف

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما سینیٹر علی ظفر نے تسلیم کیا ہے کہ کل ڈی چوک پر احتجاج کے معاملے پر پارٹی میں اختلاف رائے ہے۔ بیرسٹر علی ظفر نے کہا کہ ان سمیت ایک رائے یہ ہے کہ پاکستان میں مہمان […]

خبردار!مرغیوں میں جان لیوا وبا تیزی سے پھیلنے لگی

مرغیوں کی جان لیوا بیماری رانی کھیت ایک مرتبہ پھر سر اٹھانے لگی ہے۔ پولٹری فارموں میں رانی کھیت کی وبا تیزی سے پھیل رہی ہے،ملتان میں فارم پرسینکڑوں مرغیاں بیمار ہوگئیں،پولٹری فارم سے وابستہ افراد محکمہ لائیو سٹاک کی جانب سے ویکسین نہ ملنے […]

close