آئی سی سی ویمنز ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ, انعامی رقم کتنی ہو گی ؟ اعلان کر دیا گیا

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے انگلینڈ میں شیڈول ویمنز ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2026 کے لیے انعامی رقم کا اعلان کر دیا ہے، جس میں گزشتہ سال کے مقابلے میں 10 فیصد اضافہ کیا گیا ہے۔   اس بار مجموعی انعامی رقم 79 لاکھ ڈالرز […]

آئی پی ایل میں ضابطہ خلاف ورزی؟ کیمرے نے اہم راز سے پردہ اٹھا دیا

انڈین پریمیم لیگ میں ضابطہ اخلاق کی ممکنہ خلاف ورزی کا معاملہ سامنے آ گیا ہے، جہاں راجستھان رائلز کے ٹیم منیجر میچ کے دوران ڈگ آؤٹ میں موبائل فون استعمال کرتے ہوئے کیمرے کی نظر میں آ گئے۔ گواہٹی میں کھیلے گئے میچ میں […]

جارح مزاج سری لنکن آل رائونڈر پاکستان سپر لیگ کا حصہ بن گئے

کولمبو سری لنکن کرکٹر چارتھ اسالنکا پاکستان سپر لیگ کا حصہ بن گئے۔پاکستان سپر لیگ کی دفاعی چیمپئن لاہور قلندرز نے سری لنکن آل رائو نڈر کو سائن کر لیا ۔چارتھ اسالنکا کو انجرڈ پرویز حسین ایمون کے متبادل کے طور پر سائن کیا گیا […]

دو میچز کھیلنے کی پابندی کے بعد فخر زمان سے متعلق اہم خبر

لاہور قلندرز کے بنگلادیشی کرکٹر پرویز حسن ایمون انجری کے باعث پاکستان سپر لیگ سے باہر ہو گئے۔ رپورٹس کے مطابق پرویز حسن ایمون ملتان سلطانز کے خلاف میچ میں فیلڈنگ کے دوران آصف علی سے ٹکرانے کے باعث زخمی ہوئے، جس کے نتیجے میں […]

بابراعظم کا ایک اور اعزاز، پی ایس ایل میں اہم سنگِ میل عبور کرلیا

بابر اعظم نے پاکستان سپر لیگ میں ایک اور بڑا کارنامہ انجام دیتے ہوئے 4 ہزار رنز مکمل کر لیے، اور یہ اعزاز حاصل کرنے والے پہلے کھلاڑی بن گئے۔ بابر اعظم نے یہ سنگِ میل 104 میچز میں عبور کیا، جس دوران انہوں نے […]

پی ایس ایل، کوڈ آف کنڈکٹ کی خلاف ورزی پر ایک اور کھلاڑی کو سزا سنا دی

کراچی پی ایس ایل کوڈ آف کنڈکٹ کی خلاف ورزی پر کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے جہانداد خان پر جرمانہ عائد کر دیا گیا۔راولپنڈیز کے خلاف میچ میں ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر ایکشن لیتے ہوئے جہانداد خان پر میچ فیس کا 10 فیصد جرمانہ […]

لاہور قلندرز کو بڑا دھچکا، اہم کھلاڑی پی ایس ایل سے باہر

دفاعی چیمپئن لاہور قلندرز کو بڑا دھچکا لگا ہے، کیونکہ بنگلہ دیشی بیٹر پرویز حسین ایمون کندھے کی انجری کے باعث پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 11 سے باہر ہو گئے ہیں۔ پرویز حسین ایمون کو 3 اپریل کو قذافی اسٹیڈیم لاہور میں ملتان […]

بابر اعظم نے پی ایس ایل میں ایک اور سنگِ میل عبور کرلیا

پاکستان کرکٹ ٹیم کے اسٹار بیٹر بابر اعظم نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) میں ایک اور اہم سنگِ میل عبور کرتے ہوئے 4 ہزار رنز مکمل کر لیے ہیں۔ بابر اعظم اپنی مستقل مزاجی، تکنیکی مہارت اور شاندار بیٹنگ کے باعث پی ایس […]

انا للہ و انا الیہ راجعون ، اہم شخصیت انتقال کر گئی

معروف انٹرنیشنل سوئمر اور کوچ خالد زمان خان انتقال کر گئے۔ وہ اولمپین سوئمر کرن خان اور بسمہ خان کے والد تھے۔ مرحوم نے پاکستان میں تیراکی کے کھیل کے فروغ کے لیے نمایاں خدمات انجام دیں اور بطور کوچ متعدد کھلاڑیوں کی تربیت کی۔ […]

عمادوسیم کی سابقہ اہلیہ کے کرکٹر پر سنگین الزامات

کراچی قومی کرکٹر عماد وسیم کی سابقہ اہلیہ ثانیہ اشفاق نے اپنے سابق شوہر پر بچوں سے لاتعلقی اور بے رخی کے سنگین الزامات عائد کئے ہیں۔ اپنے حالیہ میں ثانیہ اشفاق نے انکشاف کیا ہے کہ طلاق کے بعد میں اکیلے ہی اپنے 3 […]

پی سی بی کا کھلاڑیوں کی فٹنس اور طبی سہولیات کو مزید بہتر بنانے کا فیصلہ

پاکستان کرکٹ بورڈ نے کھلاڑیوں کی فٹنس اور طبی سہولیات کو مزید بہتر بنانے کے لیے میڈیکل شعبے میں نئی بھرتیوں کا اعلان کردیا   اس حوالے سے باقاعدہ اشتہار بھی جاری کر دیا گیا ہے جس کے تحت سینیئر سپیشلسٹ فزیوتھراپسٹ، سپیشلسٹ فزیوتھراپسٹ، سینیئر […]

close