بابر اعظم کا دوٹوک اعلان، ٹیم میں کوئی کھلاڑی اہم نہیں

لارڈز (آئی این پی) قومی ٹیسٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے کہا ہے کہ ٹیم میں کوئی کھلاڑی اہم نہیں، جس کی ٹیم کو ضرورت ہوگی وہی کھیلے گا، بہترین دستیاب کھلاڑیوں کو میدان میں اتاریں گے۔ لارڈز میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے بابر […]

اہم کرکٹر کا ریٹائرمنٹ کا اعلان

قومی ویمن فاسٹ بولر ایمن انور نے انٹرنیشنل کرکٹ سے فوری طور پر ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا، جس کی تصدیق پاکستان کرکٹ بورڈ نے بھی کردی ہے۔ ایمن انور نے پاکستان کی جانب سے 8 ون ڈے اور 37 ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچز کھیلے اور […]

انگلینڈ میں پاکستانی کھلاڑیوں کو ٹیسٹ کٹس پر تحفظات، سرد موسم میں مشکلات

لندن (آئی این پی) انگلینڈ کے دورے پر موجود قومی کرکٹ ٹیم کے بعض کھلاڑیوں نے ٹیسٹ کٹس کے معیار پر تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے انہیں سرد موسم کے لیے غیر موزوں قرار دیا ہے۔ ذرائع کے مطابق پاکستانی کھلاڑیوں کو فراہم کی گئی […]

باکسنگ چیمپئن فائرنگ سے ق- ت- ل

جنوبی افریقی باکسر زولانی ٹیٹے کو جمعے کے روز ان کے گھر کے باہر فائرنگ کر کے قتل کر دیا گیا۔ فائرنگ کے واقعے میں ان کے ساتھ موجود ایک خاتون بھی زخمی ہوئیں۔ پولیس کے مطابق واقعے کی تحقیقات جاری ہیں، جبکہ زولانی ٹیٹے […]

نوجوان کھلاڑی میچ کے دوران گر کر انتقال کر گئے

پرتگال کے نوجوان فٹبالر کوین کاسترو میچ کے دوران اچانک گرنے کے بعد انتقال کر گئے۔ ان کی عمر 25 برس تھی۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق کوین کاسترو اپنے کلب ریئل ایس سی ساڈ اور ایسٹریلا دا امادورا کے درمیان دوستانہ میچ میں […]

پرتگال کے فٹبالر میچ کے دوران اچانک گرنے کے بعد انتقال کر گئے

لزبن (آئی این پی) پرتگال کے فٹبالر کوین کاسترو 25 برس کی عمر میں میچ کے دوران اچانک گرنے کے بعد انتقال کر گئے۔ لزبن فٹبال ایسوسی ایشن کے مطابق کوین کاسترو اپنے کلب ریئل ایس سی ساڈ اور ایسٹریلا دا امادورا کے درمیان دوستانہ […]

21 سابق کرکٹ کپتانوں کا وزیراعظم کو خط، عمران خان سے متعلق 3 مطالبے

دنیا بھر سے تعلق رکھنے والے 21 سابق نامور بین الاقوامی کرکٹ کپتانوں نے وزیراعظم شہباز شریف کو ایک اور خط لکھ کر سابق وزیراعظم اور پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان عمران خان کے طبی معائنے اور مناسب علاج کا مطالبہ کیا ہے۔ خط […]

لارڈز ٹیسٹ کیلئے پاکستان ٹیم میں بڑی تبدیلیوں کا امکان

لندن (آئی این پی) انگلینڈ کے خلاف لارڈز ٹیسٹ کیلئے پاکستان کی پلیئنگ الیون میں اہم تبدیلیوں کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق سیریز کا دوسرا ٹیسٹ 27 اگست سے لارڈز میں شروع ہوگا، جہاں لندن پہنچنے کے بعد پچ اور موسمی حالات کو مدنظر […]

چینی روبوٹ نے یوسین بولٹ کا ریکارڈ توڑ دیا

چینی میڈیا کے مطابق چینی کمپنی کے تیار کردہ ہیومنائیڈ روبوٹ لائٹننگ نے 100 میٹر کا فاصلہ 9.32 سیکنڈ میں طے کرکے دنیا کے تیز ترین انسان یوسین بولٹ کا 9.58 سیکنڈ کا عالمی ریکارڈ پیچھے چھوڑ دیا۔ رپورٹ کے مطابق روبوٹ نے دوسرے ورلڈ […]

پاکستان نے 16 سال بعد ہاکی ورلڈ کپ میں میج جیت لیا

پاکستان نے 16 سال بعد ہاکی ورلڈ کپ میں شاندار کامیابی حاصل کرتے ہوئے جاپان کو سنسنی خیز مقابلے میں 3 کے مقابلے میں 4 گول سے شکست دے دی۔ نیدرلینڈز میں جاری ہاکی ورلڈ کپ میں پاکستان کی یہ پہلی کامیابی ہے۔ پاکستانی ٹیم […]

پاکستان ہاکی فیڈریشن کا ملک گیر سطح پر ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام شروع کرنے کا اعلان

اسلام آباد: پاکستان ہاکی فیڈریشن (پی ایچ ایف) نے ملک گیر سطح پر ’’قومی انڈر 15 اسکول ہاکی چیمپئن شپ اور ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام‘‘ شروع کرنے کا اعلان کردیا۔ پاکستان ہاکی فیڈریشن کے ترجمان کا کہنا ہے کہ اس پروگرام کا بنیادی مقصد اسکول کی […]