بنگلا دیش کے ہاتھوں ون ڈے سیریز میں شکست کے بعد قومی کپتان شاہین شاہ آفریدی کا ردعمل سامنے آگیا ہے، انہوں نے ٹیم کی کارکردگی پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے نوجوان کھلاڑیوں کی تعریف کی ہے۔ تیسرے ون ڈے اور سیریز میں شکست […]
کراچی: پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان سرفراز احمد نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا۔ سرفراز احمد نے کہا کہ پاکستان کی نمائندگی کرنا ان کی زندگی کا سب سے بڑا اعزاز رہا۔ انہوں نے 2006 میں انڈر 19 ورلڈ کپ اور […]
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے بنگلہ دیش کے خلاف دوسرے ون ڈے میں متنازع رن آؤٹ پر ردعمل دینے پر سلمان علی آغا کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے انہیں ایک ڈی میرٹ پوائنٹ دے دیا ہے۔ آئی سی سی کے مطابق پاکستانی بیٹر […]
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے گیارہویں ایڈیشن کے لیے اسلام آباد یونائیٹڈ اور ملتان سلطانز کے درمیان کھلاڑیوں کی ٹریڈ مکمل ہو گئی ہے۔ اس معاہدے کے تحت فاسٹ بولر محمد وسیم جونیئر اب ملتان سلطانز کی نمائندگی کریں گے، جبکہ ان کے […]
لاہور(پی این آئی) ویسٹ انڈیز کے گودا کیش موتی اور زمبابوے کے بلیسنگ موزاربانی نے پاکستان سپر لیگ سیزن 11 سے دستبرداری کا فیصلہ کیا ہے۔ لاہور قلندرز کے اسکواڈ میں شامل ویسٹ انڈیز کے گودا کیش موتی پی ایس ایل سے دستبردار ہوگئے۔ گودا […]
ذرائع کے مطابق قومی کرکٹ ٹیم کی مینجمنٹ نے بابر اعظم کو جاری نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ میں نہ کھیلنے کا مشورہ دیا ہے۔ بابر اعظم نے اس حوالے سے لاہور وائٹس کو اپنی عدم دستیابی سے آگاہ کر دیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے […]
ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے 11ویں ایڈیشن کا شیڈول جاری کر دیا گیا ہے۔ پی ایس ایل 11 کا انعقاد 26 مارچ سے 3 مئی 2026 تک ہو گا جس میں 44 میچز کھیلے جائیں گے۔ اس سیزن کی خاص […]
پاکستان اور بنگلادیش کے درمیان ہونے والی تین میچوں پر مشتمل ون ڈے سیریز کے لیے میچ آفیشلز کا باضابطہ اعلان کر دیا گیا ہے۔ سیریز میں نعیم الرشید میچ ریفری کے طور پر ذمہ داریاں نبھائیں گے، جبکہ آن فیلڈ امپائرز میں کمار دھرماسینا، […]
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے پی ایس ایل 11 کے مجوزہ شیڈول کا اعلان کر دیا ہے۔ یہ ایونٹ 26 مارچ سے باضابطہ طور پر شروع ہو گا۔ پلے آف کا ایک میچ راولپنڈی اور دو میچز لاہور میں کھیلے جائیں گے۔ پہلا […]
پاکستان ہاکی ٹیم کو ہاکی ورلڈ کپ کوالیفائر کے فائنل میں انگلینڈ کے ہاتھوں شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ فائنل میچ میں انگلینڈ نے پاکستان کو 4-1 سے شکست دے کر ٹائٹل اپنے نام کر لیا۔ پاکستان کی جانب سے واحد گول رانا ولید نے […]
چند گھنٹوں بعد انڈین نیشنل کرکٹ ٹیم اور نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026 کے فائنل میں مدمقابل ہوں گی۔ یہ اہم میچ نریندر مودی اسٹیڈیم، احمد آباد میں کھیلا جائے گا، جہاں جیتنے والی ٹیم ٹرافی کے ساتھ […]