اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان میں حالیہ برسوں کے دوران پاکستانی روپے کی شدید بے قدری اور دیگر عوامل کی وجہ سے تمام موٹر سائیکلوں، بشمول ہونڈا سی ڈی 70، کی قیمتیں ریکارڈ سطح تک پہنچ گئی ہیں۔ تاہم، جو لوگ اپنی ہونڈا سی ڈی 70 […]
بینکاک(پی این آئی)تھائی لینڈ کی جانب سے پاکستان اور افغانستان میں غیر ملکی شہریوں کے لیے اہم سروس متعارف کرادی گئی۔ ؤ میڈیا رپورٹ کے مطابق تھائی لینڈ نے ای ویزا سروس متعارف کرائی ہے جس کا اطلاق یکم جنوری 2025 کو صبح 10 بجے […]
اسلام آباد (پی این آئی)سینئر صحافی انصار عباسی نے جیونیوز پر شائع ہونے والی اپنی رپورٹ میں دعویٰ کیاہے کہ سیاسی سرگرمیوں میں ملوث ہونے اور آفیشل سیکریٹ ایکٹ کی خلاف ورزی سمیت کئی الزامات کا سامنا کرنے والے آئی ایس آئی کے سابق ڈائریکٹر […]
اسلام آباد (پی این آئی)وفاقی دارالحکومت میں سیکیورٹی بڑھا دی گئی ۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی دارالحکومت میں پارلیمنٹ ہاؤس ، ڈپلومیٹک انکلیو، ایوان صدر، وزیراعظم ہاؤس، سپریم کورٹ اور ہائی کورٹ سمیت تمام حساس اداروں کے مقامات کی سیکیورٹی بڑھا دی گئی ہے۔” آئی […]
اسلام آباد(پی این آئی)مدارس رجسٹریشن بل پر صدر مملکت کے اعتراضات کی تفصیل سامنے آگئی جس میں صدر مملکت نے مدارس کی رجسٹریشن کے حوالے سے پہلے سے موجود قوانین کا حوالہ دیا ہے۔ نجی ٹی وی چینل ایکسپریس نیوز کے مطابق اعتراضات میں صدر […]
دبئی(پی این آئی)متحدہ عرب امارات کے سفیر حمد عبید ابراہیم الزعابی نے حالیہ ملاقات میں پاکستانی درخواست دہندگان کے لیے ویزا کے عمل کو تیز کرنے کی یقین دہانی کرائی ہے۔ ہر سال دنیا بھر سے لاکھوں سیاح متحدہ عرب امارات کا رخ کرتے ہیں، […]
کراچی(پی این آئی) کراچی کے جناح انٹرنیشنل ائیر پورٹ پر کارگو طیارے نے ریاض کیلئے اڑان بھری مگر اُڑان بھڑتے ہی طیارے کا انجن ایک دھماکے کے بعد بند ہوگیا اور ایمرجنسی لینڈنگ کرنا پڑی۔ جیو نیوز کے مطابق کراچی ائیرپورٹ سے ٹیک آف کرتے […]
لاہور ( پی این آئی) پٹرول مزید مہنگا ہونے کا امکان، عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتوں میں اضافہ ہونے کی وجہ سے پاکستان میں بھی 16 دسمبر سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ ہونے کا امکان۔ تفصیلات کے مطابق عالمی منڈی میں پٹرولیم […]
اسلام آباد(پی این آئی)مہنگی بجلی پیدا کرنے والے انڈیپینڈنٹ پاور پروڈیوسر (آئی پی پیز) کے ساتھ معاہدوں میں مزید پیشرفت ہوئی ہے۔ ذرائع کے مطابق وفاقی حکومت نے مزید 6 آئی پی پیز سے بجلی خریداری کے معاہدے ختم کرنے کا فیصلہ کرلیا اور ان […]
اسلام آباد(پی این آئی)اسلام آباد ہائیکورٹ نے سیکرٹری خارجہ کو امریکا میں پابند سلاسل ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی بہن ڈاکٹر فوزیہ صدیقی کا پاسپورٹ واپس دلانے کا حکم دے دیا۔ ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی رہائی اور وطن واپسی سے متعلق درخواست اسلام آباد ہائیکورٹ میں […]
اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے ممبر قومی اسمبلی اور سابق اسپیکر اسد قیصر نے حکومت سے مذاکرات سے متعلق ابتدائی بات چیت کی اطلاعات کو مسترد کر دیا۔ قومی اسمبلی میں نقطہ اعتراض پر اظہارِ خیال کرتے ہوئے اسد قیصر کا کہنا تھا […]