مریم نواز کے لندن دورے کے اخراجات وہ خود برداشت کریں گی، مخالفین کو ان کی کارکردگی اور مقبولیت سے تکلیف ہے: مریم اورنگزیب

لاہور : پنجاب کی سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ بعض عناصر کو وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے بیان یا سفر سے نہیں بلکہ ان کی کارکردگی اور بڑھتی ہوئی مقبولیت سے تکلیف ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر […]

چین اور پاکستان عالمی نظم و نسق کے اقدام پر مشترکہ عملدرآمد اور دوطرفہ تعلقات مزید مضبوط بنانے کے لیے پُرعزم ہیں: چینی سفیر جیانگ زیڈونگ

پاکستان میں چین کے سفیر جیانگ زیڈونگ نے کہا ہے کہ چین اور پاکستان آہنی بندھن میں بندھے دوست ہیں اور دونوں ممالک عالمی نظم و نسق کے اقدام پر مشترکہ عملدرآمد کے ساتھ ساتھ دوطرفہ تعلقات کو مزیدمضبوط بنانے کے لئے پرعزم ہیں۔بدھ کو […]

آزاد کشمیر کے حالیہ انتخابات دھاندلی زدہ اور پُرتشدد تھے، باقی حلقوں میں فوری الیکشن کرائے جائیں، پاکستان پیپلز پارٹی

اسلام آباد: پاکستان پیپلز پارٹی نے آزاد جموں و کشمیر کے حالیہ عام انتخابات کو دھاندلی زدہ اور پُرتشدد قرار دیتے ہوئے الیکشن کمیشن کے کردار پر شدید تحفظات کا اظہار کیا ہے اور مطالبہ کیا ہے کہ تیسرے مرحلے کے باقی دو اضلاع اور […]

قانون کی حکمرانی کے تحت اتحاد کی ٹھوس بنیاد قائم کرنا  تعاون کے ذریعے روشن مستقبل کو اپنانا، پاکستان میں چین کے سفیر جیانگ زائی ڈونگ کی خصوصی تحریر

یکم جولائی کو عوامی جمہوریہ چین کا قومیتی اتحاد اور ترقی کے فروغ کا قانون باضابطہ طور پر نافذ العمل ہوا۔ چین کے قومیت امور کے شعبے میں پہلے بنیادی اور جامع قانون کے طور پر، اس کا نفاذ اور نفاذ تمام قومیتی گروہوں کے […]

الشفاء ٹرسٹ آئی ہسپتال میں تین دن کے بچے کی آنکھ سے 285 گرام رسولی نکالنے کا کامیاب آپریشن۔ مصنوعی آنکھ لگانے کے بعد بچہ نارمل زندگی گزار سکے گا۔ڈاکٹر طیب افغانی

:راولپنڈی 22 جولائی الشفا ٹرسٹ آئی ہسپتال کے ڈاکٹروں نے تین روزہ نومولود کا کامیاب آپریشن کر کے خطرناک رسولی نکال کر اسکی جان بچا لی ۔ جہلم کے ایک گاؤں سے تعلق رکھنے والے اس نومولود کو پیدائش کے فوراً بعد ایک آنکھ میں […]

ایف ایف سی اور یارا کا اسٹریٹجک شراکت داری کا اعلان؛ سونا اور یارا برانڈز پاکستان میں جدید کراپ نیوٹریشن سلوشنز فراہم کرنے کے لیے یکجا زرعی ترقی کے لیے بائیولوجیکل  فولئیر کھادوں پر مشتمل  جدید پورٹ فولیو

فوجی فرٹیلائزر کمپنی لمیٹڈ (FFC)، جو معیاری کھادوں کی تیاری، ترسیل اور جدید زرعی رہنمائی کی بدولت پاکستان کی صفِ اول کی فرٹیلائزر کمپنی ہے، ن عالمی شہرت یافتہ ادارے یارا انٹرنیشنل      اے  ایس  اے   کے ساتھ   اشتراک کے ذریعے زرعی جدت کے سفر میں […]

پاکستان پیپلزپارٹی نے آزادکشمیر قانون ساز اسمبلی کے انتخابات 2026 کے لیے مزید دو امیدواروں کا اعلان کر دیا

 اسلام آباد: پاکستان پیپلز پارٹی کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق ایل اے-6 بھمبر 2 (سماہنی) سے میجر (ر) خضر رحمان راجہ کو پاکستان پیپلزپارٹی کا امیدوار نامزد کیا گیا ہے، جبکہ ایل اے-42 ویلی 3 سے عاصم شریف بٹ کو پارٹی ٹکٹ جاری […]

پاکستان پیپلز پارٹی نے آزاد کشمیر انتخابات 2026 کے لیے امیدواروں کی پہلی فہرست جاری کر دی

اسلام آباد: پاکستان پیپلز پارٹی نے آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کے انتخابات 2026 کے لیے اپنے امیدواروں کی پہلی فہرست کا اعلان کر دیا ہے۔ پارٹی قیادت کی منظوری کے بعد مختلف اضلاع، ڈویژنز اور مہاجرین کے حلقوں کے لیے امیدوار نامزد […]

آزادکشمیر کے پارلیمانی بورڈ نے 106 امیدواروں کے انٹرویوز مکمل کر لیے، ٹکٹوں کا حتمی فیصلہ بلاول بھٹو زرداری کریں گے

اسلام آباد: پاکستان پیپلز پارٹی آزاد جموں و کشمیر کے پارلیمانی بورڈ کا اہم اجلاس زرداری ہاؤس اسلام آباد میں آزاد کشمیر امور کی انچارج اور بورڈ کی چیئرپرسن محترمہ فریال تالپور کی صدارت میں منعقد ہوا۔ اجلاس میں آزاد جموں و کشمیر اور مہاجرین […]

وزیر اعظم آزاد کشمیر کی زیر صدارت پیپلز پارٹی آزاد کشمیر کی اعلی قیادت کے اجلاس میں انتخابات کے حوالے سے حکمت عملی، انتخابی تیاریوں، تنظیمی امور اور عوامی رابطہ مہم پر بھی غور

مظفر آباد: پاکستان پیپلز پارٹی آزاد جموں و کشمیر کی پارلیمانی پارٹی کا اہم اجلاس مظفرآباد میں منعقد ہوا، جس میں قائمقام صدر چوہدری لطیف اکبر، وزیراعظم آزاد کشمیر فیصل ممتاز راٹھور، صدر پاکستان پیپلز پارٹی آزاد کشمیر چوہدری محمد یاسین، سابق صدر و وزیراعظم […]

آزاد کشمیر میں انتخابات موخر کیے جائیں، الیکشن کمیشن الیکشن شیڈول واپس لے، پیپلز پارٹی آزاد کشمیر کا مطالبہ،

مظفرآباد: پاکستان پیپلز پارٹی آزاد کشمیر کی کور کمیٹی کے اجلاس کے بعد ایک اہم پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے پارٹی کے صدر چوہدری محمد یاسین نے مطالبہ کیا ہے کہ موجودہ حالات کے پیش نظر الیکشن کمیشن انتخابات کا شیڈول واپس لے اور […]