کوئٹہ (پی این آئی) بلوچستان بھر میں مون سون بارشوں اور سیلابی ریلوں نے تباہی مچادی، ریلوں میں بہہ کر جاں بحق ہونے والے افراد کی تعداد 23 ہوگئی ۔صوبائی ڈزاسٹر منجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) کا کہنا ہے کہ قلعہ سیف اللہ میں […]
اسلام آباد (پی این آئی)اسلام آباد ہائی کورٹ نے اینکر عمران ریاض کے وکیل کو لاہور ہائی کورٹ سے رجوع کرنے کا حکم دیتے ہوئے درخواست نمٹا دی۔اینکر عمران ریاض خان کی گرفتاری کے خلاف درخواست پر چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ جسٹس اطہر […]
لاہور (پی این ایس) کراچی سے تن تنہا لاہور جا کر پسند کی شادی کرنے والی 14 سالہ دعا زہرا کے نکاح کی ویڈیو منظرِ عام پر آ گئی ہے۔ لاہور کی یوٹیوبر زنیرا ماہم نے دعا زہرا کی لاہور کے لڑکے ظہیر احمد کے […]
لاہور (پی این آئی) پاکستان کے نوجوان کوہ پیما شہروز کاشف کے والد کاشف سلمان کا کہنا ہے کہ کوہ پیما شہروز کاشف کا پتہ چل گیا ہے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شہروز کاشف کے والد کاشف سلمان نے بتایا کہ شہروز چوتھے سے […]
کراچی (پی این آئی) سندھ ہائی کورٹ نے دعا زہرا کی بازیابی سے متعلق مہدی کاظمی کی نئی درخواست فوری سماعت کے لیے منظور کر لی۔ سندھ ہائیکورٹ میں جسٹس محمد اقبال کلہوڑو کی سربراہی میں 2 رکنی بینچ آج سماعت کرے گا۔ یہ بات […]
کراچی (پی این آئی) پی ٹی آئی کے سینئر رہنما سندھ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر حلیم عادل شیخ کو رات گئے لاہور کے نجی ہوٹل سے گرفتار کر لے لیا گیا۔ پنجاب پولیس نے تاحال ان کی گرفتاری کی تصدیق نہیں کی۔ علاقے کی سی […]
لاہور(پی این آئی)اٹک پولیس نے اینکر پرسن عمران ریاض خان کو گرفتار کر لیا۔پولیس کا کہنا ہے کہ عمران ریاض کےخلاف پنجاب کی حدود اٹک میں ایف آئی آردرج ہے۔ اس حوالے سے وزیر قانون پنجاب ملک احمد خان کا کہنا ہے کہ عمران ریاض […]
اٹک (پی این آئی) صحافی عمران ریاض کو گرفتاری کے بعد اٹک کے سٹی پولیس سٹیشن پہنچا دیا گیا ہے جہاں حوالات سے ان کی ایک ویڈیو سامنے آئی ہے۔ اس ویڈیو میں وہ صحافیوں سے سلاخوں کے دوسری طرف سے گفتگو کرتے ہوئے نظر […]
اسلام آباد (پی این آئی) عمران ریاض خان کی گرفتاری کیخلاف درخواست اسلام آباد ہائیکورٹ میں سماعت کیلئے مقرر۔ سینئر صحافی عمران ریاض خان کی گرفتاری کیخلاف اسلام آباد ہائیکورٹ میں دائر کی گئی درخواست پر چیف جسٹس اطہر من اللہ نے احکامات جاری کر […]
اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی جانب سے دعویٰ کیا گیا ہے کہ پنجاب کے ضمنی انتخابات میں پری پول دھاندلی کی جا رہی ہے جس کے ثبوت حاصل کرلیے گئے ہیں۔پی ٹی آئی کے رہنما بابر اعوان نے […]
لاہور (پی این آئی) پنجاب کے 20 حلقوں میں ضمنی انتخاب کے محاذ پر پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئر مین عمران خان نے 7 سے 15 جولائی تک مختلف حلقوں کے دورے کا پروگرام فائنل کر لیا گیا، سابق وزیراعظم 16 مقامات […]