لوگ مریم نواز کی کارکردگی سے متاثر ہو کر شیر کو ووٹ دے رہے ہیں، عظمیٰ بخاری

لاہور (آئی این پی) وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ آزاد کشمیر انتخابات کا دوسرا مرحلہ پرامن ماحول میں جاری رہا، لوگ مریم نواز کی کارکردگی سے متاثر ہو کر شیر کو ووٹ ڈال رہے ہیں، رونا دھونا پارٹی کا وجود کہیں […]

اسکول اور کالج کھل گئے، تعلیمی اداروں میں تعطیلات ختم

اسلام آباد (آئی این پی) اسلام آباد کے وفاقی تعلیمی اداروں میں گرمیوں کی تعطیلات ختم ہو گئیں، آج (پیر) کی صبح سے سکولوں اور کالجوں میں تعلیمی سرگرمیوں کا آغاز ہو گا۔ تفصیلات کے مطابق تمام سرکاری سکولوں اور کالجوں میں 25 مئی سے […]

نوجوانوں کے لیے بڑا سرپرائز! یوتھ کارڈ کا افتتاح

کراچی (آئی این پی) سندھ حکومت نے صوبے کے نوجوانوں کیلئے “سندھ یوتھ کارڈ” کے اجرا کا عمل مکمل کر لیا۔ وزیر کھیل و امورِ نوجوانان سندھ سردار محمد بخش خان مہر نے کہا ہے کہ سندھ یوتھ کارڈ کا باقاعدہ افتتاح پاکستان پیپلز پارٹی […]

الزام لگانے سے الیکشن نہیں جیتے جاتے، ووٹ سے جیتے جاتے ہیں، مریم اورنگزیب

راولپنڈی (آئی این پی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کی رہنما اور پنجاب کی سینئر وزیر مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان پیپلز پارٹی کی آزاد کشمیر میں حکومت ہے، کیا ان کی حکومت ان کے خلاف دھاندلی کر رہی ہے؟۔ راولپنڈی میں میڈیا سے […]

آزادکشمیر انتخابات میں پی ٹی آئی نے پیپلز پارٹی کو سپورٹ کیا، خواجہ آصف کا دعویٰ

سیالکوٹ (آئی این پی) وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ آزاد کشمیر انتخابات میں پی ٹی آئی نے پیپلز پارٹی کے امیدواروں کی حمایت کی، جبکہ بعض مقامات پر دونوں جماعتوں کی مشترکہ کاوش نظر آئی۔ سیالکوٹ میں نجی ٹی وی سے گفتگو […]

پولنگ کے آغاز سے ہی دھاندلی کا واویلا شروع کیا گیا، رانا ثنا اللہ

اسلام آباد (آئی این پی) وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور سینیٹر رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ بلاول بھٹو کو غلط معلومات فراہم کی جا رہی ہیں، آزاد کشمیر کے انتخابات پرامن طریقے سے منعقد ہوئے اور پولنگ کا وقت ختم ہونے کے […]

ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کے خلاف سخت ایکشن کا آغاز

لاہور (این آئی) ڈی آئی جی ٹریفک پنجاب محمد وقاص نذیر کی ہدایات پر صوبہ بھر میں ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف خصوصی کریک ڈاؤن جاری ہے۔ ڈی آئی جی ٹریفک نے تمام فیلڈ افسران کو ہدایت کی کہ ٹریفک پولیس […]

چیف الیکشن کمشنر نے ایک شکایت کا بھی جواب نہیں دیا، راجہ پرویز اشرف

اسلام آباد (آئی این پی) پاکستان پیپلزپارٹی کے سینئر رہنما راجہ پرویز اشرف نے آزاد کشمیر کے انتخابات میں مبینہ دھاندلی پر شدید تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ چیف الیکشن کمشنر نے ان کی جماعت کی کسی ایک شکایت کا بھی جواب […]

کراچی میں گیس کی بُو کیوں محسوس ہو رہی ہے؟اہم وجہ سامنے آگئی

کراچی کے مختلف علاقوں میں اتوار کی صبح گیس کی غیر معمولی بو محسوس ہونے پر شہریوں میں تشویش پھیل گئی، جس پر سوئی سدرن گیس کمپنی (ایس ایس جی سی) نے وضاحت جاری کر دی۔ شہریوں کی جانب سے محمود آباد، منظور کالونی، کارساز، […]

خواجہ آصف کا محسن نقوی سے پی سی بی میں ’’انقلاب‘‘ لانے کا مطالبہ

وزیر دفاع خواجہ آصف نے وزیر داخلہ اور چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی سے پی سی بی میں اصلاحات اور تبدیلیاں لانے کا مطالبہ کیا ہے۔ خواجہ آصف نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر اپنے بیان میں کہا کہ نظام وقت کے […]