الیکٹرک بس سروس مزید پھیلانے کا اعلان

لاہور: وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ صوبے میں گرین الیکٹرک بسوں کے منصوبے نے ٹرانسپورٹ کے شعبے میں نمایاں تبدیلی لائی ہے اور عوام کی جانب سے ان بسوں کی مانگ میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔ اپنے بیان میں عظمیٰ […]

امریکہ ایران مذاکرات کا اگلا دور پاکستان میں ہونے کا امکان

اسلام آباد: العربیہ نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکا اور ایران کے درمیان مذاکرات کا اگلا دور 11 جولائی کو پاکستان میں ہونے کا امکان ہے۔ العربیہ کی رپورٹ کے مطابق آئندہ مذاکرات میں ایران پر عائد پابندیوں، منجمد ایرانی فنڈز اور جوہری پروگرام سے […]

مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے، شہریوں میں خوف

کوئٹہ: بلوچستان کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے، جس کے باعث شہریوں میں کچھ دیر کے لیے خوف و ہراس پھیل گیا اور لوگ احتیاطاً گھروں اور عمارتوں سے باہر نکل آئے۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت ریکٹر […]

بھارت میں مصنوعی عالمی وقار کی سیاست پر سنگین سوالات اٹھ رہے ہیں، عطا اللہ تارڑ

اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ بھارت میں مصنوعی عالمی وقار کی سیاست پر سنگین سوالات اٹھ رہے ہیں، جبکہ نریندر مودی بیرونِ ملک اعزازی ایوارڈز وصول کر رہے ہیں اور عام بھارتی عوام اندرونی مسائل سے دوچار ہیں۔ […]

بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی قید تنہائی سے متعلق کیس میں اہم عدالتی حکم جاری

سابق وزیراعظم عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی مبینہ قید تنہائی سے متعلق کیس میں اسلام آباد ہائیکورٹ نے اہم حکم جاری کرتے ہوئے اڈیالہ جیل کے سپرنٹنڈنٹ سے تفصیلی رپورٹ اور جیل ریکارڈ طلب کر لیا ہے۔ سماعت کے دوران […]

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت کیسے بنتی ہے؟ لیوی، ٹیکس اور مارجن کی تفصیلات سامنے آگئیں

پٹرول اور ہائی اسپیڈ ڈیزل پر عائد لیوی، ٹیکس اور مختلف مارجنز کی تفصیلات سامنے آ گئی ہیں، جن کے مطابق پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ایک بڑا حصہ حکومتی ٹیکسوں، لیویز اور دیگر چارجز پر مشتمل ہے۔ دستاویز کے مطابق ایک لیٹر پیٹرول کی […]

پاکستان نے تاریخ رقم کر دی، پہلی بار کینسر کی کار ٹی سیل تھراپی کا کامیاب تجربہ

اسلام آباد: پاکستان نے جدید طبی سائنس کے میدان میں ایک اہم سنگ میل عبور کرتے ہوئے پہلی بار کار ٹی سیل (CAR-T Cell) تھراپی کامیابی سے انجام دے دی، جس کے بعد ملک جدید کینسر علاج کی صلاحیت رکھنے والے ممالک کی صف میں […]

عدالتوں پر خودکش حملے کا شدید خطرہ، الرٹ جاری

کوئٹہ: محکمہ داخلہ بلوچستان نے کوئٹہ کی سیشن کورٹ اور دیگر عدالتی تنصیبات پر ممکنہ خودکش حملے کے خدشے کے پیش نظر تھریٹ الرٹ جاری کرتے ہوئے متعلقہ اداروں کو سکیورٹی کے غیر معمولی اقدامات کرنے کی ہدایت کر دی ہے۔ محکمہ داخلہ کی جانب […]

سی ٹی ڈی کارروائی ، “را” کیلئے جاسوسی کے الزام میں دہشتگرد گرفتار، اہم انکشافات

محکمہ انسدادِ دہشت گردی (سی ٹی ڈی) نے بھارتی خفیہ ایجنسی “را” کے لیے مبینہ طور پر جاسوسی کرنے کے الزام میں ایک دہشت گرد کو گرفتار کر لیا ہے، جس کے قبضے سے دھماکا خیز مواد اور دیگر حساس سامان بھی برآمد کیا گیا […]

بری خبر ، ایل این جی مہنگی، حکومت کیجانب سے قیمتوں میں 16 فیصد سے زائد اضافہ ، اب قیمت کیا ؟ جانئے

حکومت نے لیکویفائیڈ نیچرل گیس (ایل این جی) کی قیمتوں میں 16.17 فیصد تک اضافہ کر دیا ہے، جس کے بعد نئی قیمتوں کا باقاعدہ نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔ اس فیصلے کے تحت ملک کے دونوں بڑے گیس تقسیم کار اداروں کے […]

سونے اور چاندی کی قیمت میں کمی،فی تولہ نرخ جانیے

پاکستان سمیت عالمی مارکیٹ میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ عالمی منڈی میں سونے کی قیمت 11 ڈالر کمی کے بعد 4,174 ڈالر فی اونس پر آ گئی ہے، جس کے اثرات مقامی صرافہ بازاروں میں بھی دیکھنے میں […]

close