بلوچستان میں بس حادثے کے زخمی مسافر نے انکشاف کیاہے کہ بس ڈرائیور کی ڈیزل کے معاملے پر مسافروں سے تلخ کلامی ہوئی، تلخ کلامی کے دوران مسافروں نے کہا کہ ہم تمہیں پشاور پہنچ کر دیکھ لیں گے ، ڈرائیور نے دھمکی دی کہ […]
پیرو نے ال نینو مظہر سے منسلک شدید بارش کے خطرے کے پیش نظر 22 خطوں اور تقریباً 800 اضلاع میں 60 دن کی ایمرجنسی نافذ کردی ہے۔ یہ اقدام سبکدوش ہونے والے صدر جوز ماریا بالکازر کے دستخط شدہ ایک فرمان کے بعد قائم کیا […]
کراچی کے گل پلازہ میں پیش آنے والے المناک آتشزدگی کے واقعے کی تحقیقات میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے، جہاں پراسیکیوشن نے پولیس کی جانب سے جمع کرایا گیا چالان ایک بار پھر واپس بھیج دیا ہے اور تفتیش کو ناقص، نامکمل اور […]
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے پنجاب کی جیلوں کو صرف سزا گاہوں کے بجائے حقیقی اصلاح گاہوں میں تبدیل کرنے کے لیے بڑے پیمانے پر اصلاحات کا آغاز کرتے ہوئے متعدد اہم منصوبوں اور اقدامات کی منظوری دے دی۔ وزیراعلیٰ کی زیرِ صدارت […]
پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) کا کہنا ہے کہ انٹر نیٹ سب میرین کیبل ایس ایم ڈبلیو 5 میں خرابی دور کر دی گئی۔ پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے تصدیق کی ہے کہ بین الاقوامی سب میرین کیبل سسٹم “SEA-ME-WE […]
اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقبل مندوب نے اسلام آباد مفاہمتی یادداشت کو مضبوط اور پرعزم سفارت کاری کی فتح قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ یہ معاہدہ امریکہ اور ایران کے درمیان بات چیت کے لیے اب بھی ایک فریم ورک فراہم کر رہا […]
اسٹیٹ بینک نے پاکستان کے پاس موجود ڈالر ذخائر کاڈیٹا جاری کردیا۔ رپورٹ کے مطابق اس حوالے سے بتایا گیا کہ24 جون کو ختم ہونے والے ہفتے کے دوران ملٹی لیٹرل اداروں سے حکومت کو 70 کروڑ ڈالر موصول ہونے کے بعد پاکستان کے […]
آزاد کشمیر الیکشن سے پہلے مختلف اضلاع سے سابق اراکین اسمبلی استحکام پاکستان پارٹی میں شامل ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق صدر آئی پی پی عبدالعلیم خان سے آزاد کشمیر کی سیاسی شخصیات کی ملاقاتیں ہوئیں،آزاد کشمیر کی مختلف جماعتوں سے مزید رہنماؤں نے آئی پی […]
نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے سعودی عرب کے وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان آل سعود سے ٹیلیفون پر رابطہ کیا، جس میں خطے کی مجموعی صورتحال اور دوحہ میں ہونے والے حالیہ مذاکراتی عمل پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ دونوں رہنماؤں نے مذاکرات میں ہونے والی مثبت پیش رفت پر اطمینان کا […]
ضلع ژوب میں خوفناک حادثہ پیش آیا ہے بس گہری کھائی میں گرنے سے خواتین اور بچوں سمیت 16 مسافر جاں بحق ہو گئے۔ حادثہ شیرانی کے علاقے میں اس وقت پیش آیا، جب موڑ کاٹتے ہوئے تیز رفتاری کے باعث بریک فیل ہو گئے، […]
چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) بیرسٹر گوہر نے آزاد جموں و کشمیر الیکشن کا بائیکاٹ کرنے پر اپنا مؤقف پیش کر دیا۔ سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر جاری بیان میں بیرسٹر گوہر نے لکھا کہ پی ٹی آئی نے 27 جولائی 2026 […]