مولانا فضل الرحمان آزاد کشمیر کے بحران میں ثالثی کے لیے جو بھی کردار ادا کریں گے، وزیرِ دفاع

اسلام آباد: وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ وہ آزاد کشمیر میں جاری کشیدگی کے خاتمے اور مذاکرات کے ذریعے مسئلے کے حل کے حامی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ اگر مولانا فضل الرحمان ثالثی کرتے ہیں اور کوئی قابل قبول لائحہ عمل […]

صارفین کو شدید مشکلات کا سامنا، انٹرنیٹ سروس شدید سست

اسلام آباد: پاکستان کے مختلف شہروں میں انٹرنیٹ سروس کی رفتار سست ہونے کی شکایات سامنے آئی ہیں، جس کے باعث صارفین کو آن لائن کام، ویڈیو اسٹریمنگ اور سوشل میڈیا کے استعمال میں مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق […]

قیدیوں کے بنیادی حقوق کا تحفظ اور معاشرے کا مفید شہری بنانا حکومت کی اولین ترجیح ہے، مریم نواز

اسلام آباد: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ جیل اصلاحات محفوظ اور بہتر معاشرے کی تشکیل کی جانب اہم قدم ہیں، جبکہ قیدیوں کے بنیادی انسانی حقوق کا تحفظ اور انہیں معاشرے کا مفید شہری بنانا حکومت کی اولین ترجیح ہے۔ سپریم کورٹ […]

تیار ہو جائیں ، عدالت کا واٹس ایپ گروپس سے متعلق اہم فیصلہ

لاہور ہائیکورٹ نے واٹس ایپ گروپس سے متعلق ایک اہم فیصلے میں قرار دیا ہے کہ صرف کسی واٹس ایپ گروپ کا ممبر ہونا یا خاموشی اختیار کرنا بذاتِ خود کوئی فوجداری جرم نہیں بنتا، عدالت نے واضح کیا کہ فوجداری ذمہ داری صرف اسی […]

کالعدم ایکشن کمیٹی کے شرپسندوں کا انتشاری ایجنڈا بے نقاب، لیک واٹس ایپ چیٹ سامنے آگئی

کالعدم ایکشن کمیٹی کی طرف سے آزاد کشمیر میں  شرانگیزی پھیلانے کا ایجنڈا ہر گزرتے دن کے ساتھ واضح ہو رہا ہے۔ کالعدم ایکشن کمیٹی کے کارندوں کے درمیان ہونے والی واٹس ایپ چیٹ نے انتشار پھیلانے کا مذموم ایجنڈا بے نقاب کر دیا۔ لیک […]

وزیراعظم شہباز شریف کے دورۂِ ایران کا اعلان؛ پانی روکنے کی دھمکی پر پاکستان کا بھارت کو کرارا جواب

پاکستان نے بھارت کو دوٹوک الفاظ میں خبردار کیا ہے کہ سندھ طاس معاہدے کو ختم کرنے یا اس سے پیچھے ہٹنے کی کوئی بھی کوشش غیر قانونی، یکطرفہ اور عالمی قانون کے سراسر خلاف ہوگی۔ ترجمان دفتر خارجہ طاہر حسین اندرابی نے اسلام آباد […]

ورلڈ بینک کیجانب سے پاکستان سے بڑا مطالبہ کر دیا گیا ، تفصیلات جانئے

عالمی بینک نے وفاق اور صوبوں کے درمیان وسائل کی تقسیم کے موجودہ نظام این ایف سی ایوارڈ میں اصلاحات کی سفارش کی ہے۔ اے آر وائی نیوز کے مطابق عالمی بینک نے پاکستان میں مالیاتی وفاقیت کے حوالے سے جاری نئی رپورٹ میں وفاق […]

انا للہ و انا الیہ راجعون ، اہم مذہبی شخصیت انتقال کر گئے

ناظم اعلیٰ جامعہ نظامیہ رضویہ شیخوپورہ مفتی حافظ عبد الرحیم ہزاروی انتقال کر گئے۔ مرحوم تنظیم المدارس پاکستان ناظم اعلیٰ مولانا عبد المصطفیٰ ہزاروی کے چچا تھے،ان کی نمازِ جنازہ آج نمازِ عصر کے بعد جامعہ نظامیہ رضویہ شیخوپورہ میں ادا کی جائے گی۔ سپیکر پنجاب اسمبلی […]

ملازمین کیلئے تنخواہوں اور مراعات میں اضافے سے متعلق بڑی خوشخبری

نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی ( سی پی پی اے) کے ملازمین کے لیے تنخواہوں میں اضافے، کارکردگی انکریمنٹ اور محدود بونس کی منظوری دے دی، تاہم کمپنی کی جانب سے پیش کیے گئے متعدد اضافی اخراجات مسترد یا نمایاں […]

افسوسناک خبر ، گورنمنٹ سکول میں خوارجی دہشتگردوں کا بم سے حملہ

 گورنمنٹ گرلز اسکول میں بارودی مواد کا دھماکا ہوا ہے۔ پولیس کے مطابق بنوں کے علاقے خیراکی میں گورنمنٹ گرلز اسکول میں بارودی مواد کا دھماکا ہوا، دھماکا خیز مواد اسکول کے بیرونی حصے پر نصب تھا جس کے نتیجے میں اسکول کی دیوار گرگئی۔ […]

پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان سیکیورٹی تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق

پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان سیکیورٹی تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق کرلیا گیا ہے۔ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نےسعودی دارالحکومت ریاض میں اپنے سعودی ہم منصب شہزادہ عبدالعزیز بن سعود سے ملاقات کی،جس میں دوطرفہ تعلقات، باہمی دلچسپی کے امور اور سیکیورٹی […]

close