اسلام آباد ہائیکورٹ نےشاہ اللہ دتہ، سرائے خربوزہ اور سنگجانی زمین کی خرید و فروخت اور انتقال پر عائد انتظامی پابندی غیر قانونی قرار دے دی۔ اسلام آباد ہائیکورٹ نےشاہ اللہ دتہ، سرائے خربوزہ اور سنگجانی زمین کی خرید و فروخت اور انتقال پر عائد […]
سیف اللہ جھیل کالام میں کشتی حادثہ، 3 افراد جاں بحق، 7 زخمی؛ ریسکیو ٹیمیں اور ٹورازم پولیس موقع پر پہنچ گئیں سیف اللہ جھیل، کالام (برسوات) میں کشتی الٹنے کا افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے۔ابتدائی اطلاعات کے مطابق کشتی میں سوار سیاحوں کا تعلق […]
750 روپے مالیت کے پرائز بانڈزکی قرعہ اندازی کی تاریخ کا اعلان کر دیا گیا۔ 750 روپے مالیت کے پرائز بانڈز کی 107 ویں قرعہ اندازی 15 جولائی 2026 کو لاہور میں ہو گی، جس میں کمپیوٹرائزڈ قرعہ اندازی کے ذریعے 15 لاکھ روپے کا بمپر پرائز […]
ملک بھر میں اسکول جانے والے بچوں کی اسٹیشنری کے درجنوں آئٹمز پر 10 فیصد سیلز ٹیکس عائد کر دیا گیا، جس سے والدین کی پریشانیوں میں شدید اضافہ ہو گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ملک بھر میں یکم جولائی سے نئے مالی سال 2026-27 […]
پاکستان نے افغانستان میں دہشت گردوں کے خلاف کارروائی سے متعلق بھارتی بیان کو من گھڑت قرار دے کر مسترد کردیا۔ خارجہ طاہر اندرابی کا کہنا ہے کہ افغانستان میں پاکستان کی جانب سے ہونے والی کارروائیوں پر بھارت کا بیان مسترد کرتے ہیں، پاکستان […]
دیر بالا: خیبر پختونخوا کے ضلع دیر بالا میں آسمانی بجلی گرنے سے خواتین کے ایک دینی مدرسے کی 20 طالبات جھلس کر زخمی ہو گئیں۔ اطلاعات کے مطابق بارش کے دوران اوصوڑئی درہ کے گاؤں رانگوں میں واقع مدرسے پر آسمانی بجلی گری، جس […]
کوئٹہ: حکومت بلوچستان نے امن و امان کی موجودہ صورتحال کے پیش نظر ضلع کیچ میں 30 روز کے لیے دفعہ 144 نافذ کر دی ہے۔ اس حوالے سے محکمہ داخلہ بلوچستان نے باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق ضلع کیچ میں […]
لاہور: محکمہ تعلیم نے شدید گرمی اور ہیٹ ویو کے پیش نظر یکم جولائی سے تمام سرکاری و نجی اسکولوں میں ہر قسم کے سمر کیمپس کے انعقاد پر مکمل پابندی عائد کر دی ہے۔ محکمہ تعلیم کے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق تعلیمی اداروں […]
لاہور: پنجاب ٹریفک پولیس نے وحدت روڈ پر کارروائی کرتے ہوئے ایک ایسی موٹرسائیکل قبضے میں لے لی جس پر 112 ای چالان اور 2 لاکھ 7 ہزار 800 روپے کے جرمانے واجب الادا تھے۔ ٹریفک پولیس کے مطابق موٹرسائیکل کا ریکارڈ چیک کرنے پر […]
اوکاڑہ: پنجاب فوڈ اتھارٹی نے غیر قانونی ذبح خانوں کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے سکھ چین ٹاؤن یعقوب آبادی میں ایک ذبح خانے پر چھاپہ مار کر 10 من سے زائد بکرے اور بڑے جانوروں کا مضرِ صحت گوشت برآمد کر کے تلف کر دیا۔ […]
پشاور: خیبر پختونخوا میں گزشتہ رات ہونے والی تیز بارشوں اور سیلاب کے باعث مختلف علاقوں میں جانی و مالی نقصان کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں۔ پروونشل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) کے مطابق ضلع خیبر کے علاقے باڑہ زکا خیل میں آسمانی […]